ڈاکٹر رضوان ایک قابل افسر تھا،اس کو کیوں ہٹایا گیا ، چیف جسٹس

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
ہائے اس ذود پشیمان کا پشیمانہ ہونا۔
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
We shouldn’t trust Supreme Court or any other court!!

This government has reversed several good steps taken by previous government.

Single syllabus project has been stopped. For me this is the most regrettable decision!!
The imported government is full of mentally sick people.The morons are reversing every policy of previously government without any logical reasons.
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
As the case furthers you will see what this really is about. This is not to punish anyone , this is to set a way for more direct interference by judiciary. If tomorrow PTI wants to remove a corrupt officer then the judiciary will just refer to this case.
If any one want to remove corrupt officer then they should be able to present the evidence. Before this suomoto stay orders was available on demand so no SC is not setting any new precedent.... On the contrary in cases like these honest officera need to have protection and support of judiciary
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
حکومتی عہدیداروں کی جانب سے مداخلت کا ازخود نوٹس پر سماعت شروع

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کر رہا ہے

ڈاکٹر رضوان ایک قابل افسر تھا،اس کو کیوں ہٹایا گیا ، چیف جسٹس

یہ سب ڈیولپمنٹس جو بظاہر کرمنل جسٹس سسٹم میں مداخلت کے برابر ہیں، چیف جسٹس

ان تمام کرمنل کیسز کو سنبھالنے رکھنا استغاثہ کی ذے داری ہے،چیف جسٹس

ایسا کیوں ہوا، ڈی جی ایف آئی اے جوخیبرپختونخوا کے آئی جی تھے کاتبادلہ کیوں کیاگیا؟چیف جسٹس

سیکریٹری داخلہ بتائیں کہ کیوں استغاثہ کے کام میں مداخلت کرتے ہیں؟ چیف جسٹس

عدالت نوٹس جاری کرتی ہے،چیف جسٹس عمر عطابندیال

عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے، چیئرمین نیب ، سیکریٹری داخلہ کو نوٹسزجاری کردیئے

اس سماعت کا مقصد کسی کو خفا کرنا نہیں، چیف جسٹس عمر عطابندیال

ہمارے ملک میں جوکرمنل جسٹس سسٹم ہے اس کے بارے میں خبریں آئیں،چیف جسٹس

ای سی ایل سے 4 ہزار سے زائد افراد کے نام نکالے گئے،چیف جسٹس عمرعطابندیال

ای سی ایل سے نام نکالنے کا طریقہ کار کیا تھا؟چیف جسٹس عمرعطابندیال

https://twitter.com/x/status/1527207557957402624
https://twitter.com/x/status/1527210143083278336 https://twitter.com/x/status/1527210278080991232 https://twitter.com/x/status/1527206739581476864
اس اسٹیبلشمنٹ کی سوچ ۸۰ کی دہائی سے آگے ہی نہیں بڑھ رہی۔
عوام کو چ سمجھ کر ٹرک کی بَتّی کے پیچھے لگا دو۔
عدالتوں نے اس مافیا کا کُچھ نہیں اُکھاڑنا۔
صرف سخت رمارکس میڈیا کی زینت بنیں گے۔
فیصلہ وہی آئے گا، جو اسٹیبلشمنٹ لکھ کر دیگی۔

لگتا ہے خان پر مُقدمے چلانے سے پہلے عدالتوں کو اپنی عزت بحال کروانے کی ضرورت پڑ گئی ہے۔
 

tahirkheli74

MPA (400+ posts)
حکومتی عہدیداروں کی جانب سے مداخلت کا ازخود نوٹس پر سماعت شروع

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کر رہا ہے

ڈاکٹر رضوان ایک قابل افسر تھا،اس کو کیوں ہٹایا گیا ، چیف جسٹس

یہ سب ڈیولپمنٹس جو بظاہر کرمنل جسٹس سسٹم میں مداخلت کے برابر ہیں، چیف جسٹس

ان تمام کرمنل کیسز کو سنبھالنے رکھنا استغاثہ کی ذے داری ہے،چیف جسٹس

ایسا کیوں ہوا، ڈی جی ایف آئی اے جوخیبرپختونخوا کے آئی جی تھے کاتبادلہ کیوں کیاگیا؟چیف جسٹس

سیکریٹری داخلہ بتائیں کہ کیوں استغاثہ کے کام میں مداخلت کرتے ہیں؟ چیف جسٹس

عدالت نوٹس جاری کرتی ہے،چیف جسٹس عمر عطابندیال

عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے، چیئرمین نیب ، سیکریٹری داخلہ کو نوٹسزجاری کردیئے

اس سماعت کا مقصد کسی کو خفا کرنا نہیں، چیف جسٹس عمر عطابندیال

ہمارے ملک میں جوکرمنل جسٹس سسٹم ہے اس کے بارے میں خبریں آئیں،چیف جسٹس

ای سی ایل سے 4 ہزار سے زائد افراد کے نام نکالے گئے،چیف جسٹس عمرعطابندیال

ای سی ایل سے نام نکالنے کا طریقہ کار کیا تھا؟چیف جسٹس عمرعطابندیال

https://twitter.com/x/status/1527207557957402624
https://twitter.com/x/status/1527210143083278336 https://twitter.com/x/status/1527210278080991232 https://twitter.com/x/status/1527206739581476864
Such a clown this Umar Ata Bundyal is..Having allowed them to kill the deceased officer, now he is pretending to lament his loss. He has already fucked the economy and 220 million Pakistanis and now trying to save his ass..Go to hell supreme court and you judges... You scarred faces.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ دلے سپریم کھوٹے کے میراثی، ڈاکٹر رضوان کے قتل میں برابر کے شریک ہیں۔
نہ یہ کمینے اپنا گندہ سا منہ قاسم سوری کے فیصلے میں ڈالتے ،نہ یہ سب ہوتا۔
اللہ ان سے حساب لے گا۔۔ انشا اللہ۔
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
ye khabees judge ghaddar hain inhin phansi honi chahiye...
1) ye begherat ek mahine dekhta rah ke criminal govt sab kuch kar le
2) sare criminals ko ECL se nikal de
3) qabil afsaran ka tabdla kar de
4) subut men raddo badal kar de
ab hbhi iss harami ne nahin kaha ke forun sab ko ECL men wapas dala jai, afsaran ko froun wapas inki jagah laya jai, FIA in criminals ka case forun pesh kare... in crime minister aur uske harami bete per fard e jurm aaid kare...

waghera waghera
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)


گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنا اسی کو کہتے ہیں



امپورٹڈ_فاشسٹ_حکومت_نامنظور #
چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


ڈاکٹر صاحب۔۔ اِن نوٹنکیوں سے کب جان چھوٹے گی۔۔

??
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب۔۔ اِن نوٹنکیوں سے کب جان چھوٹے گی۔۔

??

بطور مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ الله نے ہر چیز کا ایک وقت مقرر کر رکھا ہے
اس ارشاد کی روشنی میں میری پولیٹیکل وذڈم یہ بتا رہی ہے کہ وہ وقت آ پنچا ہے

Just around the corner.
Insha'Allah.

امپورٹڈ_فاشسٹ_حکومت_نامنظور #
چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور