ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری،اسلام آباد ہائیکورٹ آج رات سماعت کرے گی

3cjajratadaltdrsmazri.jpg

پاکستان تحریک انصاف نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے رات ساڑھے گیارہ بجے درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائی، درخواست پر سماعت کیلئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج ہی فیصلہ کرتے ہوئے رات ساڑھے 11 بجے عدالت لگانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1528009505216159746
عدالت نے درخواست پر سماعت کیلئے سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو طلب کرلیا ہے۔ درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچتے ہی انسٹیٹیوشن برانچ کا عملہ چھٹی پر جانے کے بعد دوبارہ عدالت پہنچ گیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1528008658751311872
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کو اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے اسلام آباد سے گرفتار کیا، ان پر ڈپٹی کمشنر راجن پور کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں ان پر زمینوں پر ناجائز قبضوں کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1528011115766104064
دوسری جانب ن لیگ کی حکومت نے شیریں مزاری کی گرفتاری سے اعلان لاتعلقی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس گرفتاری سے حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں ہے ان پر زمینوں کے ناجائز قبضے کا الزام ہے۔

تحریک انصاف نے گرفتاری کو چیلنج کرتے ہوئے ملک گیر احتجاج کی کال دیدی ہے اور پارٹی رہنماؤں کواسلام آباد کے تھانہ کوہسار کے باہر جمع ہونے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
 

Meme

Minister (2k+ posts)
رات کو عدالتیں کھل رہی ہیں اک بار پھر عالمی سازش ہو رہی ہے پی ٹی آئی کے خلاف۔

??
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کہ چیف جسٹس اطہر من الله سے اچھے تعلقات ہیں کیونکہ دونوں لبرل مافیا کا حصہ ہیں. اسی لئے اطہر من الله نے رات کو عدالت لگا لی ہے
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

In adaltain ka haal uss Randi ka sa ha jo wardat mein pakray janay kay koaf par izat lootnay ka shor macha deti hai ——- Ta kah isay saza na milay​

 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Raat ko adaltain kholnay ka dagh utar gia ab.Waisay IJ smait
sab ki paitian adalat m utarni chahay ta k ayanda koi officer kisi illegal order ko man ne se pehlay so dafa sochay..Isi ka naam qanoon ki bala dasti ha..Khali bhashan denay ka naam qanoon ki bala dasti nahi..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Well done CJ.IHC..Hamza Kukri ne jesay hi suna k court hearing kar rahi ha.foran S Mazari ki rahae ka order de dia..Ye Auqat ha in ki..
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کہ چیف جسٹس اطہر من الله سے اچھے تعلقات ہیں کیونکہ دونوں لبرل مافیا کا حصہ ہیں. اسی لئے اطہر من الله نے رات کو عدالت لگا لی ہے
وہ وجہ بھی ہوسکتی ہے۔۔ مگر اصل وجہ کپتان کا انہیں طعنے مار مار کرانکا جینا حرام کردینا ہے۔۔ اب یہ بیچارے بیلنس قائم کرنے کے لیئے یہ سب کرنے پر مجبور ہیں۔​
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Athar Min Soor​

Tujhay Pakistan ki tareekh mein Tumhein aur Rafiq Tarar ko Bharwa-e- Azam kay naam se yaad rakha jaye ga ———​

 

Citizen X

President (40k+ posts)
lol chal bhai, Khan ne zaleel ker ker ke inko bhi majboor ker diya. Chalo kerlo jo drama kerna hai. Public abhi samajdar hogai aur showbazi ko khoob samaj ti hai
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
رات کو عدالتیں کھل رہی ہیں اک بار پھر عالمی سازش ہو رہی ہے پی ٹی آئی کے خلاف۔

??
This is a case of kidnap and violence against a citizen.The courts have a duty to protect citizens against unlawful and extra judicial arrest.Her life and limb was in danger.When SC opened at midnight it was due to rumours of a coup spread by haramkhor media and SCBA which is full of lackeys of Nangi League.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
It seems a balancing act by the court, because the case is not a matter of constitutional crisis.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور