ڈاکٹر نعمان نیاز کو فوراً نکال دینا چاہیے تھا، یہ بیہودگی ہے۔ ارشاد بھٹی

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Iss Bharway Moran ko abhi tak na nikala Jana disgrace to Pakistanis aur gunah e kabeera hai
Can you give me few examples where PTI removed someone from Job? If Misbah/Waqar had not resigned they could keep working for indefinite.
Pakistani knows they can go to any extent without any consequences.
Can someone give me example from any country where their Chief of Army Staff is meeting with foreign consulate staffs? Our COAS is doing this because he is aware no one in Pakistan stop him doing anything no matter how illegal that is?
In terms of ISI chief appointment issue, if PMIK was having powers, today, Gen Bajwa would be enjoying life like is predecessors somewhere outside Pakistan.
In short Dr Numan will not be Punished because Pakistan is a lawless country where everyone is believing is above the law.
 
Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
Okara
In short Dr Numan will not be Punished because Pakistan is a lawless country where everyone is believing is above the law.
In shortest —— Jab tak Adalia intizamiya Awam aur siasat mein Nooron aur Murdarion ki baqiayat hein PTI Imran akayla koshish Kay siwa aur kaya kar sakta hai
Agar change Chahtay hein tu Imranka ka sath du
I hope that I have answered your question
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

شعیب اختر گرچہ اپنے کرتوتوں کی وجہ سے اپنے کیریر کے دوران ایک متنازعہ کردار کا مالک رہا ہے لیکن کرکٹ کے کھیل میں وہ ایک جینوئن ہیرو ہے اسکے ساتھ نیشنل ٹی وی پر ایسا سلوک شرمناک، قابل مذمت اور قابل تعزیر ہے . یہ نعمان نیاز نامی صاحب جو بھی ہیں اور جس عہدے پر بھی ہیں انہیں ہر حال میں فارغ کیا جانا چاہیے اور ساتھ ہی پیمرا ان صاحب کے کسی اور چینل پر آنے پر بھی پابندی لگا دے
ہماے چند ہی گنے چنے ہیروز ہیں، انکے ساتھ ایسی بدتمیزی اور بدتہذیبی برداشت نہیں کی جا سکتی
 
usman6062

MPA (400+ posts)

awain in short faisla suna ker baith gaye ho bhai.... we are awam...aur agar hum Shoaib ka sath nayi dain gay... to phir Dr Nauman ka kasoor kum... hamara zayada hoga. he should be and will soon be expelled... otherwise, we shall continue raising this issue....
I totally agree with Irshad Bhatti point of view k Dr nauman should have been stood down... if not, then no cricketer should go in his program.
 
باس از باس

MPA (400+ posts)

شعیب اختر گرچہ اپنے کرتوتوں کی وجہ سے اپنے کیریر کے دوران ایک متنازعہ کردار کا مالک رہا ہے لیکن کرکٹ کے کھیل میں وہ ایک جینوئن ہیرو ہے اسکے ساتھ نیشنل ٹی وی پر ایسا سلوک شرمناک، قابل مذمت اور قابل تعزیر ہے . یہ نعمان نیاز نامی صاحب جو بھی ہیں اور جس عہدے پر بھی ہیں انہیں ہر حال میں فارغ کیا جانا چاہیے اور ساتھ ہی پیمرا ان صاحب کے کسی اور چینل پر آنے پر بھی پابندی لگا دے
ہماے چند ہی گنے چنے ہیروز ہیں، انکے ساتھ ایسی بدتمیزی اور بدتہذیبی برداشت نہیں کی جا سکتی

ڈاکٹر صاحب زرا کنفیوزن ہے ایک بات کلیر نہی ہو پا رہی کہ گفتگو سنیں تو شعیب اختر نے کہا تھا دا کلپرٹ سٹنگ ان دا مڈل جو کہ اینکر کی طرف اشارہ تھا شاید پھر شعیب نے بات پلٹ دی تھی ۔۔۔ زرا دوبارہ سنئیے گا تو پھر نعمان نے اوور سمارٹ کی بات کی تھی۔۔۔ سمجھ نہی آ رہا کہ بات شروع کہاں سے ہوئی تھی اور بات تھی کیا
 
ranaji

President (40k+ posts)
کچھ عرصہ پہلے سنا تھا کہ نعیم بخاری جیسے بہترین نفیس اور خاندانی بندے کو پی ٹی وی ایم ڈی لگایا جا رہا ہے پھر نعیم بخاری کو کیوں نہیں لگایا اور اس نعمان جیسے چول کو لگا دیا گیا ؟ کیوں ؟ نعیم بخاری کو کیوں نہیں لگایا ؟
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر کو باہر نکالو ، ڈاکٹر کو باہر نکالو ڈاکٹر کو باہر نکالو ۔
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ عرصہ پہلے سنا تھا کہ نعیم بخاری جیسے بہترین نفیس اور خاندانی بندے کو پی ٹی وی ایم ڈی لگایا جا رہا ہے پھر نعیم بخاری کو کیوں نہیں لگایا اور اس نعمان جیسے چول کو لگا دیا گیا ؟ کیوں ؟ نعیم بخاری کو کیوں نہیں لگایا ؟
نعيم بُخاری کو تو کورٹ نے فارغ کر ديا تھا
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
Can you give me few examples where PTI removed someone from Job?
. نعیم بخاری جیسے بہترین نفیس اور خاندانی بندے کو پی ٹی وی ایم ڈی لگایا جا رہا ہے پھر نعیم بخاری کو کیوں نہیں لگایا
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

شعیب اختر گرچہ اپنے کرتوتوں کی وجہ سے اپنے کیریر کے دوران ایک متنازعہ کردار کا مالک رہا ہے لیکن کرکٹ کے کھیل میں وہ ایک جینوئن ہیرو ہے اسکے ساتھ نیشنل ٹی وی پر ایسا سلوک شرمناک، قابل مذمت اور قابل تعزیر ہے . یہ نعمان نیاز نامی صاحب جو بھی ہیں اور جس عہدے پر بھی ہیں انہیں ہر حال میں فارغ کیا جانا چاہیے اور ساتھ ہی پیمرا ان صاحب کے کسی اور چینل پر آنے پر بھی پابندی لگا دے
ہماے چند ہی گنے چنے ہیروز ہیں، انکے ساتھ ایسی بدتمیزی اور بدتہذیبی برداشت نہیں کی جا سکتی
ڈاکٹر صاحب ہر طرف کی بات سن لیں۔ ہیرو ہونا پبلک میں بیٹھ کر کچھ ہی الفاظطبولنے کا لائسنس بھی نہیں ۔۔۔۔ مری ناقص رائے میں اصل معاملہ انگلش زبان کے الفاظ اور اسکے استعمال کا ہے ۔سعیب نے کلوکلیئی بولا ہو ۔۔ اور یہ بات اینکر کو سمجھنا چاہیے تھی۔ اور یہ اسی کی ذمہداری تھی ۔شاید پبلک اپالوجی کافی ہو اس معاملے میں یا کچھ عرصہ کسی دوسری پوسٹ پر لگا دیا جائے ۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
. نعیم بخاری جیسے بہترین نفیس اور خاندانی بندے کو پی ٹی وی ایم ڈی لگایا جا رہا ہے پھر نعیم بخاری کو کیوں نہیں لگایا
It was a court order and PTI respects courts a lot. Like in case of Nawaz, Aysha Gulalai, Ziaullah Afridi are few examples. Like Maryam is on Bail but PTI lead government will never approach court. Model Town Case is on stay order but PTI never try to reach SCP.
 
baalti

Minister (2k+ posts)
ڈاکٹر صاحب زرا کنفیوزن ہے ایک بات کلیر نہی ہو پا رہی کہ گفتگو سنیں تو شعیب اختر نے کہا تھا دا کلپرٹ سٹنگ ان دا مڈل جو کہ اینکر کی طرف اشارہ تھا شاید پھر شعیب نے بات پلٹ دی تھی ۔۔۔ زرا دوبارہ سنئیے گا تو پھر نعمان نے اوور سمارٹ کی بات کی تھی۔۔۔ سمجھ نہی آ رہا کہ بات شروع کہاں سے ہوئی تھی اور بات تھی کیا
culprit in da middle was reference to Aaqib Javed jis ne Qalandars k through Harris Rauf ko galiyon se tape ball khailtay hoye qalandars pdp mein se international scene pr lei aaya tha.

Dr NN was trying to have akhtar just praise SSA coz he came through u19 channel, however, SA was adamant on praising HR as he was the MoM vs NZ and SSA did good to contain, just like vs IND SSA was MoM and HR did great to contain. When SA was sticking to his gun and only praising HR, Dr NN ego got hurt... plus there is slight other back story of akhtar not coming on show for all the games so the trp's getting hit etc and some contract tussles with PTV, however, at the end of the day Dr NN behaved like a donkey on national tv in front of the world. The rest of Pakistani cricketers sitting there should have shown some spine and left along with SA. I am not even a big fan of SA.
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
SA recent attention from international media frustrated Dr. he feel threatened as SA is a complete package to carry on anchor role much better than him,anger was the natural reaction. sign of insecurity
 
baalti

Minister (2k+ posts)
SA recent attention from international media frustrated Dr. he feel threatened as SA is a complete package to carry on anchor role much better than him,anger was the natural reaction. sign of insecurity
main reason Dr NN was butt hurt was his show not getting enough TRPs compared to other cricketing shows, as well as SA not giving into his propoganda/desire to ignore Harris and just praise Shaheen. Dr NN is considered by many as a supposed encyclopedia of cricket, and SA wasnt towing his thinking, so encyclopedia got butt hurt and became donkey on National TV. Insecurity, ofcourse.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب ہر طرف کی بات سن لیں۔ ہیرو ہونا پبلک میں بیٹھ کر کچھ ہی الفاظطبولنے کا لائسنس بھی نہیں ۔۔۔۔ مری ناقص رائے میں اصل معاملہ انگلش زبان کے الفاظ اور اسکے استعمال کا ہے ۔سعیب نے کلوکلیئی بولا ہو ۔۔ اور یہ بات اینکر کو سمجھنا چاہیے تھی۔ اور یہ اسی کی ذمہداری تھی ۔شاید پبلک اپالوجی کافی ہو اس معاملے میں یا کچھ عرصہ کسی دوسری پوسٹ پر لگا دیا جائے ۔
Okay. Let's see what comes out of this sham inquiry conducted by the colleagues of one of the allegedly guilty person.
If David Gower and Richards say that Shoaib was insulted too much by that man during the break, and that they have never seen in their lives such type of humiliation of a mega star then I would prefer to keep quiet.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب زرا کنفیوزن ہے ایک بات کلیر نہی ہو پا رہی کہ گفتگو سنیں تو شعیب اختر نے کہا تھا دا کلپرٹ سٹنگ ان دا مڈل جو کہ اینکر کی طرف اشارہ تھا شاید پھر شعیب نے بات پلٹ دی تھی ۔۔۔ زرا دوبارہ سنئیے گا تو پھر نعمان نے اوور سمارٹ کی بات کی تھی۔۔۔ سمجھ نہی آ رہا کہ بات شروع کہاں سے ہوئی تھی اور بات تھی کیا

مجھے اسلام آباد میں موجود سینئر دوستوں سے جو معلومات ملی ہیں انکے مطابق اصل جھگڑا وقفے کے دوران ہوا تھا جسمیں ان ڈاکٹر صاحب نے شعیب کے ساتھ بہت زیادتی کی . ڈیوڈ گاور اور رچرڈ نے بیچ بچاؤ کرایا اور بعد میں اس بات کی گواہی دی کہ ڈاکٹر نے موقعے پر موجود لوگوں کے منع کرنے پر بھی اتنے بڑے میگا سٹار کی جس طرح اور جن الفاظ میں بے عزتی کی ایسا انہوں نے اپنی عمر میں کبھی نہیں دیکھا
جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا کہ دوران کریئر میں شعیب کی حرکتوں سے ہمیشہ مایوس رہا خاص طور پر جب اس نے باب وولمر جیسے عمر رسیدہ اور پاکستان کرکٹ کے دوست کوچ کو تھپڑ مارا تھا . شعیب کی اس حرکت پر اسے لائف بین کر دیا جانا چاہیے تھا، لیکن نہیں ہوا . شعیب اختر ڈریسنگ روم میں اور میدان میں جونیئر کھلاڑیوں کے لیے ہمیشہ غلط مثال رہا . لیکن اس تازہ واقعے میں عینی شاہدین کے مطابق اسکے ساتھ بہت زیادتی ہوئی ہے
یاد رہے کہ شبلی فراز نے ان ڈاکٹر صاحب کو ان کی ایسی ہی حرکتوں پر پی ٹی وی سے نکال باہر کیا تھا لیکن ڈبو نے آتے ساتھ ہی اسے واپس لے لیا . ان صاحب کی ڈبو سے گہری دوستی ہونے کے باعث مجھے نہیں امید کہ ڈبو کی انکوائری کمیٹی سے شعیب کو انصاف ملے گا . ہاں اگر وزیر اعظم کوئی نیوٹرل کمیٹی بنا کر اس سے انکوائری کرا دیں تو پھر سچ سامنے آنے کا قوی امکان ہو گا
میں تو اس طرح سوچتا ہوں برادر