ڈسکہ الیکشن: تحریک انصاف کو شکست فاش،ن لیگ کی نوشین افتخار کامیاب قرار

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اگر مہنگائی میں کمی اچھی کارکردگی ہے تو مشرف کو کیوں نکالا؟
بھائی ہر چیز کو اس وقت کے تناظر میں دیکھنا پڑتا ہے - یہ کس وقت کے نمبرز ہیں اور ان کے درمیان کتنا فاصلہ ہے یہ اہم ہے - نواز اور مشرف کے دور کے درمیان طویل مدت ہے - اس کے علاوہ ہر دور کے مسائل مختلف ہوتے ہیں -مشرف اور زرداری کے دور میں ہر ہفتے ایک بم دھماکہ اور دس سے اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ بڑے مسلے تھے - لوگ ان کا ذمے دار مشرف اور زرداری کو ٹھراتے تھے - نون لیگ کے دور ہر سال پچھلے سال کی نسبت کم ہلاکتیں ، بتدریج کم لوڈ شیڈنگ ، بتدریج کم مہنگائی اور بتدریج زیادہ ٹیکس اکٹھا ہوا - نواز کے پانچ سال بھد مہنگائی کم ہوتے ہوتے چار فیصد ، لوڈ شیڈنگ نہ ہونے کے برابر اور امن و امان تقریبا بھال ہو چکا تھا - بڑے بڑے منصوبے بھی لگے - قرض بہت بڑھے ، امپورٹ بڑھی مگر امپورٹ کم ہوئی ، روزگار بڑھے
 
NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
lead reduced from 40000 to 19000.

Alarm bells for N league.
Credit goes to niazi sab...
It Will go back to 40k or even more. Now its 19k because of by-election.

According to mr niazi you win all the by-elections when you are in govt. But mr niazi losted almost all the by-elections.
 
NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب کے لئے موقع تھا پٹوار لیگ کو اچھی کارکردگی دکھا کر ہمیشہ کے لئے دفن کر دیتے مگر خان صاحب نے اپنی آخری سانس لیتی نون لیگ کو پھر سے زندہ کر دیا - اب تو لگتا ہے اگر ضمنی الیکشن نہ ہوں تو پنجاب سے تحریک انصاف کا صفایا ہی ہو جائے گا - بہرحال اب بھی کم و بیش ڈھائی سال ہیں - نون لیگ کے لوگوں کو جیلوں میں ڈالنے سے یہ پارٹی ختم نہیں ہو گی صرف آپ کی اچھی کارکردگی ہی آپ کو دوبارہ لا سکتی ہے -
Masla to yahi ha niazi nay chor league to theek say jail may b nahi dala....
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی ہر چیز کو اس وقت کے تناظر میں دیکھنا پڑتا ہے - یہ کس وقت کے نمبرز ہیں اور ان کے درمیان کتنا فاصلہ ہے یہ اہم ہے - نواز اور مشرف کے دور کے درمیان طویل مدت ہے - اس کے علاوہ ہر دور کے مسائل مختلف ہوتے ہیں -مشرف اور زرداری کے دور میں ہر ہفتے ایک بم دھماکہ اور دس سے اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ بڑے مسلے تھے - لوگ ان کا ذمے دار مشرف اور زرداری کو ٹھراتے تھے - نون لیگ کے دور ہر سال پچھلے سال کی نسبت کم ہلاکتیں ، بتدریج کم لوڈ شیڈنگ ، بتدریج کم مہنگائی اور بتدریج زیادہ ٹیکس اکٹھا ہوا - نواز کے پانچ سال بھد مہنگائی کم ہوتے ہوتے چار فیصد ، لوڈ شیڈنگ نہ ہونے کے برابر اور امن و امان تقریبا بھال ہو چکا تھا - بڑے بڑے منصوبے بھی لگے - قرض بہت بڑھے ، امپورٹ بڑھی مگر امپورٹ کم ہوئی ، روزگار بڑھے
ن لیگ کو ۵ سال مزید مل جاتے تو ملک دیوالیہ کر دیتے۔ ملک پر داخلی اور خارجی قرضے چڑھا کر معاشی ترقی کی نمائش کی۔ اب سارا بوجھ اس حکومت پر گرا کر مہنگائی اور بے روزگاری کا رونا رو رہے ہیں
 
NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو ترس آگیا تھا جس طرح کا ماحول میڈیا اور ڈاکٹروں نے بنایا ہوا تھا یہ سب ہونا ہی تھا
To phir is niazi ko chowk may litarrr marnay chahiay begairataaa ihtisab ki kya rhattt lagai hoi ha???

Ager itna hi taras ata ha to baki awaam pay b taras khiay aur unhayyy b jailooo say nikalay...
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
To phir is niazi ko chowk may litarrr marnay chahiay begairataaa ihtisab ki kya rhattt lagai hoi ha???

Ager itna hi taras ata ha to baki awaam pay b taras khiay aur unhayyy b jailooo say nikalay...
اسی لئے تو مریم نواز کو بھاگنے نہیں دے رہا۔ ایک بار بیوقوف بنا لیا اب ممکن نہیں ہے۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ کو ۵ سال مزید مل جاتے تو ملک دیوالیہ کر دیتے۔ ملک پر داخلی اور خارجی قرضے چڑھا کر معاشی ترقی کی نمائش کی۔ اب سارا بوجھ اس حکومت پر گرا کر مہنگائی اور بے روزگاری کا رونا رو رہے ہیں
یار اس سے خراب حالات وہ کیا کرتے - پانچ عشاریہ سات سے گر کر جب جی ڈی پی ڈیڑھ سال میں کرونا سے پہلی ہی زیرو کے قریب آ چکی تھی - مہنگائی چار فیصد سے بڑھ کر پندرہ فیصد ہوئی روزگار ایک اندازے کے مطابق لاکھوں میں کم ہوئے ظاہر ہے روزگار جی ڈی پی کی ترقی یا تنزلی سے جڑے ہیں - پہلے دو سال میں اندرونی بیرونی ملا کر پچھلی حکومت کے پانچ سال سے زیادہ تھے - دیوالیہ یہ بھی آئی ایم ایف کی مدد سے ہونے سے بچے تو وہ بھی بچ جاتے - میں نے پہلے بھی تفصیل سے بتایا ہے ہم اس حال میں کیوں پوھنچے - کہتے ہیں تو سمری یہ ہے آئی ایم سے ڈیل میں چھ مہینے لگانا جبکے نون لیگ نے پہلے مہینے کی - کاروباری لوگوں ،صنحت کاروں ، سرمایہ کروں کو ڈرانا جس سے سب کا پیسہ روک کر بیٹھ جانا - یہ سچ ہے نون لیگ کو بھی امپورٹ کم کرنی پڑتی مگر یہ سب اتنے بھونڈے انداز سے کیا گیا کہ ڈالر کو پر لگ کئے اور مہنگائی آسمان کو چھو گئی - جی ڈی پی بھی شاید ایک دو فیصد گر جاتی مگر ایکسپورٹ کے حالات اب بہتر ہیں جیسے لوڈ شیڈنگ کا نہ ہونا اور امن و امان - ڈالر کے یک دم چڑھنے سے ایکسپورٹ کا خام مال بھی مہنگا ہوا یوں ایکسپورٹ بھی نہ بڑھ سکی - یہ ساری چیزیں جڑی ہوئی ہیں جس سے محیشت بہت بری طرح متاثر ہوئے - اسد عمر نا تجربے کار تھا تو حفیظ شیخ آئی ایم کے ایجنڈے پر چل کر مہنگائی میں اضافے کا موجب بن رہا تھا - میرا خیال ہے اگر آپ نیوٹرل ہو کر سوچیں تو یہ عوامل بہت اہم ہیں باقی آپ اپنی ضد پر اڑے رہیں تو الگ بات ہے -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Masla to yahi ha niazi nay chor league to theek say jail may b nahi dala....
Jails are not solution, no one have strong evidence of corruption . Politicians get commissions therefore no one have any evidence. PPP did not perform in 5 years and they were wiped out from three provinces. PTI is going in same direction if they don't improve in next 2.5 years.
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
ڈسکے والو، مودی سے رشتہ داری تو کر لی ہے، اب اپنے بچے اور بچیاں ہیروئن فروشوں سے بچا کر رکھنا۔۔۔۔۔غدارو
رو نیازی رو
بس بھونکتے رہنا نیازی کے شیرو۔
دھرنے میں عورتوں کو نچانے والے عزتوں کی بات کرتے ہیں؟ واہ واہ واہ
سیتا وائٹ کی بیٹی ٹیریان کو بھی یاد رکھنا۔
یہ بکواس کرنے سے پہلے۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
رو نیازی رو
بس بھونکتے رہنا نیازی کے شیرو۔
دھرنے میں عورتوں کو نچانے والے عزتوں کی بات کرتے ہیں؟ واہ واہ واہ
سیتا وائٹ کی بیٹی ٹیریان کو بھی یاد رکھنا۔
یہ بکواس کرنے سے پہلے۔
ٹیریان وائٹ کے ماموں ، تجھ سے بات کس نے کی ہے جو میرے گودی میں آ کر بیٹھ گیا ہے۔ اپنے کام سے کام رکھ۔
اس بار معاف کیا