ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ:"آج تمام جھوٹ تار تار ہوگئے"مریم نواز

maryam-nawaz-dgispr.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے تحریک انصاف کو کھری کھری سنادی ہیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ آج آپ کے تمام جھوٹ تار تار ہوگئے ہیں،

https://twitter.com/x/status/1514590013094248449
اقتدار سے چمٹےرہنے کیلئے آپ نے قومی سلامتی کمیٹی جیسے سنجیدہ فورم کو سازشی ڈرامے کیلئے استعمال کیا اور خطرناک کھیل کھیلا۔

https://twitter.com/x/status/1514590013094248449
انہوں نے مزید کہا کہ آپ نے ان اڈوں کیلئے ایبسیلوٹلی ناٹ کا نعرہ لگایا جو کبھی مانگے ہی نہیں گئے، آپ نے این آر او کیلئے اسٹیبلشمنٹ ترلے کیے اور جھوٹ یہ بولا کہ فوج نے آپشنز دیئے
تھے۔

https://twitter.com/x/status/1514590244477276173
واضح رہے کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر بابرافتخار نے آج میڈیا بریفنگ میں عمران خان حکومت کے اس دعوے کی تردید کی جس میں کہاگیا تھا کہ عمران خان نے امریکہ کو فوجی اڈے دینے سے انکار کیا۔

میجر جنرل بابرافتخار نے کہا کہ امریکہ نے پاکستان سے فوجی اڈے مانگے اور نہ ہم نے دیئے، اگر امریکہ کی جانب سے اڈے مانگے بھی جاتے تو وہی موقف ہوتا جو اس وقت کے وزیراعظم کا تھا۔
انہوں نے قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ میں بیرونی سازش کے ذکر کی بھی تردید کی اور فوج کی جانب سے عمران خان کو تین آپشن دیئے جانے کے عمران خان کے دعوے پر بھی وضاحت دی تھی۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کی شان باپ کے ساتھ تو وزیر اعظم ہاوس داخل ہو گئی اب چاچے کے ساتھ بھی ڈھیٹ بن کر وزیر اعظم ہاوس کو ترسی ہوئ عورت جس فوج کو دہشت گرد کہتی ہے اس کے بیانات کوٹ کر رہی ہے۔۔پہلے اسی باجوے اور فوج سے معافی ہی مانگ لیتی
 
The Sane

جیہو جہی تُوں سچی، اوہو جیہا ڈڈو

US nearing a formal agreement to use Pakistan's airspace to carry out military operations in Afghanistan​

By Natasha Bertrand, Oren Liebermann, Zachary Cohen and Ellie Kaufman, CNN
Updated 10:00 AM EDT, Sat October 23, 2021
160307121830-mq-9-reaper-drone-medium-plus-169.jpg

(CNN)The Biden administration has told lawmakers that the US is nearing a formalized agreement with Pakistan for use of its airspace to conduct military and intelligence operations in Afghanistan, according to three sources familiar with the details of a classified briefing with members of Congress that took place on Friday morning.
Pakistan has expressed a desire to sign a Memorandum of Understanding (MOU) in exchange for assistance with its own counterterrorism efforts and help in managing the relationship with India, one of the sources said. But the negotiations are ongoing, another source said, and the terms of the agreement, which has not been finalized, could still change.
The briefing comes as the White House is still trying to ensure that it can carry out counterterrorism operations against ISIS-K and other adversaries in Afghanistan now that there is no longer a US presence on the ground for the first time in two decades after the NATO withdrawal from the country.
Biden promised ISIS-K will 'pay.' Having no US troops in Afghanistan makes that harder
Biden promised ISIS-K will 'pay.' Having no US troops in Afghanistan makes that harder

The US military currently uses Pakistan's airspace to reach Afghanistan as part of ongoing intelligence-gathering efforts, but there is no formal agreement in place to ensure continued access to a critical piece of airspace necessary for the US to reach Afghanistan. The air corridor through Pakistan to Afghanistan may become even more critical if and when the US resumes flights into Kabul to fly out American citizens and others who remain in the country. The third source said that an agreement was discussed when US officials visited Pakistan, but it's not yet clear what Pakistan wants or how much the US would be willing to give in return.
With no formal agreement currently in place, the US runs the risk of Pakistan refusing entry to US military aircraft and drones en route to Afghanistan.
A Pentagon spokesman said the Defense Department does not comment on closed briefings due to security classifications. CNN has reached out to the National Security Council and Pakistan Embassy in Washington for comment.
Pakistan's Ministry of Foreign Affairs released a statement saying "no such understanding was in place," and that "Pakistan and the U.S. have longstanding cooperation on regional security and counter-terrorism and the two sides remain engaged in regular consultations."
The State Department declined to comment.

Uzbekistan and Tajikistan 'long shot' options for over-the-horizon operations​

At the same time, Uzbekistan and Tajikistan are emerging as the top options for possible locations to establish a US military presence to conduct so-called over-the-horizon operations in Afghanistan, the sources said, but both would run into severe opposition from Russian President Vladimir Putin and some local politicians. "Both are long shots," one source said, calling them "likely pipe dreams due to needing Putin's blessing."
Deputy Secretary of State Wendy Sherman visited Uzbekistan earlier this month where she discussed "the way forward in Afghanistan" with President Shavkat Mirziyoyev, according to a readout of the meeting.
Close to 200 Americans are still seeking to leave Afghanistan, State Department tells congressional staff
Close to 200 Americans are still seeking to leave Afghanistan, State Department tells congressional staff
Currently, the US conducts its over-the-horizon operations from bases in the Middle East, forcing drones to fly from distant bases, such as those in Qatar and the United Arab Emirates, around Iran and through Pakistani air space before reaching Afghanistan. The lengthy flight limits the time drones can loiter over Afghanistan gathering intelligence, and the Biden administration has been looking for closer, more effective options.
The commander of US Central Command, Gen. Frank McKenzie, told lawmakers last month that he still has "the ability to look into Afghanistan," but it is "limited." McKenzie also said he was not confident in the US' ability to prevent ISIS and al Qaeda from using Afghanistan as a launchpad for terrorist activity in the future.
"The US maintains ongoing ISR (intelligence, surveillance and reconnaissance) capabilities as needed to support the over-the-horizon and counter-terrorism mission requirements," a defense official told CNN. That includes not only drones, but also signals intelligence and cyber capabilities to monitor the situation in Afghanistan.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹوں پر خدا کی لعنت ہوتی وہ بھی عام جھوٹے پر
اور جو باجوے اور ندیم انجم کا ترجمان ہو اس پر لعنت کا کونسا درجہ لاگو ہوتا ہے
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کی شان باپ کے ساتھ تو وزیر اعظم ہاوس داخل ہو گئی اب چاچے کے ساتھ بھی ڈھیٹ بن کر وزیر اعظم ہاوس کو ترسی ہوئ عورت جس فوج کو دہشت گرد کہتی ہے اس کے بیانات کوٹ کر رہی ہے۔۔پہلے اسی باجوے اور فوج سے معافی ہی مانگ لیتی
غالبا آپ آج جاگے ہیں ۔۔۔۔انہوں نے تو اسے کب کا معاف کر دیا
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
maryam-nawaz-dgispr.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے تحریک انصاف کو کھری کھری سنادی ہیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ آج آپ کے تمام جھوٹ تار تار ہوگئے ہیں،

https://twitter.com/x/status/1514590013094248449
اقتدار سے چمٹےرہنے کیلئے آپ نے قومی سلامتی کمیٹی جیسے سنجیدہ فورم کو سازشی ڈرامے کیلئے استعمال کیا اور خطرناک کھیل کھیلا۔

https://twitter.com/x/status/1514590013094248449
انہوں نے مزید کہا کہ آپ نے ان اڈوں کیلئے ایبسیلوٹلی ناٹ کا نعرہ لگایا جو کبھی مانگے ہی نہیں گئے، آپ نے این آر او کیلئے اسٹیبلشمنٹ ترلے کیے اور جھوٹ یہ بولا کہ فوج نے آپشنز دیئے
تھے۔

https://twitter.com/x/status/1514590244477276173
واضح رہے کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر بابرافتخار نے آج میڈیا بریفنگ میں عمران خان حکومت کے اس دعوے کی تردید کی جس میں کہاگیا تھا کہ عمران خان نے امریکہ کو فوجی اڈے دینے سے انکار کیا۔

میجر جنرل بابرافتخار نے کہا کہ امریکہ نے پاکستان سے فوجی اڈے مانگے اور نہ ہم نے دیئے، اگر امریکہ کی جانب سے اڈے مانگے بھی جاتے تو وہی موقف ہوتا جو اس وقت کے وزیراعظم کا تھا۔
انہوں نے قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ میں بیرونی سازش کے ذکر کی بھی تردید کی اور فوج کی جانب سے عمران خان کو تین آپشن دیئے جانے کے عمران خان کے دعوے پر بھی وضاحت دی تھی۔
aisi bhondi aqal hy , ais ko reply krnay ka bhe dil nahi chah raha , yea sour ko daykh kr kehte hy Shair aaya , or Shair ko daykh kr kehte hy bhagna nahi,
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
غالبا آپ آج جاگے ہیں ۔۔۔۔انہوں نے تو اسے کب کا معاف کر دیا
ایسا نہیں جو وہ اس ابا کی تیمارداری پر دندنا رہی تھی جو آج بھی لندن میں ہٹا کٹا دندنا رہا ہے اس کو ڈان لیکن میں بیٹی بنا کر معافی دینے کے بعد اسے کرمنل کیسز میں بھی ایک جھوٹی ضمانت پر چھوڑ دیا گیا تھا ۔لیکن خود اسے بھی تو کوی شرم ہونی چاہیے تھی کوی حیا ہونی چاہیے تھی
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Maryam ko bawaseer ho gye hai
اس گشتی کو مونہہ کی بواسیر ہے جرنیل اور قطری اور عربیوں کے لئے ایڈوائس ہے کہ صاف رہا کریں خاص طور پر استنجا اچھی طرح کریں