ڈونلڈ لو سے ملاقات میں سائفر یا مبینہ دھمکی پر بات نہیں ہوئی:بلاول بھٹو

bilawal-bhutto-donlad-lu-pak-sf.jpg


وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں واضح کردیا کہ ڈونلڈ لو سے ملاقات میں سائفر یا مبینہ دھمکی پر بات نہیں ہوئی،بات چیت کا محور سیلاب سے تباہی تھا۔

نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بتایا کہ میری امریکی وزیر خارجہ بلنکن سے ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ لو بھی موجود تھے۔


بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ بلنکن سے بات چیت کا محور سیلاب سے تباہی تھا،غیر ملکی سازش کی بات کرنیوالے امریکیوں سے الیکشن کی بات کریں تو افسوسناک ہے۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ خان صاحب کی کوشش ہے زبردستی کسی امپائر کی انگلی اٹھ جائے، امپائر کی انگلی اٹھنے سے متعلق عمران کی کوشش ناکام رہے گی،عدالت کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ کب تک عمران کو لاڈلے رکھا جائے گا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کھسرے بلاول زلیلُداری ڈاکو نے اپنی لوٹ مار اور اپنے ٹھوکو بوائے فرینڈز کی بات کی تھی
 

WHAT

MPA (400+ posts)
dekhao us dastagir khan 19 ko ais ka leader main itni himmat he nahi ky baat kr sakay
baygharat
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ماموں تم پر تو جوکر اعظم بھی اعتبار نہیں کرتا۔ ابا نے تم کو اس لیئے وزارت خارجہ میں لگایا تاکہ تم اپنے تعلقات بڑھاؤ اور اپنے آپ کو مستقبل کا وزیر اعظم پیش کرو مگر لگتا ہے تم کو دیکھ کر امریکی بھی شک میں پڑ گئے
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Why would Donald Lu discuss the cypher with Billo rani. They were discussing the 99 positions mentioned in 'Kamasutra'.
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Biloo ke ghar mee iss ke maa ka qatil bhee mojood hota hee... uss se bhee kabhee is subject per baat nahee hotee ho ge
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی مان گیا کہ ڈانلڈ لو سے ملا ہے۔


ابھی نوتھیئتے اور پوتھئیے تو کہ رہے تھے کہ ایسا کچھ نہیں ہوا۔

جعلی تصویر نہیں؟

واہ رے واہ ۔۔۔۔ فر پھڑے گئے

?