ڈیزل کی گھٹیا حرکت

Adnan Amjad

Senator (1k+ posts)
JUI-F Govt in Bannu hiring sweepers on religious and sectarian basis -
Teaching us that Sunnis are too superior to clean floors of Pakistan
Your comment...?​

17434518_10154309998671766_7433684832507119054_o.jpg
 
Last edited by a moderator:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
KPKPAK response: Yeh mind kia hota hay? I am PMLN supporter and Our elders told us that there was a rumor that such useless thing exist thousand of years ago but now extinct in PMLN.

err....ad is issued by the local govt...TMA. not the provincial govt. Open your eyes, if not your mind
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)
err....ad is issued by the local govt...TMA. not the provincial govt. Open your eyes, if not your mind

Zehra Zaidi

@KhushnoodZehra5
Student Of Journalism, Blogger, Nature Lover.. I think Best policy is Geo or Jeeney Do.

Another Geo propaganda???

Diesel is one of the most evilest man alive

just pure evil

کل سے عمران اور پی ٹی آئی کو فیس بک اور سوشل میڈیا پر لوگ گالیاں دے رہے تھے آج ان پٹواریون نے سارا ملبہ فضل الرحمان کے سر ڈال دیا
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)

اس *** شاکر جتوئی کی پوسٹ کو ہٹاُو ایڑمین ہم لوگوں کو فضل الرحمان سے اختلاف ہے داڑھی کا مزاق اڑانا بند کرو یہ اظہارے رائے نہیں ************** یہاں بتانے کی ضرورت نہیں ہے
 
Last edited by a moderator:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

کل سے عمران اور پی ٹی آئی کو فیس بک اور سوشل میڈیا پر لوگ گالیاں دے رہے تھے آج ان پٹواریون نے سارا ملبہ فضل الرحمان کے سر ڈال دیا
کل سے جو کچھ بھی ہو رہا تھا....اس کو ایک طرف رکھتے ہوۓ،....تمھارے اندر اپنی عقل نہیں کہ خود دیکھ سکو کہ اشتہار کس نے دیا ہے؟
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)
کل سے جو کچھ بھی ہو رہا تھا....اس کو ایک طرف رکھتے ہوۓ،....تمھارے اندر اپنی عقل نہیں کہ خود دیکھ سکو کہ اشتہار کس نے دیا ہے؟

چمپو زمہ داری کس کی ہےاڑتالیس گھنٹوں کے بعد عمران کو یاد آیا اب اس پر عمران کی نوٹنگی بازی شروع
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

چمپو زمہ داری کس کی ہےاڑتالیس گھنٹوں کے بعد عمران کو یاد آیا اب اس پر عمران کی نوٹنگی بازی شروع

پٹواری میاں......عمران اتنا فارغ ہے کہ سارا دن اخبار کھول کے بنوں کی لوکل حکومت کے اشتہار دیکھے اور تمہاری تنخواہ ملنے سے پہلے پہلے ٹویٹر پہ بیان دے؟

اپنے پاس عقل نہیں تو مریم نواز سے ادھار لے لو تھوڑی. اس کے پاس بہت ہے. سنا ہے اس نے پورے اسلام آباد کو پاکستان میں نمبر ایک بنا دیا ہے تعلیمی میدان میں
 
ن لیگ جانے اپنے کام وہ زلیل ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ مگر تم اپنے گناہ مریم نواز کے سر کیوں ڈال رہے ہو چمپو
[hilar][hilar]
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)
پٹواری میاں......عمران اتنا فارغ ہے کہ سارا دن اخبار کھول کے بنوں کی لوکل حکومت کے اشتہار دیکھے اور تمہاری تنخواہ ملنے سے پہلے پہلے ٹویٹر پہ بیان دے؟

اپنے پاس عقل نہیں تو مریم نواز سے ادھار لے لو تھوڑی. اس کے پاس بہت ہے. سنا ہے اس نے پورے اسلام آباد کو پاکستان میں نمبر ایک بنا دیا ہے تعلیمی میدان میں

چمپو تو پوری ایڈمنسٹریشن کہاں ہے ----- سوری وہ تو سارے اسد قیصر کی کرپشن چھپانے میں لگے ہیں
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
چمپو تو پوری ایڈمنسٹریشن کہاں ہے ----- سوری وہ تو سارے اسد قیصر کی کرپشن چھپانے میں لگے ہیں

ہاہاہا...کیا ہوا؟ پہلے ایک میسج پوسٹ کیا. اس کے بعد مریم کا چھتر پڑا کہ ٹھیک طرح سے گالی دیا کرو.....جاؤ دوبارہ اور ایک اور پوسٹ کرو ورنہ آج کے پیسے کٹیں گے

چھوڑ دو الله کے بندے. اپنا مذاق نہ بنواؤ. اور اگر بحث کرنی ہے تو کوئی ڈھنگ کی بات کیا کرو. فالتو میں تماشہ مت بنو.
 
وہی عمران کی طرح چھوٹ مکاری منافقت الزام تم لوگوں کی اوقات ہی یہاں ختم ہو جاتی ہے نہ دلیل ہے
 
Itna kion Preshan ho rhy ho agar tumhari nokri kisi or ko mil rahi hy to... Or bhi nokrian nikal rahi hain gatar nikalny ki apply kro wahan ma sifarish kr dun ga
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

وہی عمران کی طرح چھوٹ مکاری منافقت الزام تم لوگوں کی اوقات ہی یہاں ختم ہو جاتی ہے نہ دلیل ہے

تھوڑا دماغ کھولو، اور اپنے آپ سے پوچھو. اس تھریڈ میں جو سوال ہے، اس میں جہالت کے علاوہ کیا ہے؟ فضلرحمان کی پارٹی نے اشتہار دیا، جو کہ وفاقی حکومت میں تمھارے حواری ہیں.
اور تمہارا اعتراض یہ ہے کہ عمران خان نے دوسرے دن ٹویٹ کیوں کیا. پہلے دن کیوں نہیں کیا.

جہالت سے نکلو الله کے بندے. جاوید لطیف نے خباثت کی ساری حدیں پار کر دیں، لیکن آج تک نہ تمہارے نواز، نہ شہباز، نہ مریم کے منہ سے ایک لفظ نکلا مذمت کا. لعنت کا مقام ہے....، اور اس پہ تم نے ایک جھوٹے منہ تھریڈ نہیں کھولا...اور یہاں صبح سے بک بک کرنے لگے ہو ایک جاہلانہ نقطہ پہ.

(اپنی عمر کے حساب سے باتیں کیا کرو. ......(یا شاید تم اپنی عمر کے حساب سے ہی باتیں کر رہے ہو