کائرہ نے تحریک انصاف میں شامل ہونیکی عمران خان کی دعوت کیوں ٹھکرائی؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


اوئے اوترے پرچی چیئرمین کے پجاری! کبھی زندگی میں سچ بھی بول دیا کرو
سیدھی طرح سچ کیوں نہیں بولتا کہ میں نے عمران خان صاحب کو اپنی تشریف رگڑ رگڑ کر درخواست بھیجی تھی کہ میں تین چار ٹٹ پونجیے مجاور ساتھ لاؤں گا لیکن پہلے مجھے پی ٹی آئی پنجاب کا صدر بنایا جائے اور ان تمام ٹٹ پونجیوں کو پنجاب اسمبلی اور قومی اسمبلی کے ٹکٹ دینے کا اعلان کیا جائے اور الیکشن جیت کر اسمبلی میں آنے پر اسے وزیر خارجہ بنایا جائے

آھو ایڈا توں ھنری کسنجر

عمران خان کو یہ بات پتہ لگی تو خان نے اسے ایسا کرارا جواب دیا تھا کہ اسکی تپش اسے مرتے دم تک آتی رہے گی . اسی لیے وقتاً فوقتاً عمران خان پر کیچڑ اچھلتا رہتا ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
کھسرے کی غلامی کرنے والا یہ کائرہ پیپلز پارٹی پنجاب کو نواز شریف بٹ کی ذیلی تنظیم بنا کر چلاتا رہا اور یہ اور پی پی کا رضا میراثی پونی ٹیل والا گے اور میٹر شاہ نواز شریف بٹ کے پلانٹڈ بندے کی طرح پی پی سے زیادہ نواز شریف کو بچانے کے مشن پر رہے جس سے نواز شریف کی روائیتی حریف پارٹی سے حلیف بنا کر اور پی پی سے زیادہ نواز شریف کو ڈیفنڈ کرُکے انہوں نے پی پی کو پنجاب میں پوری طرح ۔۔۔ لگوا دیا اور کے پی کے اور بلوچستان میں ذیلی طور پر تباہ کر دیا
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اس کے خیال میں بلو رانی کے پیچھے باادب ہاتھ باندھ کر کھڑا ہونا اور بھٹو زندہ ہے کے نعرے لگانا بہتر تھا۔

اسے معلوم تھا کہ چونکہ عمران کا کوئی بیٹا سیاست میں نہیں آرہا تو عمران کے بعد یہ کس کی غلامی کرتا۔۔۔؟ جبکہ بھٹو کی پارٹی میں اسکی 7 پشتوں کو بھی غلامی کا کوئی مسلہ نہیں۔ اگر بلو کوئی بچہ پیدا نہ کر سکا تو آصفہ یا بختاور کے بچوں کے پیچھے بھٹو کا نام لگا دینگے۔۔
 

Realpaki

Senator (1k+ posts)
Jo people party join kerta hey wo ussey nahi chorta kewnk jis nay haraam khana hota hey wo People party kabi nahi chorta kewnk sari people party daaakaaaon ka gahro hey jo din raat mulak ko lootnay k liay iktidar main ahta hey ab inn sab kee daal nahi Gal rahi agar establishment k through punjab main victory mil jaey tu yeh Daaaku dobara ah saktey hain warna kabi nahi.

Qaira tu wo badkismat admi hey jo apni zindgai main yeh nahi faisla ker sakta k kon chor hey oar kon nahi chor.

tujay daaako rehna hey iss liay tu daakao he acha hey.
 

Masud Rajaa

Siasat member
iss ne iss ka ghulaam rehna pasand kia
Bilawal Bhutto GIF by Siasat.pk