کامران شاہد کو اسحاق ڈار دنیا کا سب سے بڑا وزیرخزانہ کیوں لگنا شروع ہوگیاہے

5shaid.jpg

اینکر پرسن اور سینئر صحافی کامران شاہد نے⁩ اسحاق ڈار کو دنیا کا سب سے بڑا وزیر خزانہ قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کامران شاہد نے⁩ حال ہی میں یوٹیوب چینل پر سینئر اینکر سلیم صافی سے بات کرتے ہوئے موجودہ حکومت اور کارکردگی پر شدید تنقید کی۔

کامران شاہد نے کہا کہ انہیں سابق وزیراعظم نواز شریف کا دور موجودہ حکومت سے زیادہ بہتر لگنے لگ گیا ہے، بے شک انہوں نے کرپشن کی جو بھی تھا لیکن ان کی حکومت کی کارکردگی بہت اچھی تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ جن لوگوں کو کرپٹ ثابت کرنے کی کوششیں کررہے تھے وزیراعظم عمران خان صاحب کے پیچھے لگ کر کم از کم ان لوگوں کی پرفارمنس تو موجودہ وزرا سے تو بہت اوپر ہے۔

سلیم صافی کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آپ فیکٹس چیک کر لیں اس دور کی مہنگائی، چینی، پیٹرول سب چیک کر لیں۔

اینکر پرسن کامران شاہد نے کہا کہ اسحاق ڈار مجھے دنیا کا سب سے بڑا وزیر خزانہ لگنا شروع ہو گیا ہے۔

کامران شاہد کے تبصرے پر سلیم صافی نے مزاحیہ انداز میں سوال کیا کہ لگتا ہے شاید آپ کو بھی مسلم لیگ ن کی جانب سے لفافے ملنا شروع ہو گئے ہیں، جس پر کامران شاہد نے ہنستے ہوئے کہا کہ آپ کہہ رہے ہیں تو ایسا ہی ہو گا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

واقعی بہت اچھی کارکردگی تھی۔ ملک دیوالیہ جو کر گئے تھے۔ یہ حال ہے جاہل میڈیا اینکروں کا
0E01D40E-E2CA-47FB-95A2-FF92E1C8FF42.png
BC259C23-5E15-4301-B448-CD80ACAE3087.jpeg
79E654C4-CDD7-4C32-A925-34F31793CC0D.png
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سلیم صافی کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آپ فیکٹس چیک کر لیں اس دور کی مہنگائی، چینی، پیٹرول سب چیک کر لیں۔
اس طرح تو جنرل مشرف کا دور ڈنگر شریفوں سے بھی زیادہ سستا تھا۔ تو اس دور کو اچھا کیوں نہیں کہتے؟ شریفوں کے غلام صحافی
A695596F-4943-4795-ADF3-B898862029EC.jpeg
 
Talisman

MPA (400+ posts)
5shaid.jpg

اینکر پرسن اور سینئر صحافی کامران شاہد نے⁩ اسحاق ڈار کو دنیا کا سب سے بڑا وزیر خزانہ قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کامران شاہد نے⁩ حال ہی میں یوٹیوب چینل پر سینئر اینکر سلیم صافی سے بات کرتے ہوئے موجودہ حکومت اور کارکردگی پر شدید تنقید کی۔

کامران شاہد نے کہا کہ انہیں سابق وزیراعظم نواز شریف کا دور موجودہ حکومت سے زیادہ بہتر لگنے لگ گیا ہے، بے شک انہوں نے کرپشن کی جو بھی تھا لیکن ان کی حکومت کی کارکردگی بہت اچھی تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ جن لوگوں کو کرپٹ ثابت کرنے کی کوششیں کررہے تھے وزیراعظم عمران خان صاحب کے پیچھے لگ کر کم از کم ان لوگوں کی پرفارمنس تو موجودہ وزرا سے تو بہت اوپر ہے۔

سلیم صافی کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آپ فیکٹس چیک کر لیں اس دور کی مہنگائی، چینی، پیٹرول سب چیک کر لیں۔

اینکر پرسن کامران شاہد نے کہا کہ اسحاق ڈار مجھے دنیا کا سب سے بڑا وزیر خزانہ لگنا شروع ہو گیا ہے۔

کامران شاہد کے تبصرے پر سلیم صافی نے مزاحیہ انداز میں سوال کیا کہ لگتا ہے شاید آپ کو بھی مسلم لیگ ن کی جانب سے لفافے ملنا شروع ہو گئے ہیں، جس پر کامران شاہد نے ہنستے ہوئے کہا کہ آپ کہہ رہے ہیں تو ایسا ہی ہو گا۔
Or too chuttiyaa Dunya caa Sub say Mota haram khor Lefafa awam Co lug nay luga hai. The hatred of PM IK by this Fat MF, is unbelievable.
Irrelevant pig.
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
5shaid.jpg

اینکر پرسن اور سینئر صحافی کامران شاہد نے⁩ اسحاق ڈار کو دنیا کا سب سے بڑا وزیر خزانہ قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کامران شاہد نے⁩ حال ہی میں یوٹیوب چینل پر سینئر اینکر سلیم صافی سے بات کرتے ہوئے موجودہ حکومت اور کارکردگی پر شدید تنقید کی۔

کامران شاہد نے کہا کہ انہیں سابق وزیراعظم نواز شریف کا دور موجودہ حکومت سے زیادہ بہتر لگنے لگ گیا ہے، بے شک انہوں نے کرپشن کی جو بھی تھا لیکن ان کی حکومت کی کارکردگی بہت اچھی تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ جن لوگوں کو کرپٹ ثابت کرنے کی کوششیں کررہے تھے وزیراعظم عمران خان صاحب کے پیچھے لگ کر کم از کم ان لوگوں کی پرفارمنس تو موجودہ وزرا سے تو بہت اوپر ہے۔

سلیم صافی کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آپ فیکٹس چیک کر لیں اس دور کی مہنگائی، چینی، پیٹرول سب چیک کر لیں۔

اینکر پرسن کامران شاہد نے کہا کہ اسحاق ڈار مجھے دنیا کا سب سے بڑا وزیر خزانہ لگنا شروع ہو گیا ہے۔

کامران شاہد کے تبصرے پر سلیم صافی نے مزاحیہ انداز میں سوال کیا کہ لگتا ہے شاید آپ کو بھی مسلم لیگ ن کی جانب سے لفافے ملنا شروع ہو گئے ہیں، جس پر کامران شاہد نے ہنستے ہوئے کہا کہ آپ کہہ رہے ہیں تو ایسا ہی ہو گا۔

Oar tum ney appne aap ko dunia ka sub sa bara chughad (moron) confirm kar diya.
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
جس بندے کو اسحاق ڈالر بڑا وزیر خزانہ لگتا ہے اسکے بنک بیلنس اور اساسے بھی چیک کریں۔
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
yeah sirf yehi anchor nhi keh raha, street mayn har pakistani yehi keh raha hay k mehngai nay mar dala, iss say tou noon ka dour acha tha.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Jab kisi ko shoq anchor ban'nay ka ho lakin "education aur aqal" dhelay ki na ho tou phir aisay he hota hai.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Kamran Shaid Sahib
Indeed because of Ishaq Dar and Nawaz Shareef UK's economy is the best in whole Europe.
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
5shaid.jpg

اینکر پرسن اور سینئر صحافی کامران شاہد نے⁩ اسحاق ڈار کو دنیا کا سب سے بڑا وزیر خزانہ قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کامران شاہد نے⁩ حال ہی میں یوٹیوب چینل پر سینئر اینکر سلیم صافی سے بات کرتے ہوئے موجودہ حکومت اور کارکردگی پر شدید تنقید کی۔

کامران شاہد نے کہا کہ انہیں سابق وزیراعظم نواز شریف کا دور موجودہ حکومت سے زیادہ بہتر لگنے لگ گیا ہے، بے شک انہوں نے کرپشن کی جو بھی تھا لیکن ان کی حکومت کی کارکردگی بہت اچھی تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ جن لوگوں کو کرپٹ ثابت کرنے کی کوششیں کررہے تھے وزیراعظم عمران خان صاحب کے پیچھے لگ کر کم از کم ان لوگوں کی پرفارمنس تو موجودہ وزرا سے تو بہت اوپر ہے۔

سلیم صافی کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آپ فیکٹس چیک کر لیں اس دور کی مہنگائی، چینی، پیٹرول سب چیک کر لیں۔

اینکر پرسن کامران شاہد نے کہا کہ اسحاق ڈار مجھے دنیا کا سب سے بڑا وزیر خزانہ لگنا شروع ہو گیا ہے۔

کامران شاہد کے تبصرے پر سلیم صافی نے مزاحیہ انداز میں سوال کیا کہ لگتا ہے شاید آپ کو بھی مسلم لیگ ن کی جانب سے لفافے ملنا شروع ہو گئے ہیں، جس پر کامران شاہد نے ہنستے ہوئے کہا کہ آپ کہہ رہے ہیں تو ایسا ہی ہو گا۔
اب تُمھیں اسحاق ڈار اپنا باپ بھی لگنے لگے تو ہم اس کا کیا کریں؟؟
کسی کے صحت پر کوئی فرق نہیں پڑنے والا