کامران اکمل کا پی ایس ایل 7 کھیلنے سے انکار

7kam.jpg

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7 کی ڈرافٹنگ کی تقریب میں سلورکیٹیگری میں منتخب ہونے پر ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل بطور احتجاجاً لیگ سے دستبردار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 کی ڈرافٹنگ کی تقریب ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد ہوئی جس میں فرنچائز کے آفیشلز اور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

پی ایس ایل 7 کے لیے پشاور زلمی کی جانب سے کامران اکمل کو سلور کیٹیگری میں منتخب کیا گیا جس کے بعد کرکٹر نے اپنے ایک بیان میں پی ایس ایل سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا کامران اکمل نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ شاید اب ٹیم کو ان کی ضرورت نہیں رہی جس کی وجہ سے یہ فیصلہ لیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1470042592494731264
انہوں نے مزید کہا کہ مجھے سلورکیٹیگری میں پک کرنے سے بہتر ہے کہ فرنچائز نئے ٹیلنٹ کو موقع دے۔

انہوں نے اپنی کیٹیگری پلاٹینم سے گولڈ پر آنے کے حوالے سے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر گولڈ کیٹیگری کا مستحق تھا لیکن مجھے سلور میں منتخب کیا گیا۔


پی ایس ایل سے دستبرداری کا عندیہ دیتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ مجھے اس ایڈیشن میں کھیلنا چاہیے۔

 
Last edited:

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
Take it or leave it.

why our players have their egos higher than K2?

become a match winner and not just individual performer, your Value will automatically become higher
 

The wizard

MPA (400+ posts)
Take it or leave it.

why our players have their egos higher than K2?

become a match winner and not just individual performer, your Value will automatically become higher
Yai sbhi zardari aur Nawaz door k harami hai inko sifarshi aur yashio la shouq hai isko yai ni maloom Kya iski Jo last psl mai performance thi us k bd to ab iski jagah ni bnti younas Khan aur Abdul razaq yai donu player in sy Bry player hai lakin donu shuru sy psl ni khel rhy
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
جب سے یہ کھٹمل برادرز نکلے ہیں ٹیم سے، ٹیم میں کوئی بہتری آئی ہے۔ پاکستان کے کھلاڑی بھی پاکستان کے سیاستدانوں کی طرح ہیں، ایک دفعہ آ جائیں تو جان نہیں چھوڑتے۔
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
اوقات یہ ہے کہ یہ بھاگ کر تیسرا رنز نہیں لے سکتا۔ اگر لے لے تو اسکی ناڑ پہ ناڑ چڑھ جاتی ہے ۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اوقات یہ ہے کہ یہ بھاگ کر تیسرا رنز نہیں لے سکتا۔ اگر لے لے تو اسکی ناڑ پہ ناڑ چڑھ جاتی ہے ۔
ہاہاہا…..تبھی ضرورت پڑنے پر یہ بھاگ کر تین رنز بنانے کی بجاے
کھڑے کھڑے چوکا مار کر کام چلا لیتا ہے…….اب اس میں کیا ?
 

ahaseeb

Minister (2k+ posts)
Not a huge fan of him but he has been really performing well in the league. Ultimately it's about the brand. He is a good player and should try different leagues