ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف مقدمے پر وزیراعظم شہبازشریف کااظہار تشویش

shehbaz11.jpg


وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف الزامات پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کے گزشتہ روز وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے اور وہ کل عدالت میں پیش ہوئیں جس پر صحافیوں کی جانب سے کڑی تنقید دیکھنے کو ملی۔


صحافی مشرف زیدی نے تبصرہ کیا کہ شرم آنی چاہیئے اس حکومت کو، سیاسی معاملات کو دہشتگردی سے جوڑ کر اس ملک کی بدترین غیرجمہوری روایات اجاگر ہوتی ہیں۔ جب ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے سیاستدانوں کے خلاف کیا جا رہا تھا تب بھی غلط تھا، اب بھی غلط ہے۔
https://twitter.com/x/status/1535185262632108032
اس پر ماریہ میمن کا کہنا تھا کہ کینسر سے لڑنے والی خاتون کو عدالتوں کے دھکے لگوانے کا طرہ امتیاز بھی ن لیگ کو حاصل ہوگیا!
https://twitter.com/x/status/1535186192802660353
جس پر وزیراعظم شہباز شریف کے اسٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اپنی تشویش سے پنجاب حکومت کو آگاہ کردیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1535303305739526156
لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 12 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں جن میں یاسمین راشد کا بھی نام ہے۔

سلمان صوفی کے ٹویٹ پر پنجاب حکومت کے ترجمان اور حمزہ شہباز کے مشیر عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ معاملہ حل ہو گیا، وزیر اعظم کی ہدایت پر اس کی انکوائری کی گئی اور ان کا نام فہرست سے حذف کر دیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1535304481344307206
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ہدایات مل گئی ہیں کہ مزید کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔
 

Zulu67

Senator (1k+ posts)
He should be concerned about money laundering and recent spate of murders, all connected to his money laundering case.
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

کیسے نسلی حرامی ہیں یہ شریفے . خود آرڈر کرتے ہیں اور جب لوگوں سے گالیاں پڑتی ہیں تو چُھنّے کاکے بن جاتے ہیں
بےغیرت کہیں کے
I agree with you Dr Saab. Rung Bazi kr raha hey.
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
I agree with you Dr Saab. Rung Bazi kr raha hey.
رمجان پانڈی، ھور دُلہ ہاراں والے امرتسر کے
اصلی، نسلی۔۔۔ازلی، اور ابدی حرامزادوں نے ڈرامے بازیوں کی
نئی سیریز شروع کردی،،،دھّکا دیکر دھول میں گرا دو،،اور پھر اُٹھا کر اُسکے کپڑے جھاڑنا شروع کر دو
لعنت،،شودر ھریجن ھندو آباؤ اجداد کی اولاد،پٹواری حرامزادوں پر
جو انکی گاڑیوں کیساتھ پنڈ کے کتّوں کی طرح بھاگ بھاگ کر انکو آقا کا درجہ دے رہے ہیں

 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

کیسے نسلی حرامی ہیں یہ شریفے . خود آرڈر کرتے ہیں اور جب لوگوں سے گالیاں پڑتی ہیں تو چُھنّے کاکے بن جاتے ہیں
بےغیرت کہیں کے
یہ کون ہوتے ہیں ہدایات دینے والے؟ اداروں کو آزاد ہونا چاہیے۔ان کے اس عمل سے یہ بے نقاب ہو گئے ہیں کہ یہ اپنے سیاسی مخالفین کو اپنے ڈایریکٹ حکم سے پکڑوا اور چھڑوا رہے ہیں اس کا حقیقت سے کوی تعلق نہیں
 

Zulu67

Senator (1k+ posts)
The cancer that is eating Pakistan from 1958..

BAJWA, enjoys too much unchecked power and has misused it against his own nation and the people.

In May 25th by giving an open hand to criminal Rana against helpless woman and children was clearly an illegal act but nothing will change unless from within the army someone put him in his place.


Civil war can also break out. Other than that KPK can break from Pakistan if Bajwa does any misadventure with Imran Khan, where ranmran Khan has a very strong hold.

Allowing attacks by USA into Afghanistan can push Taliban's to attack Pakistan as a response.

Which would make sense because they are just fighting the same war against USA but this time into Pakistan the puppet. India will take advantage of that and can enter into Gilgit Baltistan and Punjab rapidly.

China already disgusted by current adventure of bajwa might not come to rescue. Sinking economy and current crisis all pointing to further division of Pakistan.