ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا وزیراعظم اور ان کی کابینہ سے گلہ

3.jpg

اسپتال میں زیر علاج پاکستان کے ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے وزیراعظم عمران خان اور ان کی کابینہ کے کسی رکن کی جانب سے ان کی صحت سے متعلق خیریت دریافت نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا مجھے بہت مایوسی ہے کہ وزیراعظم اور نہ ہی ان کی کابینہ کے کسی رکن نے میری صحت کے بارے میں دریافت کیا۔

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہا کہ جب پوری قوم ان کی جلد صحتیابی کی دعائیں مانگ رہی تھی تو ایک بھی سرکاری عہدیدار نے ان کی صحت سے متعلق دریافت کرنے کے لیے ٹیلی فون تک نہیں کیا تھا۔ انہیں 26 اگست کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خان ریسرچ لیبارٹریز اسپتال منتقل کیا گیا جس کے بعد انہیں راولپنڈی کے ملٹری اسپتال میں ریفر کر دیا گیا۔

انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا کیونکہ انفیکشن کی وجہ سے اس کی صحت خراب ہوگئی تھی۔ مگر اب کہا جا رہا ہے کہ ان کی صحت بہتر ہو رہی ہے اور انہیں جلد ہی گھر منتقل کر دیا جائے گا۔

یاد رہے کہ جب ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اسپتال میں داخل کیا گیا تو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ان کی صحت کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا تھا۔ انہوں نے ٹوئٹر پر کہا تھا فخر پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو وینٹی لیٹر پر منتقل کرنے کی خبر انتہائی پریشان کن ہے۔


واضح رہے کہ کچھ روز قبل ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کے بارے میں سوشل میڈیا پر ایک جعلی خبر گردش کر رہی تھی۔ جس پر ڈاکٹر اےکیو خان نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ بعض ناشکرے لوگوں نے میری موت کی جعلی خبریں چلائی ہیں لیکن میں اپنے چاہنے اور محبت کرنے والوں سمیت پوری قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں ابھی زندہ ہوں اور تیزی سے صحت یاب ہو رہا ہوں۔
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
News missed to report that Dr AQ is not happy with Iran and Libya for not seeing him in hospital despite he helped them in transfer of technology.
 

IM SHAH

Senator (1k+ posts)
عمران خان کو اس بزدار اور مانیکوں سے فرصت مل جائے تو ہمارے محسن پاکستا٘ن کی بھی کچھ خیریت دریافت کر لو
RANA JI, YAR VIDEO IS TOTALLY DIFFERENT FROM THE HEADLINE OF THE THREAD. HAVING SAID THAT PM IK PERSONALLY SHOULD VISIT DR QADIR KHAN.
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
I believe Dr. Qadir is envious of Molana Tariq Jamil. Envious because when Molana Tariq Jamil was down with Carona, Imran Khan sent a Twit and prayed for his health. But for him, there was no Twit no prayer by Imran Khan when he nearly died by Carona.

This was the Twit by Imran Khan for Molana Tariq Jamil when Tariq Jameel was sick with Carona.



imranprayer.png
 

Citizen X

President (40k+ posts)
I believe Dr. Qadir is envious of Molana Tariq Jamil. Envious because when Molana Tariq Jamil was down with Carona, Imran Khan sent a Twit and prayed for his health. But for him, there was no Twit no prayer by Imran Khan when he nearly died by Carona.

This was the Twit by Imran Khan for Molana Tariq Jamil when Tariq Jameel was sick with Carona.



imranprayer.png
So he is acting like a 6 year old upset girl.

Man kuch nahi janti, mein bemaal hogai aur melay liye koi twleet nahi aya. Ab Imran uncle se Kutti
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
So he is acting like a 6 year old upset girl.

Man kuch nahi janti, mein bemaal hogai aur melay liye koi twleet nahi aya. Ab Imran uncle se Kutti
You got that right. He is feeling like this little girl at the moment.

giphy.gif


And this is Imran Khan's reaction upon hearing Dr. Qadeer's illness.

who.gif


 
Last edited: