ڈسکہ: عمران خان کو چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو او ایس ڈی بنا دینا چ تھا

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
???جناب اپ ہر روز صبح لسٹ بھیج دیا کریں کس کو کیا بنانا ہے
ان کی اسی فضولیات کی وجہ سے خان کی میڈیا ٹیم انہیں منہ نہیں لگاتی
بھائی ووٹ لوگوں نے جس کو دیا ہے وہ فیصلہ کرتا ہے اپ نہیں
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یار کیا ایک حلقے کے لئے اتنا شور مچا رکھا ہے اس کلاسرہ نے ایک حلقے پر آئی جی کو کیوں معطل کریں پہلے ہی چھ بدل چکے ہیں - خان صاحب بھی اب اس پر بیان بازی چھوڑ دیں اور الیکشن کمیشن دوبارہ الیکشن کرا دے پورے حلقے کا اس پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہئے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
‏پہلی بار ایسا ہوا ہے الیکشن کمشن نے رزلٹ سے پہلے ہی کیس سننا شروع کردیا ورنہ اس سے پہلے ووٹنگ بیگ لیٹ ہونا رزلٹ بدلنا پرائزیڈنگ آفیسرز غائب ہونے ووڑوں کی کاپیاں برآمد ہونے کے باوجود رزلٹ اناؤنس کردیا جاتا تھا
ہارنے والی پارٹی روتی رہتی تھی مگر اسے کہا جاتا تھا ٹرائبیونل جاؤ
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

او قطب جنوبی کے پینڈو! آئی جی کوئی کاکا شپاہی نہیں ہے جسکو او ایس ڈی لگا دو
اور چیف سیکریٹری جیسے تیرے گھر کا باورچی ہے جو پلک جھپکتے میں فارغ کر دو
بک بک کرنے سے پہلے رولز آف پروسیجر پڑھ لیا کر
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Agar OSD bana diya tou Klasre ne phir ek hafta gal sar keh matam karna hai keh ye kyu kiya aur Imran Khan dictator bun gaye hai.
Galay saray ki misal os rooti hue biwi ki tarah hai keh jis ko aap kisi haal mein bhi khush nahi rakh sakte.
Ye sala pareshan aatma hai.
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
The killings in Daska were a complete failure of DPO and DC Sialkot. They acted as heejra on Election Day.
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
‏پہلی بار ایسا ہوا ہے الیکشن کمشن نے رزلٹ سے پہلے ہی کیس سننا شروع کردیا ورنہ اس سے پہلے ووٹنگ بیگ لیٹ ہونا رزلٹ بدلنا پرائزیڈنگ آفیسرز غائب ہونے ووڑوں کی کاپیاں برآمد ہونے کے باوجود رزلٹ اناؤنس کردیا جاتا تھا
ہارنے والی پارٹی روتی رہتی تھی مگر اسے کہا جاتا تھا ٹرائبیونل جاؤ
ایسا نہیں ہے - جنرل الیکشن میں سینکڑوں حلقے ہوتے ہیں پھر بھی الیکشن کمیشن کچھ حلقوں کا رزلٹ روک دیتی ہے -اور بحد میں دوبارہ کراتی ہے کبھی کچھ پولنگ سٹیشن کا اور کبھی پورا - اس بار تو پنجاب میں صرف دو حلقے تھے - جب ساری رات بیگ گمے رہے اور الیکشن کمیشن نے کافی کوشش کی کہ پولیس اور انتظامیہ سے رابطہ ہو سکے جب کچھ واضح نہیں ہو سکا تو رزلٹ روک دیا گیا تا کہ صورتحال واضح ہو سکے - اس میں کیا غلط ہے ؟
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Rauf Klasra ko Clown in lucky Irani circus or Mateen sahib ko ticket collector laga daina chaheeyay.