کالعدم تنظیم کا احتجاج:گوجرانوالہ کے کھیتوں سےملنےوالی لاش کی شناخت ہوگئی

3adndan%20butt.jpg

کالعدم تنظیم کےاحتجاجی مظاہرے کے راستے سے کھیتوں سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ہے، لاش پولیس اہلکار کی نکلی۔

خبررساں ادارے دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے لاہور سے اسلام آباد لانگ مارچ کے دوران گوجرانوالہ کے کھیتوں سے ایک لاش برآمد ہوئی تھی جس کی شناخت پولیس اہلکار عدنان احسان کے نام سے ہوئی ہے۔


رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے پولیس اہلار کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث اہلکار کی موت واقع ہوئی اور سنگدلی کی انتہا کرتے ہوئے قاتل مظاہرین نے لاش کو قریبی کھیتوں میں پھینک دیا۔

https://twitter.com/x/status/1455472679813894147
ترجمان محکمہ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والےپولیس اہلکار عدنان احسان نے اپنے پیچھے بیوہ اور 6سالہ بچی کو سوگوار چھوڑا ہے۔

واضح رہے کہ کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے پنجاب کے متعدد شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے تھے اس دوران چند ایک مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں جس میں پولیس اہلکاروں کےشہید اور زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس خوبصورت بچی کے باپ کے قاتلوں اور ان کے سرپرست مولویوں اور آرمی چیف کو پھانسی پر لٹکایا جاے۔ ہم کل تک آرمی چیف کا احترام کرتے تھے مگر اب نہیں اس ذلت آمیز معاہدے کے بعد ان سب کا احترام اور رعب دل سے جاتا رہا ہے
 

aqibarain

Minister (2k+ posts)
اس خوبصورت بچی کے باپ کے قاتلوں اور ان کے سرپرست مولویوں اور آرمی چیف کو پھانسی پر لٹکایا جاے۔ ہم کل تک آرمی چیف کا احترام کرتے تھے مگر اب نہیں اس ذلت آمیز معاہدے کے بعد ان سب کا احترام اور رعب دل سے جاتا رہا ہے

aur bau ji ko pahli flight si wapis la kar PM bana dain... isn't it..?? ? ?

foran bau ji ka raasta saaf karna shuru kar daita hy... lambi plannings...
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
Jab tak yeh chutiya qaum Nooron Murdarion Fazluon aur in Indian agents maulvion Kay pechay hai aur in ko support karti hai —- kisi ko blame nahi kar saktay
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
aur bau ji ko pahli flight si wapis la kar PM bana dain... isn't it..?? ? ?

foran bau ji ka raasta saaf karna shuru kar daita hy... lambi plannings...
باو جی تو قصہ پارینا ہوچکا اب دوسرے چیلنجز ہیں جو بے حد خطرناک ہیں