ڈاکٹر ماہا شاہ خودکشی کیس کے 2 ملزمان ضمانت منسوخ ہوتے ہی عدالت سے فرار

Ashfaaqahmdd

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk

کراچی: ڈاکٹر ماہا شاہ خودکشی کیس کے 2 ملزمان عدالت سے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد باآسانی فرار ہوگئے۔

کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ڈاکٹر ماہا شاہ کیس میں ملزمان جنید اور وقاص کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ دونوں ملزمان وکیل کی مدد سے فرار ہوئے۔ ملزمان وکیل کے ہمراہ رکشے میں سوار ہوئے۔ رش کے باعث رکشہ ٹریفک میں پھنس گیا تو ملزم وقاص فرار ہوگیا جبکہ ملزم جنید وکیل کے ہمراہ بیٹھا رہا۔ جسے تفتیشی افسر نے ہتھکڑی لگا دی لیکن وکلا اور ملزم کے ساتھیوں نے تفتیشی افسر کو گھیر لیا۔ جس کے باعث ملزم باآسانی فرار ہوگیا۔ اس دوران ملزم نے تفتیشی افسر پر الزام عائد کیا کہ تفتیشی افسر نے نرمی برتنے کے لیے اس سے ایک لاکھ روپے وصول کیے۔

عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں ڈاکٹر ماہا کے والد نے کہا کہ مجھے عدالتوں اور پولیس پر اعتماد ہے۔ ملزم جنید یہ شروع سے جھوٹ پر جھوٹ بول رہاہے۔ مجھے خدشہ ہے کہ یہ ملک سے فرار نہ ہو جائیں۔

واضح رہے کہ عدالت نے گزشتہ سماعت پر ملزمان کی درخواست ضمانت فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ مقدمہ ڈاکٹر ماہا شاہ کے والد کی مدت میں درج کیا گیا ہے.

[/RIGHT]
 
Last edited by a moderator:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
594bdd7ddf32b.jpg

پس ثابت ہوا پاکستان پھدو کمپنی اور تاجا حوالدار ہے.
ہر روز ضمانت کینسل ہونے پر ملزم عدالت سے فرار ہو جاتے ہیں
اور پھدو کمپنی آجتک کوئی ایسا میکنزم نہیں بنا سکی جس سے
ملزم فرار نہ ہو سکیں؟..لگتا ہے ملزم جج وکیل سبکی ملی بھگت
ہوتی ہے….لوگوں کو تو ہنسنے کے علاوہ اور کوئی کام نہیں.
ہماری جیلیں تو پہلے سے ہی فل ہیں؟
اب اس میں کیا …. ?
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)

imran khan will change everything ?