ڈاکٹر نعمان کی شعیب اختر سے'بدتمیزی':صحافیوں،سوشل میڈیاکی قومی ہیروکی سپورٹ

nouman-aa.jpg


پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان گزشتہ روز ہونے والا میچ جہاں یادگار رہا، وہیں سرکاری ٹی وی پر کرکٹ کی دنیا کے اسٹار اور فاسٹ بولر شعیب اختر اور میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز کے درمیان براہ رست پروگرام میں تلخ کلامی کا واقعہ بھی پیش آیا۔

شعیب اختر اور میزبان کے درمیان کھلاڑیوں پر تجزیئے اور تبصرے کرتے ہوئے بات بگڑی، اور بات بگڑتے بگڑتے تلخ کلامی تک پہنچ گئی، شعیب اختر اور نعمان نیاز ایک دوسرے کو جواب دیتے رہے، لیکن میزبان نے ادب و آداب کے تمام اصولوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے لائیو شو میں شعیب اختر کے ساتھ بدتمیزی کی۔


نعمان نیاز نے قومی ہیرو کو کہا کہ آپ اوور اسمارٹ ہو رہے ہیں تو چلے جائیں،میں یہ آن ایئر کہہ رہا ہوں،جس کے بعد سابق فاسٹ بولر نے لائیو شو میں ہی پی ٹی وی اسپورٹس سے استعفیٰ دے دیا،لیکن شعیب اختر کے چاہنے والوں،سیاسی اور سماجی رہنما کیلئے نعمان نیاز کا قومی ہیرو کے ساتھ اس طرح کا رویہ ناقابل برداشت ہے۔


https://twitter.com/x/status/1453091762122207239
رہنما پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے لکھا کہ سرکاری ٹی وی پر اپنے قومی ہیرو کے ساتھ ایسا رویہ دیکھ کر بہت افسوس ہوا اور ناگوار گزرا،ایسے وقت میں جب ہم جیت کی خوشی منارہے تھے اور ایسا رویہ افسوسناک ہے۔

https://twitter.com/x/status/1453187194873602048
صحافی برادری ہو یا سوشل میڈیا صارفین یا شائقین کرکٹ نعمان نیاز کی بدسلوکی پر شدید تنقید کررہے ہیں،سینیئر صحافی اور تجزیہ نگار سلیم صافی بھی شعیب اختر کی حمایت میں بول اٹھے۔

سلیم صافی نے لکھا کہ دوست ہونےکےناطےمیں شعیب اختر کوذاتی طورپرجانتاہوں کہ کچھ حوالوں سےعمران خان سے بھی بڑے آدمی ہیں،اس عظیم قومی ہیروکےساتھ کرکٹرعمران خان کی حکومت میں پی ٹی وی کےملازم نعمان اعجاز کی بدتمیزی شرمناک ہے،دیکھتےہیں کہ عمران خان نعمان اعجازکوکیاسز ادیتے ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1453181895328649216
اینکر اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے لکھا کہ شعیب اختر صاحب ایک قومی ہیرو ھونے کے ساتھ ذاتی زندگی میں ایک انتہائی نفیس انسان بھی ہیں،ان کے ساتھ توہین آمیز رویہ پہ دکھ تو بہت ہوا لیکن حیرت نہیں، شاید اپنے ہیروز کے ساتھ یہ سب کچھ ہمارا نیا قومی رویہ بن چکا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1453210497910722561
اینکر اور میزبان عادل شاہ زیب نے شعیب اختر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا کہ شعیب بھائی نہ صرف سچے لیجنڈ ہیں بلکہ ایک بہت ہی شفیق دوست اور انسان ہیں، پروگرام کے کلپ دیکھنے کے بعد مزید تبصرہ ضرور کریں گے لیکن قومی ہیرو سے بدتمیزی باعث شرمندگی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1453144811670736898
اینکر محمد عادل عباسی نے بھی میزبان نعمان نیاز کے رویئے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ویڈیو پیغام میں کہا کہ دنیا کے سپر اسٹار کے ساتھ دنیا کے لیجنڈز کے سامنے لائیو شو میں اس طرح کا رویہ غلط ہے،نعمان نے غلط کیا، شعیب اختر جیسا کھلاڑی صدی میں بھی پیدا نہیں ہوسکتا،اس طرح ہم دنیا کو بتا رہے ہیں کہ ہم اپنے سپر اسٹار کو کیسے ٹریٹ کرتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1453135061763641345
صحافی اور کالم نگارمطیع اللہ جان نے بھی نعمان نیاز کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر نعمان نیاز کا شرمناک اور گھٹیا رویہ تھا، اسے پاکستانیوں سے معافی مانگنی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1453210082787971073
سینیئر صحافی ارشاد بھٹی نے میزبان کی بدتمیزی پر شدید برہم ہوئے، انہوں نے لکھا کہ کیا بدتمیزی ہے،کیا بےہودگی ہے؟انہوں نے کہا کہ وہ شعیب اختر جو اکیلا پورے بھارت میں پاکستان کا مقدمہ لڑ تارہا،اس شعیب اختر کی اپنےملک اور اپنےٹی وی پر یہ عزت افزائی،شکریہ ڈاکٹر نعمان۔۔

https://twitter.com/x/status/1453214291897864195
https://twitter.com/x/status/1453216101437935624
صحافی صدیق جان بھی شعیب اختر کے ساتھ نعمان نیاز کا رویہ برداشت نہ کرسکے، لکھا کہ شعیب اختر صاحب...آپ ہمارے ہیرو ہیں،آپ کسی اسکرین کےمحتاج نہیں،آپ ہمارے دلوں میں بستے ہیں،آپ کو پی ٹی وی کی نہیں، پی ٹی وی کو آپ کی ضرورت ہے، آپ کے ساتھ جو ہوا اس پر دل خفا ہے،لیکن آپ کا مقام بڑا ہے، دل بڑا کیجیے،درگزر کرتے ہوئے معاف کردیجیے۔

https://twitter.com/x/status/1453105697843924994
ساہی نے لکھا کہ ہم ہیروز کی بے عزتی برداشت نہیں کریں گے،

https://twitter.com/x/status/1453186071592947716
شمس امجد نے کہا کہ شعیب اختر کی کوئی غلطی دکھائی نہیں دی، نعمان نیاز نے انتہائی بدتمیزی کی، تکبر کا مظاہرہ کیا، انھیں پی ٹی وی سے فوری طور پر فارغ کیا جانا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1453102750816952326
جاوید بھٹہ نے لکھا کہ ہم لوگ اپنی جلن، حسد، بغض اور کم ظرفی کے سبب کسی کی عزت نہیں کرتے جسکے سبب ہمیں بھی عزت نہیں ملتی آپ صبح سے شام عمران خان کے خلاف زہر اگلتے رھتے ہیں لیکن اس نے کبھی جواب نہیں دیا ایک سرکاری ادارے کے ملازم کی بدتمیزی کا جواب وزیراعظم دے گا۔۔؟

https://twitter.com/x/status/1453185939233198080
زوبیہ نے لکھا کہ پاکستانی ٹیم ملک کا نام روشن کرنے کیلئے دن رات محنت کرتی ہے اور یہ کچھ لوگ سرکاری چینل کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نقصان پہنچارہے ہیں، ان کو فارغ کیا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1453217831508709381
عبداللہ اورکزئی نے توجہ مبذول کرائی کہ نعمان نیاز نے گزشتہ دنوں عمر گل کے ساتھ بھی ایسا ہی برا رویہ اپنایا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1453187259264499717
مظہر علی نے کہا کہ افسوس ناک رویہ ہے۔ ڈاکٹر نعمان کو سب سے پہلے پتہ ہونا چاہیئے کہ میزبان کا مطلب کیا ہوتا ہے۔ اپنے ملک کے ایک لیجنڈ کی بے عزتی کرنا وہ بھی غیر ملکی لیجنڈری کرکٹرز کے سامنے، سرکاری ٹی وی پر، لائیو پروگرام میں ساری دنیا کے سامنے۔انہیں تو ہر صورت دھبڑدووس کیا جانا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1453212588355903488
دیگر صارفین کی جانب سے بھی شدید برہمی کا اظہار کیا جارہاہے، دوسری جانب ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ سوشل میڈیا پر متعدد کلپس گردش کر رہے ہیں لہذا میں نے سوچا کہ میں وضاحت کر دوں۔

https://twitter.com/x/status/1453235151450877957
https://twitter.com/x/status/1453242468372209665
https://twitter.com/x/status/1453128253682618374
https://twitter.com/x/status/1453216886263582722
ڈاکٹر نعمان نے بدتمیزی کی اور جب انہوں نے مجھے شو چھوڑنے کو کہا تو یہ خاص طور پر شرمناک تھا کہ اس وقت سر ویوین رچرڈز اور ڈیوڈ گوور جیسے لیجنڈ میرے چند ساتھیوں اور سینیئرز کے ساتھ سیٹ پر بیٹھے ہوئے تھے اور لاکھوں لوگ اسے دیکھ رہے تھے۔

شعیب اختر نے بتایا کہ میں نے یہ کہہ کر سب کو شرمندگی سے بچانے کی کوشش کی کہ میں باہمی افہام و تفہیم کے ساتھ ڈاکٹر نعمان کی ٹانگ کھینچ رہا ہوں تاکہ ڈاکٹر نعمان بھی شائستگی سے معذرت کرلیں اور ہم شو کے ساتھ آگے بڑھیں، جس سے انہوں نے انکار کردیا، لہذا میرے پاس اور کوئی چارہ نہیں تھا۔
 
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
they have to do some thing but hakomat not doing any thing agains this shit head
ہو سکتا ہے حکومت میں موجود کسی بڑے کتے کا پالتو کتا ہو ؟ اس لئے وہ بڑا کتا چھوٹے کتے کو بچا رہا ہو آخر کتے بھی کچھ حق رکھتے ہیں چاہے چھوٹا ہو یا بڑا کتا تو پھر کتا ہی ہے
 

tashi_2233

Senator (1k+ posts)
شعیب اختر کو چاہیے تھا نعمان نیاز کو وہیں جوتے لگاتا .سالا ڈاکٹر
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر نعمان جو نونی مافیا کا پالتو ہے اور یہ وہ خبیث ہے جس میں جاہلیت بھری ہوئی ہے .اس گھٹیا شخص نے ساری دنیا کے سامنے ایک قومی ہیرو اور لیجنڈ آف پاکستان شعیب اختر کو جس طرح بے عزت کیا اس کو جیل میں ڈالو ..نواز شریف دور میں اسی چینل پر نونی مافیا نے کرکٹ میچ پر تبصرے کے لیے جب ویون رچرڈ جیسے لوگ بیٹھے ہوۓ تھے انہوں نے ساتھ مریم اورنگزیب کو بیٹھا دیا اور جب رچرڈ نے عمران کے متعلق بات کرنے کی کوشش کی تو اسی خبیث نے بات نہ کرنے دی اور بریک لے لی . عمران خان صاحب اتنی بھی آزادی نہ دو کہ پاکستان کے قومی ہیرو ذلیل ہو جائیں .میں حیران ہوں ابھی تک یہ نعمان جاہل آف ائیر کیوں نہیں ہوا
نیب کو کہیں جی -- کوئی بندوبست کرے اس کا
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہو سکتا ہے حکومت میں موجود کسی بڑے کتے کا پالتو کتا ہو ؟ اس لئے وہ بڑا کتا چھوٹے کتے کو بچا رہا ہو آخر کتے بھی کچھ حق رکھتے ہیں چاہے چھوٹا ہو یا بڑا کتا تو پھر کتا ہی ہے
ہاہاہا وہ دن گئے جب کتا کتے کا بیری ہوتا تھا
آجکل تو کتا کتے کا فرینڈ…...ویری ویری ?
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خبیث شخص مافیا کا حصہ ہے یہی لوگ حکومت کیلئے مسلے پیدا کر رہے ہیں .اگر آپ اس کی نواز شریف کے دور ویڈیو دیکھیں تو یہ کہہ رہا تھا بانوے کا ورلڈ کپ اور چیمپئن ٹرافی نواز شریف دور حکومت میں جیتی .یہ ایک انتہائی پاورفل مافیا کا ٹول ہے .
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Now they have to do and they are going to use the popular “ UTURN” of Khan ;)

Maybe you have never experienced a working system of Governance so are unrealistically expecting instant reactionary decisions. The reality is that the Government is following proper due process and has initiatied an enquiry. They can't just kick someone out of a job instantly without investigating the issue first.

I expect him to be removed after the enquiry since it was unacceptable behaviour. He is the anchor so should not have embarrased a Pakistani Hero on live tv.
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا وہ دن گئے جب کتا کتے کا بیری ہوتا تھا
آجکل تو کتا کتے کا فرینڈ…...ویری ویری ?
یہ نعمان جو ایک گھٹیا پٹواری ہے .اس کی بے غیرتی کی انتہا دیکھو ایک قومی ہیرو کو ساری دنیا کے سامنے ذلیل کیا .نعمان جیسے کتے قصائی کے پھٹوں کے نیچے پیدا ہوتے ہیں لیکن شعیب جیسے ہیرو روز روز پیدا نہیں ہوتے
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Maybe you have never experienced a working system of Governance so are unrealistically expecting instant reactionary decisions. The reality is that the Government is following proper due process and has initiatied an enquiry. They can't just kick someone out of a job instantly without investigating the issue first.

I expect him to be removed after the enquiry since it was unacceptable behaviour. He is the anchor so should not have embarrased a Pakistani Hero on live tv.
Even several PM can be kicked out within seconds , Chief of the Army can be sacked while he was performing duty and returning to the country.
And you are saying I don’t know the system ;)
Naive kid of PTI ;)

This is a matter of seconds if Khan wants to do it !!!!
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Even several PM can be kicked out within seconds , Chief of the Army can be sacked while he was performing duty and returning to the country.
And you are saying I don’t know the system ;)
Naive kid of PTI ;)

This is a matter of seconds if Khan wants to do it !!!!

Khan is not going to sack someone without knowing the full story. Pakistanis are always inpatient and wants things to be done instantly.
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Khan is not going to sack someone without knowing the full story. Pakistanis are always inpatient and wants things to be done instantly.

Khan Kay Wazeeerooo Nay Notice Lay Leaaa Hayyy !!!!
Khan MUST had known by NOW.
This stupid Nauman MUST be kicked OUT immediately.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ نعمان جو ایک گھٹیا پٹواری ہے .اس کی بے غیرتی کی انتہا دیکھو ایک قومی ہیرو کو ساری دنیا کے سامنے ذلیل کیا .نعمان جیسے کتے قصائی کے پھٹوں کے نیچے پیدا ہوتے ہیں لیکن شعیب جیسے ہیرو روز روز پیدا نہیں ہوتے
آپ صحیح که رہی ہیں ..میں نے سارا پروگرام دیکھا ہے …. اس نے شعیب سے
بد تمیزی کی ہے...اسے فورا" نکال باہر کرنا چاہئیے...لیکن پی ٹی وی میں بڑے بڑے
سفید ہاتھی پڑے ہیں جنکے پوۓ بھی بڑے ہیں ...نکالنا شائد مشکل ہو