ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

NCP123

Minister (2k+ posts)
AxbRvAp.png


https://twitter.com/x/status/1452983128759357442
https://twitter.com/x/status/1452979453634781194
https://twitter.com/x/status/1452981450853208064
FCoFJxtWEAA1BQF
kis terah ka Besheram media hey Humara.....en cheezoun ka bhi issue banataa hey....these are daily routine matters..............KOUN LOUG HEIN HUM..........
 

ranaji

President (40k+ posts)
او بھائی وہ وزیر اعظم ہے آرمی چیف کا نوکر نہیں جو بغیر سوچے سمجھے ڈی جی آئی ایس آئی کا نوٹیفکیشن کر دے

رانا جی، سوچیئے کہ اگر فوج کے جاری کردہ غیر آئینی نوٹیفیکیشن کو ہی مان کر بیٹھ جاتے، تو کل کو عدالتوں میں یہ تماشہ پھر کھڑا ہوتا، جیسے چیف کی ایکسٹنشن کے معاملے پر ہوا تھا۔

بہرحال، اس ڈرامے سے یہ تو لوگوں کے ذہن میں بیٹھ ہی گیا نا کہ عمران اور فوج میں لڑائی ہوچکی ہے، لہٰذا اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کی فتح کے پیچھے فوج کا ہاتھ نہیں ہوگا، لیکن اگر ہار گئے تو لازمی فوج کا ہی ہاتھ ہوگا۔۔۔۔۔ سمجھے ?؟
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی مگر ڈرامہ غیر ضروری تھا
 

ranaji

President (40k+ posts)
بغیر سوچے سمجھے ہاں میں ہاں نہیں ملائی جا سکتی ، اکانومی کا ستیاناس تو پہلے سے ہی ہو رہا سرجی سوچنے میں کیا ایک مہینہ لگتا ہے اور سمجھنا کس سے تھے ؟
سر جی سوچنے میں ایک مہینہ نہیں لگتا اور سمجھنا کس سے تھا ؟
بحر حال جنے کھادیاں گاجراں

ٹڈ انہاں دے ہی پیڑ
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
انیس نومبر کو کوہ قاف سے ایک جن آئے گا جو بنی غالہ میں جمع ھڈیوں پہ دم پڑھے گا ؟ ڈنگر ، سورج گرھن دسمبر کے شروع میں ہے نومبر کے درمیان نہیں ۔​
وزیر اعظم کی مرضی ہے جب چاہے کرے۔ تیرے جیسے کنجر سے پوچھ کر پوسٹنگ ٹرانسفر نہیں ہوتے تو وزیر اعظم کی اہلیہ پر بھونکتا ہے۔
 

IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
Patwaris are trying to show that IK achieved nothing.

But actually IK took an additional month for better hand shake between the DGs to ensure continuation during the critical time in the region.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی مگر ڈرامہ غیر ضروری تھا
کونسا ڈرامہ؟ جو حرامخور لفافوں نے لگایا ہوا تھا تاکہ فوج اور عمران کی لڑائی ہو جائے اور ان کا میاں مفرور این آر او لو حاصل کر لے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
kis terah ka Besheram media hey Humara.....en cheezoun ka bhi issue banataa hey....these are daily routine matters..............KOUN LOUG HEIN HUM..........
بغض عمران لا علاج ہے اور تقریباً پوری قوم اس میں مبتلا ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سر جی سوچنے میں ایک مہینہ نہیں لگتا اور سمجھنا کس سے تھا ؟
بحر حال جنے کھادیاں گاجراں

ٹڈ انہاں دے ہی پیڑ
بھائی عمران خان وزیر اعظم ہے۔ وہ جب چاہے گا تبدیلی کر دیگا۔ بھٹواری اور لفافوں کو کیا تکلیف تھی اس معاملہ میں؟
 

ranaji

President (40k+ posts)
بھائی عمران خان وزیر اعظم ہے۔ وہ جب چاہے گا تبدیلی کر دیگا۔ بھٹواری اور لفافوں کو کیا تکلیف تھی اس معاملہ میں؟
انکی جو تکلیف ہے وہ ناقابل علاج ہے اور میں کیا اس کو تو شیکسپئر جیسا بندہ بھی ایکسپلین نہیں کر سکتا ہاں کیپٹن صفدر یا قطری جاسم کر سکتا ہے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جو لوگ عمران اسٹیبلشمنٹ اختلاف سے امیدیں لگائے بیٹھے تھے ان ان کا کیا ہوگا؟
ہاہاہا انکا ہونا کیا ہے؟ دل کے سارے ارماں آنسوؤں میں بہ گئے….ساری امیدیں خاک میں مل گیں….
اب تو ووہی کیچڑ اپنے سروں میں ڈالے بیٹھے ہیں...بارش ہوگی تو شائد کچھ افاقہ ہو
اب اس میں کیا ?
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی مگر ڈرامہ غیر ضروری تھا
رانا جی، بہ صد احترام، میرا خیال ہے کہ ڈرامہ ضروری تھا۔ ایک تو اس کی وجہ سے اٹھنے والا پی ڈی ایم کا غلغلہ غائب ہوگیا، دوسرا ذرا غور سے دیکھیں تو ایک طرف اس وقت شوکت ترین آئی ایم ایف کے ساتھ بیٹھا ہے اور دوسری جانب عمران سعودیوں کے گوڈے گٹّوں میں بیٹھ کر قرض کے لیئے دامن پھیلائے ہوئے ہے۔
ساتھ ہی ژی جن پنگ کو بھی لائن پر لیا ہوا ہے۔


مجھے لگتا ہے کہ اس نوٹیفیکیشن کے بدلے لازمی کوئی نہ کوئی ڈیل ہوئی ہے۔

دیکھیں، ایک دو دن تک آئی ایم ایف یا سعودیہ کی طرف سے کوئی نہ کوئی خبر آ ہی جائے گی۔