ڈس سیٹسفیکشن۔

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

بندہ خود ہی شیطان کی چالوں میں آئے ، اور یہاں وہاں کی ہانک کر مشکل میں پڑے۔ یہ اور بات ہے۔

اللہ نے آسان فرمایا ہے اس دین کو،۔
آسان الفاظ میں شکر ادا کرنے کی پابندی نہیں۔۔
دعا یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ۔۔
اے اللہ میں تیری ساری نعمتوں کا شکر گزار ہوں، چاہے وہ میں گن سکوں یا نہیں،، چاہے میں ان سے واقف ہوں یا نہیں۔۔ وغیرہ۔۔


اگر کوئی نعمت کا سمجھنے بوجھنے اور جاننے والا ہو ، اس کا شکر ادا کرنا کسی نہ جاننے والے کے مقابلے میں کیسا ہے ؟
 

such786

Senator (1k+ posts)
Past time if a guy throw a love letter and found by family. Aik qiamat aa jati thi but now gilrs openly every where say he is my fan and family have no objection.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

اگر کوئی نعمت کا سمجھنے بوجھنے اور جاننے والا ہو ، اس کا شکر ادا کرنا کسی نہ جاننے والے کے مقابلے میں کیسا ہے ؟
دونوں کا الگ مقام ہے۔۔