ڈونالڈ لوؤ مجھے معاف کر دو - مجھ سے غلطی ہو گئی

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ رائیونڈ تُسی تتے توے تے بُنڈ رکھ کے قسم کھاؤ فیر وی یقین نئی آنا
? نہ یار ہے کج کیتا - فر تے من جانا نا یار
اتنی وے کیڑی ضد ھوئی
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ خان صاحب بھی بہت شرارتی ہیں خود تو جلسوں میں ڈونالڈ لو کی ماں بہن ایک کر رہےہیں اور معافی مانگنے کے لئے راجے راولے کو اسکے ٹیٹوں سے باندھا ہوا ہے بیچارہ لٹک لٹک کر بے حال ہو گیا ہے
راجے ڈونالڈ کے ٹیٹے چھوڑ دو یہ کارٹون فلم بھی نہیں چلنی
?☝?
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پٹواری ڈونلڈ لوؤ نے بھی تصدیق کر دینی ہے
بس اسے بتانا پڑے گا کہ عمران خان کا کیسا توا لگے گا
دو حلیفوں کی باہمی گفت شنید ان کے خلاف ثبوت ہو سکتی ہےفریق کے مخالف کے خلاف نہیں. اگر اس طرح ہونے لگے تو کوئی بھی دو افراد آپس میں بات چیت کرکے کسی کو مجرم بنا دیں​
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ خان صاحب بھی بہت شرارتی ہیں خود تو جلسوں میں ڈونالڈ لو کی ماں بہن ایک کر رہےہیں اور معافی مانگنے کے لئے راجے راولے کو اسکے ٹیٹوں سے باندھا ہوا ہے بیچارہ لٹک لٹک کر بے حال ہو گیا ہے
راجے ڈونالڈ کے ٹیٹے چھوڑ دو یہ کارٹون فلم بھی نہیں چلنی
?☝?
???
او نہیں یار عمران خان مجھ پر اتنا اعتبار نہیں کرتا - میں پہاڑ یا جٹویڑا - اگر کوئی مستی کر دوں تو ڈولنڈ اس کو معافی ہی نہ دے تو ؟؟
اس کام کے لئے کوئی پکا بارلا عمرانی سوفسٹیکتڈ عمرانی چاہئے - تم دو تین دن لٹکنے کے پرکسٹ کر کے عمران خان کو بتاؤ - یقینا صحیح بندے ہو
 

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
FWt_YavXkAM6tfw
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
دو حلیفوں کی باہمی گفت شنید ان کے خلاف ثبوت ہو سکتی ہےفریق کے مخالف کے خلاف نہیں. اگر اس طرح ہونے لگے تو کوئی بھی دو افراد آپس میں بات چیت کرکے کسی کو مجرم بنا دیں​
اوہ ہو - حلیفی اور فریقی کس نے دیکھنی ہے جناب
توا لگانا ہے بس توا