ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ مکمل طور پر بند کر دیا گیا

boss

Senator (1k+ posts)

ٹرمپ کو چاہیے کہ جلد از جلد مندرجہ ذیل پاکستانی لبرل صحافیوں کی خدمات حاصل کر کے اپنی آزادی رائے کے حق پر لگنے والی قدغن کو بحال کروائے

طلعت حسین
فہد حسین
منصور خان
افتخار احمد
جاوید چودہری
حامد میر
سلیم صافی
غریدہ فاروقی
نسیم زہرہ

???

https://twitter.com/x/status/1347684877634838528
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
His account should have been removed a long time.He was peddling lies and inciting his followers to violence.
 

zain10

Senator (1k+ posts)
اگر کسی لبرل لفافی کا نام رہ گیا ہو تو برائے کرم نشاندہی فرمائیں

?

دکھ کی اس گھڑی میں آپ نے سب سے اہم اینکر کو تو نظر انداز ہی کر دیا
عاصمہ شیرازی المعروف سرکاری حاجن
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
سالو حرام خور صحافیو، اب اس کے بارے میں بھی بھونکو کہ آزادیِ اظہارِ رائے کا مسئلہ ہے
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

کہاں گئی اظہار رائے کی آزادی؟

ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے۔ اظہار رائے کی آزادی صرف مسلمانوں اور پاکستان کے خلاف کفار کا ایک ہتھیار ہے۔ اگر اس سے انہیں خود کوئی نقصان ہو رہا ہو تو اپنے صدر کا ہی گلا گھونٹ دیتے ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اپنا ملک داؤ پر لگا ہو تو نامعلوم افراد حرکت میں آتے ہیں لیکن انسانی حقوق پامال نہیں ہوتے

 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نسل پرست امریکی نازی یورپین
Hitler was right "Whoever has the youth has future"

 

zain10

Senator (1k+ posts)

کہاں گئی اظہار رائے کی آزادی؟

ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے۔ اظہار رائے کی آزادی صرف مسلمانوں اور پاکستان کے خلاف کفار کا ایک ہتھیار ہے۔ اگر اس سے انہیں خود کوئی نقصان ہو رہا ہو تو اپنے صدر کا ہی گلا گھونٹ دیتے ہیں

آزادی رائے گئی تیل لینے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
صدر ٹرمپ سے ہزار مخالفت سہی مگر انکا ٹوٹر اور فیس بک اکاونٹ بند کرنا کارپوریشنز اور چند افراد کے دنیا کے ابلاغ پر تسلط کی ننگی مثال ہے ، اسکی مخالفت ہونی چاہیے ۔
۔عالمی ابلاغ کا چند محدودے افراد اور چند نظریات کے ہاتھ مرتکز ہونا ہر گر درست اور قابل قبول نہیں ۔۔ ایسے معاملات کیلئے اقوام متحدہ یا عوامی نمائندے اصول وضح کریں ، چند افراد نہیں