ڈیلی میل نے وزیراعظم شہبازشریف سے معافی مانگ لی

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
او ہو -- اس نے تو پڑھا ہی نہیں
کسی اور نے دبئی میں پڑھا ہو تو پلیز اس کتے تو برج خلیفہ کی آخری منزل سے لت مار کے نیچے گرا دے
اس نے آج خد کشی کرنی ہے - اگر اس نے کچلا کھا لیا یہ سے اٹھنے والی بو سے دبئی رہنے کے قابل نہیں رہے گا
اور دو تین دنوں میں یہ سڑان قطر تک پہنچ جاۓ گی اور ان کا ورلڈ کپ خراب ہو جاۓ گا
منور خان تم شاید دبی میں ہی ہو --- یہ کام کر دینا پلیز

Munawarkhan
لگتا ہے کہ تجھے بہت زور سے لگی ہے۔ اس بات پر میں سٹیزن کا شکر گذار ہوں کہ اس نے تیری چیخیں سنوا دیں
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
FjWqelMWYAEBfy5
 
Geo

Senator (1k+ posts)
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی۔ اخبار کا کہنا ہے کہ قبول کرتے ہیں شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف پر لگائے گئے اپنے الزامات پر معافی مانگ لی۔

برطانوی اخبار نے اپنے آفیشل پیج پر معافی نامہ جاری کرتے ہوئے اپنے الزامات واپس لیتے ہوئے شہباز شریف سے معافی مانگی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ڈیلی میل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف سے معذرت خواہ ہیں، قبول کرتے ہیں کہ شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔

ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں برطانوی حکومت کی جانب سے دیئے گئے فنڈز میں خورد برد کا الزام لگایا تھا، ڈیوڈ روز نے یہ خبر شائع کی تھی، جس پر شہباز شریف نے ڈیلی میل کیخلاف برطانیہ میں ہی کیس دائر کیا تھا۔

دسمبر کا مہینہ یوتھیوں کے لئے بہت بھاری ثابت ہو رہا ہے
لانگ مارچ ناکام ہوگیا فیض حمید بھی ریٹائر ہوگیا اور انتخابات کی تاریخ تو کیا لیتے اب مذاکرات کی کوششوں کو بھی حکومت نے رد کر دیا
دوسری طرف اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان تو کر دیا لیکن اب پتہ چلا کہ اس سے تو لینے کے دینے پڑ جایئں گے
اس لئے مخالفین سے گزارش ہے کہ براہ مہربانی ہاتھ ہولا رکھیں

Citizen X

President (40k+ posts)
There is no comments on the url link. Where is the correction you mentioned!!
Oh yeah browser or geo location issue. I couldn't see them on my chrome either. So I switched to brave with a VPN and voila they appeared. Anyways I'll copy and paste them here.

Clarifications and corrections​

By MAIL ON SUNDAY REPORTER

PUBLISHED: 13:03, 8 December 2022 | UPDATED: 13:09, 8 December 2022

In an article concerning Mr Shahbaz Sharif entitled ‘Did the family of Pakistani politician who has become the poster boy for British overseas aid STEAL funds meant for earthquake victims’ published on 14 July 2019 we reported on an investigation by Pakistan’s National Accountability Bureau into Mr Sharif and suggested that the money under investigation included a not insubstantial sum of British public money that had been paid to the Punjab province in DFID grant aid. We accept Mr Sharif has never been accused by the National Accountability Bureau of any wrongdoing in relation to British public money or DFID grant aid. We are pleased to make this clear and apologise to Mr Sharif for this error.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
او ہو -- اس نے تو پڑھا ہی نہیں
کسی اور نے دبئی میں پڑھا ہو تو پلیز اس کتے تو برج خلیفہ کی آخری منزل سے لت مار کے نیچے گرا دے
اس نے آج خد کشی کرنی ہے - اگر اس نے کچلا کھا لیا یہ سے اٹھنے والی بو سے دبئی رہنے کے قابل نہیں رہے گا
اور دو تین دنوں میں یہ سڑان قطر تک پہنچ جاۓ گی اور ان کا ورلڈ کپ خراب ہو جاۓ گا
منور خان تم شاید دبی میں ہی ہو --- یہ کام کر دینا پلیز

Munawarkhan
? ? ? ?

میں نے پڑھا ہی نہیں
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Patwarioon key 2 minutes may he khushian barbaad ho gai. Chalo ab methai wapis karo jahil bayghertoon.
 
Imjutt

MPA (400+ posts)
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی۔ اخبار کا کہنا ہے کہ قبول کرتے ہیں شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف پر لگائے گئے اپنے الزامات پر معافی مانگ لی۔

برطانوی اخبار نے اپنے آفیشل پیج پر معافی نامہ جاری کرتے ہوئے اپنے الزامات واپس لیتے ہوئے شہباز شریف سے معافی مانگی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ڈیلی میل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف سے معذرت خواہ ہیں، قبول کرتے ہیں کہ شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔

ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں برطانوی حکومت کی جانب سے دیئے گئے فنڈز میں خورد برد کا الزام لگایا تھا، ڈیوڈ روز نے یہ خبر شائع کی تھی، جس پر شہباز شریف نے ڈیلی میل کیخلاف برطانیہ میں ہی کیس دائر کیا تھا۔

patwari aur inki khareedi hui khushiyan.....?
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
It is probably on the printed version. The heading shows in the Daily Mail main page but the text does not showup yet. It will eventually appear.
See Article "

Clarifications and corrections

bechare youthiye aub mazeed chawalain marain gy :D
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Shareefoon ke kuttey habar ko kya sa kua bana daitey hain. 2 arab ki hadiyoon inn kuttoon ko aisey he nahin daali gai.