ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

ranaji

President (40k+ posts)
ویسے شکر ہےعمران کو بھی کچھ ہوش کے ناخن آئے دودھ تو دیا مگر مینگنیاں ڈال کر اتنا بڑا تماشہ اور جگ ہنسائی کا فائدہ کیا ہو صرف غیر یقینی اور اکانومی کا ستیاناس عمران خان کس جس نے بھی یہ مشورہ دیا تھا وہ کسی کھوتے کا پتر ہی تھا
جس نے اتنا عرصہ غیر یقینی کی صورت حال پیدا ہونے دی حالانکہ یہی نوٹیفیکیشن اسی دن جاری ہو سکتا تھا اسی طرح چارج کو ڈیفر کیا جا سکتا تھا۔جس نے بھی یہ مشورہ دیا عمران کے کسی ایسے مشیر کے ہوتے ہوئے دشمن کی ضرورت ہی نہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

او بھائی وہ وزیر اعظم ہے آرمی چیف کا نوکر نہیں جو بغیر سوچے سمجھے ڈی جی آئی ایس آئی کا نوٹیفکیشن کر دے
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
Imran proved himself to the world that he is the most deserving candidate for this position unlike Gashti Farari and Noora kanjar “ who are always ready to pull down their pants anytime for anything ?
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے شکر ہےعمران کو بھی کچھ ہوش کے ناخن آئے دودھ تو دیا مگر مینگنیاں ڈال کر اتنا بڑا تماشہ اور جگ ہنسائی کا فائدہ کیا ہو صرف غیر یقینی اور اکانومی کا ستیاناس عمران خان کس جس نے بھی یہ مشورہ دیا تھا وہ کسی کھوتے کا پتر ہی تھا
جس نے اتنا عرصہ غیر یقینی کی صورت حال پیدا ہونے دی حالانکہ یہی نوٹیفیکیشن اسی دن جاری ہو سکتا تھا اسی طرح چارج کو ڈیفر کیا جا سکتا تھا۔جس نے بھی یہ مشورہ دیا عمران کے کسی ایسے مشیر کے ہوتے ہوئے دشمن کی ضرورت ہی نہیں
بغیر سوچے سمجھے ہاں میں ہاں نہیں ملائی جا سکتی ، اکانومی کا ستیاناس تو پہلے سے ہی ہو رہا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بغیر سوچے سمجھے ہاں میں ہاں نہیں ملائی جا سکتی ، اکانومی کا ستیاناس تو پہلے سے ہی ہو رہا ہے
عمران خان کو دیوالیہ معیشت ملی تھی
218BEEE6-E66F-4678-9D36-73CB3FE1BF39.png
80A809A6-5EAA-4C01-ADDC-0835FFB2F26D.jpeg
 
CAPTAIN SOLO

MPA (400+ posts)
Created uncertainty Chaos MC BC to sinking economy of Pakistan.

We want to create Riyasat-E- Madina.... which btw had extreme poverty, diseases, no water, very little food but eventually muslims became a superpower. you really think that things were good back then. they suffered through hardship as it is our time now but the victory of Allah is close inshallah
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی وہ وزیر اعظم ہے آرمی چیف کا نوکر نہیں جو بغیر سوچے سمجھے ڈی جی آئی ایس آئی کا نوٹیفکیشن کر دے

اؤے ڈنگر ۔ کیا سوچ رھا تھا ، انجم میں سے الف نکالوں ، احمد سے دال یا ندیم سے نون ؟
یہ ڈرامہ رچانا تھا ۔ افسوس کا مقام ہے ، آخری نتیجہ ؟ باجوہ پھر بھی نکے کا پیو ہی نکلا ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے شکر ہےعمران کو بھی کچھ ہوش کے ناخن آئے دودھ تو دیا مگر مینگنیاں ڈال کر اتنا بڑا تماشہ اور جگ ہنسائی کا فائدہ کیا ہو صرف غیر یقینی اور اکانومی کا ستیاناس عمران خان کس جس نے بھی یہ مشورہ دیا تھا وہ کسی کھوتے کا پتر ہی تھا
جس نے اتنا عرصہ غیر یقینی کی صورت حال پیدا ہونے دی حالانکہ یہی نوٹیفیکیشن اسی دن جاری ہو سکتا تھا اسی طرح چارج کو ڈیفر کیا جا سکتا تھا۔جس نے بھی یہ مشورہ دیا عمران کے کسی ایسے مشیر کے ہوتے ہوئے دشمن کی ضرورت ہی نہیں
رانا جی، سوچیئے کہ اگر فوج کے جاری کردہ غیر آئینی نوٹیفیکیشن کو ہی مان کر بیٹھ جاتے، تو کل کو عدالتوں میں یہ تماشہ پھر کھڑا ہوتا، جیسے چیف کی ایکسٹنشن کے معاملے پر ہوا تھا۔

بہرحال، اس ڈرامے سے یہ تو لوگوں کے ذہن میں بیٹھ ہی گیا نا کہ عمران اور فوج میں لڑائی ہوچکی ہے، لہٰذا اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کی فتح کے پیچھے فوج کا ہاتھ نہیں ہوگا، لیکن اگر ہار گئے تو لازمی فوج کا ہی ہاتھ ہوگا۔۔۔۔۔ سمجھے ?؟
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

اؤے ڈنگر ۔ کیا سوچ رھا تھا ، انجم میں سے الف نکالوں ، احمد سے دال یا ندیم سے نون ؟
یہ ڈرامہ رچانا تھا ۔ افسوس کا مقام ہے ، آخری نتیجہ ؟ باجوہ پھر بھی نکے کا پیو ہی نکلا ۔
غالباً یہ سوچ رہا ہوگا کہ اگر فوج کے غیر آئینی نوٹیفیکیشن کو چون لیگ اور چیپلز پارٹی والے عدالت اٹھا کر لے گئے تو پھر سے بڑا ڈرامہ ہوگا، جیسے آرمی چیف کی ایکسٹنشن کے مسئلے پر ہوا تھا۔ لہٰذا اس مرتبہ پکّا کام کیا ہے۔

بیچ میں تھوڑی سیاسی ششکہ بازی سے کام لے لیا تو کیا ہوا؟

اور ویسے بھی، نکے کا پیو وہی ہے، جو ہے۔ چہف کی ایکسٹنشن پر کس نے، بلکہ کس کس نے حمایت کی تھی پارلیمنٹ میں؟
اب کس منہہ سے دوسروں کو کچھ کہتے ہو؟ مشرّف کو کس نے جانے دیا تھا؟ کون خود ڈیل کر کے باہر گیا؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اؤے ڈنگر ۔ کیا سوچ رھا تھا ، انجم میں سے الف نکالوں ، احمد سے دال یا ندیم سے نون ؟
یہ ڈرامہ رچانا تھا ۔ افسوس کا مقام ہے ، آخری نتیجہ ؟ باجوہ پھر بھی نکے کا پیو ہی نکلا ۔
کونسا ڈرامہ کھوتے پٹواری؟ باجوہ چاہتا تھا ابھی ٹرانسفر ہو جبکہ عمران نے ۲۰ نومبر کا ٹرانسفر کیا ہے۔ جرنیلوں کے کتے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
رانا جی، سوچیئے کہ اگر فوج کے جاری کردہ غیر آئینی نوٹیفیکیشن کو ہی مان کر بیٹھ جاتے، تو کل کو عدالتوں میں یہ تماشہ پھر کھڑا ہوتا، جیسے چیف کی ایکسٹنشن کے معاملے پر ہوا تھا۔

بہرحال، اس ڈرامے سے یہ تو لوگوں کے ذہن میں بیٹھ ہی گیا نا کہ عمران اور فوج میں لڑائی ہوچکی ہے، لہٰذا اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کی فتح کے پیچھے فوج کا ہاتھ نہیں ہوگا، لیکن اگر ہار گئے لو لازمی فوج کا ہی ہاتھ ہوگا۔۔۔۔۔ سمجھے ?؟
پٹواری ڈنگروں کو اپنی ہر ہار کے پیچھے فوج اور ہر جیت کے پیچھے پٹواریوں کا ہاتھ نظر آتا ہے
ان سے بڑا منافق اور کوئی نہیں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کونسا ڈرامہ کھوتے پٹواری؟ باجوہ چاہتا تھا ابھی ٹرانسفر ہو جبکہ عمران نے ۲۰ نومبر کا ٹرانسفر کیا ہے۔ جرنیلوں کے کتے
انیس نومبر کو کوہ قاف سے ایک جن آئے گا جو بنی غالہ میں جمع ھڈیوں پہ دم پڑھے گا ؟ ڈنگر ، سورج گرھن دسمبر کے شروع میں ہے نومبر کے درمیان نہیں ۔​
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Agar usi ko banana tha jo fouj nay announce kia tha tou 6 October ko hi kar daitay. What did IK get from trying to make a futile attempt of keeping Faiz?

Doesn’t it give credibility to impression keh “Shubh ghari ka intezar tha jo Bushra nay nikaal kar di thi”. Jaisa keh Hindus shadi kay liay shubh mahoorat nikalwatay hain.
So when is the millitary coup. ? ?