ڈونلڈ ٹرمپ، محمد بن سلمان، عمران خان اور نریندرا مودی کو کس نے مسلّط کیا ہے

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Since you admit you were given ‘Dhoka’ by Nawaz Sharif and Maryam Nawaz , you have really lost your marbles ...... It happens in extreme grief ..... we empathise with you .....
 

Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
میڈم نکتہ ہے ان سب کا ایک ساتھ اکھٹے ہونا۔ صیہونیوں نے کچھ سوچ کر انہیں مسلط کیا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ ان کے ذریعے کون سے مقاصد حاصل کیے جائیں گے۔
ابو جہل کی اولاد عمران نیازی کو تو ہم دیکھ رہے ہیں کہ وہ کیسے اسلام کا نام لے کر کفر پھیلا رہا ہے۔ مسلمانوں کے پیسوں سے سکھوں اور ہندوؤں کے مندر بنا رہا ہے۔
نبی کریم ﷺ بت شکن تھے، اور یہ عمران نیازی بت تراش نکلا۔
آسیہ بی بی کو باجوہ اور نیازی مل کر پہلے ہی فرار کروا چکے ہیں۔
Lagta hai ke Allah Talla Naoozobillah Vacation per hain aur yeh Dunia Yahoodi Chala Rahay Hain. Ab Aap khud hee sochiay ke Nawaz Shareef Jaisay Naik aur Tahajjud Guzar Wazir e Azam ko Nikal Dia hai aur woh bechara Mujhe Kiyun Nikala gaata huwa Apni Plates repair karwanay UK mein mein Betha Nihari soot raha hai Aur doosri taraf Imran Khan Jaisay
Corrupt Hukmaran ko Pakaistan ki Awam per Musallat kar Diya hai. Yeh Yahood ke Alawa Koee ho hee naheen Sakta.. Agar Nawz ko Hatana hee tha toh kam az kam Maulana Fazlurrahman jaisay Farishtay ko PM bana Daitay.
Oh Yar Conspiracy Theories ki bhi koee Had hotee hai. Traffic jam to Yahoodi ki Sazish.
Nawaz aur Zardari Ki corruption ki munasib Wajah naheen lagtee Khan ke power mein Aanay ki...
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Imran ko to peray-likhay ba-izzat awam nay, Modi ko Godi Media nay aur Donkey King Nawaz ko Khoton nay...
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مریم نواز نے ان سب کو مسلط کیا ہے یہ گیراج والی عورت ساری دنیا کو لے ڈوبے گی??
اوہو...اگر مریم نواز نے اس سب کو مسلط کیا ہے تو اپنے اوپر کرے ناں
ہمارے اوپر کیوں؟..... ?
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری اور نواز کو جو مسلط کرتے تھے اور رشید کو ان کی کوئی تکلیف نہیں تھی انہوں نے یہ گستاخی کی ہو گی .اور اب اگر ان کی مدد کے بغیر مسلط نہیں ہو پا رہے تو اس میں کسی کا کیا قصور ؟.نکمے بھاگے بھی انہی کی مدد سے ہے ترلا کر کے .ایسے مردہ گھوڑوں بلکہ بے شرم بھگوڑوں کو دس دس روپے کی پوسٹس لگانے والے رسید صاحب دوبارہ مسلط کرانے کی بھری ذمہ داری اٹھا کر فورم پر ہیں اللہ رحم کرے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اندازہ ہوتا ہے کے اصل مسئلہ، مسئلہ کشمیر نہیں بغض عمران ہے. مسئلہ کشمیر کے بارے ایسی دھواں دار تحریریں گزشتہ دس، بیس، تیس سالوں کے دوران لکھی گئی ہوتیں اور حکمرانوں کا گریبان پکڑا گیا ہوتا تو ممکن تھا کے آج صورتحال مختلف ہوتی
 

xaidi79

New Member
کیا آپ اسے حسن اتفاق کہیں گے؟

ڈونلڈ ٹرمپ جنوری 2017 میں امریکہ کا صدر بنتا ہے۔

محمد بن سلمان جون 2017 میں سعودی عرب کا ولی عہد بلکہ حقیقی حکمران بن جاتا ہے۔

عمران خان اگست 2018 میں اور نریندرا مودی مئی 2019 میں ہندوستان کا وزیراعظم بن جاتا ہے۔

اگست 2019 میں عمران نیازی کے سپریم لیڈر جنرل باجوہ کو بھی مزید تین سالوں کے لیے ایکسٹینشن مل جاتی ہے۔

اور پھر اگست 2019 میں پاکستان، بھارت اور امریکہ نے مل کر کشمیر کا فیصلہ کیا، اس سے پہلے دونوں ملکوں نے نورا کشتی کے ذریعے جنگ کا مصنوعی ماحول پیدا کیا تاکہ کشمیری اور پاکستانی عوام کو بے وقوف بنایا جاسکے۔

کشمیر کے اس 'خاموش حل' کے بعد 2020 کے اوائل میں کرونا کا ڈرامہ رچاکر ڈبلیو ایچ او نامی لونڈی کو نچایا گیا۔ کرونا سے کون کون سے مقاصد حاصل کیے جائیں گے یہ وقت بتائے گا۔ اتنا ضرور ہے کہ جن کٹھ پتلیوں کے اوپر نام لیے گئے ہیں، ان کو لانے والے ان کے ذریعے دنیا کے نظام میں کچھ اہم تبدیلیاں لانا چاہتے ہیں، وہ تبدیلیاں ہم عمران نیازی اور ان کے سپریم لیڈر باجوہ حضور کی رخصتی تک دیکھ لیں گے۔

Pathetic and stupid thinking and points.