ڈی سیٹ ہونے پر علیم خان اللہ تعالیٰ کے شکرگزار، سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے

deash11.jpg


تحریک انصاف کے منحرف رکن صوبائی اسمبلی عبدالعلیم خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی سیٹ کیے جانے کے فیصلے کے بعد ایک ٹوئٹ کیا جس میں "الحمداللہ" لکھا۔
https://twitter.com/x/status/1527595612732006402 سابق رکن صوبائی اسمبلی علیم خان نے ایک اور ٹوئٹ کیا جس میں کہا کہ "اللہ کا شکر ہے آج وہ واحد احسان بھی میرے سر سے اتر گیا جو صوبائی اسمبلی کی سیٹ کی صورت میں مجھ پر کیا گیا تھا۔"

ان کا مزید کہنا تھا کہ "باقی رہا وہ دس سال کے احسانات کا معاملہ جو میں نے عمران خان کی ذات اور پی ٹی آئی پر کئے اُس کو میں نے اللہ پہ چھوڑ دیا ہے کیونکہ اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے۔"
https://twitter.com/x/status/1527605292422565888
تاہم علیم خان کی جانب سے اس ٹوئٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے سامنے آ رہے ہیں اور سابق ایم پی اے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایک شخص کی بیوی نے اس کے دانت توڑ دیے دوستوں کے پوچھنے پر کہا یہ تو میں نے ویسے بھی نکلوانے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1527611185943699456
احمد ناز نے کہا کہ بھائی تیری بے عزتی ہوئی ہے محسوس کر لو۔
https://twitter.com/x/status/1527611469050830848
اتنی اخلاقی جُرآت نہیں نااہل لوٹے میں کہ کمنٹس لے سکے اس صارف نے شدید الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنایا۔
https://twitter.com/x/status/1527611108831666176
شکیل نامی صارف نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کیونکہ آپ بہت بے تاب تھے۔ مگر شکر کرنےکا یہ وقت نہیں ہے کیونکہ آپ کو چنا گیا، گھسیٹا گیا اور پھر پھینک دیا گیا۔ سچائی کا سامنا کریں مریم نواز نہ بنیں۔
https://twitter.com/x/status/1527610577748516867
اسامہ نامی صارف نے ایک میم شیئر کی جس میں لکھا کہ بولنے دو بے چارے کو تکلیف ہوئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1527610091050082311
الیاس نے کہا کہ مکس اچار جلدی خراب ہو گیا ہے بنانے والے نے جلدی میں تیل کی جگہ ڈیزل ڈال دیا۔
https://twitter.com/x/status/1527609954949005314
عرفان نے کہا کہ الحمداللہ آج ان لوٹوں کو پڑنے والی لعنتیں قبول ہو گئیں۔
https://twitter.com/x/status/1527609917393317889
طحہٰ نے کہا کہ کمنٹس کو بند کر کے اللہ کا شکر، کم ازکم مرد بنیں اور کمنٹ سیکشن کو کھولیں۔
https://twitter.com/x/status/1527605552435560452
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
الحمدللہ، ہم زلیل ہو گئے عزت سے تو ویسے ہی ہمارا کچھ لینا دینا نہیں تھا
ایک بار ایک اور حرام کی کمائی پر پلنے والے حرامی نے ٹی وی شو پر کہا تھا کہ الحمدللہ یہ فلیٹ ہمارے ہیں اور اسکے بعد اسکے ساتھ جو ہوا، وہ بھی سب کو پتا ہے
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ایک شخص لوٹا بن گیا اور ٹوائلٹ میں جا پہنچا کسی نے پو چھا کیسا ہے اس حال میں تو اس نے جواب دیا میری بڑی خواہش تھی لوگوں کے کام آؤں لہذا لوٹا بن کو مجھے لوگوں کی مدد کرکے بڑی خوشی ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔
 

mian_ssg

MPA (400+ posts)
You should have resigned and then voted for PML-N to say this "ALHAMDULILLAH", but you have proved that you are also a thick skinned ordinary liar. No one knows you but a few. You got your name because of IK. I have spent on PTI just because of IK and my belief that he is doing good for the nation. I am neither doing any favor to IK nor expecting any personal favor in return but the betterment of my country and nation.
Now I have a question for you. How will you answer to the favor of tens of thousands of people who voted you just because of IK?
 

monkk

Senator (1k+ posts)
Wah grace Dekho is honorable Aleem Khan ki .. Kal Tak Nawaz Ky pairoon meen gira hua tha wizartoon Ky liey.. Aaj kehta hy bojh utar gia
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جب حرام کا مال آتا ہے تو سب سے پہلے بندے کو بے غیرت بناتا ہے پھر وہ بے عزت ہونے پر الحمد اللہ ہی کہتا ہے مگر توبہ نہیں کرتا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بے غیرت کنجر ُاور نطفہ حرام کو دیکھنا ہو تو اس نو دولتئے کنجر علیم خاں نطفہ حرام کو دیکھ لو درلعنت نو دولتئے فراڈئے تیری تو اللہ نے کتے سے بھی بدتر کردی ہے
اللہ اکبر
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Aleem khan ki shakal or lootay ko ager ghoor say dekho to pehchana muskil ho jaye ga in main aleem khan kon hay.

Yeh to shakal say hi udas lota lagta hay jis ko logon nay sirf thuday marnay k liya rakha hota hai.
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
deash11.jpg


تحریک انصاف کے منحرف رکن صوبائی اسمبلی عبدالعلیم خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی سیٹ کیے جانے کے فیصلے کے بعد ایک ٹوئٹ کیا جس میں "الحمداللہ" لکھا۔
https://twitter.com/x/status/1527595612732006402 سابق رکن صوبائی اسمبلی علیم خان نے ایک اور ٹوئٹ کیا جس میں کہا کہ "اللہ کا شکر ہے آج وہ واحد احسان بھی میرے سر سے اتر گیا جو صوبائی اسمبلی کی سیٹ کی صورت میں مجھ پر کیا گیا تھا۔"

ان کا مزید کہنا تھا کہ "باقی رہا وہ دس سال کے احسانات کا معاملہ جو میں نے عمران خان کی ذات اور پی ٹی آئی پر کئے اُس کو میں نے اللہ پہ چھوڑ دیا ہے کیونکہ اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے۔"
https://twitter.com/x/status/1527605292422565888
تاہم علیم خان کی جانب سے اس ٹوئٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے سامنے آ رہے ہیں اور سابق ایم پی اے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایک شخص کی بیوی نے اس کے دانت توڑ دیے دوستوں کے پوچھنے پر کہا یہ تو میں نے ویسے بھی نکلوانے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1527611185943699456
احمد ناز نے کہا کہ بھائی تیری بے عزتی ہوئی ہے محسوس کر لو۔
https://twitter.com/x/status/1527611469050830848
اتنی اخلاقی جُرآت نہیں نااہل لوٹے میں کہ کمنٹس لے سکے اس صارف نے شدید الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنایا۔
https://twitter.com/x/status/1527611108831666176
شکیل نامی صارف نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کیونکہ آپ بہت بے تاب تھے۔ مگر شکر کرنےکا یہ وقت نہیں ہے کیونکہ آپ کو چنا گیا، گھسیٹا گیا اور پھر پھینک دیا گیا۔ سچائی کا سامنا کریں مریم نواز نہ بنیں۔
https://twitter.com/x/status/1527610577748516867
اسامہ نامی صارف نے ایک میم شیئر کی جس میں لکھا کہ بولنے دو بے چارے کو تکلیف ہوئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1527610091050082311
الیاس نے کہا کہ مکس اچار جلدی خراب ہو گیا ہے بنانے والے نے جلدی میں تیل کی جگہ ڈیزل ڈال دیا۔
https://twitter.com/x/status/1527609954949005314
عرفان نے کہا کہ الحمداللہ آج ان لوٹوں کو پڑنے والی لعنتیں قبول ہو گئیں۔
https://twitter.com/x/status/1527609917393317889
طحہٰ نے کہا کہ کمنٹس کو بند کر کے اللہ کا شکر، کم ازکم مرد بنیں اور کمنٹ سیکشن کو کھولیں۔
https://twitter.com/x/status/1527605552435560452
Mutmain Begharat