کاوے مساوی کے نواز شریف سے معافی مانگنے پر فواد اور گل کا سخت ردعمل

1gillfawadmosavi.jpg

براڈشیٹ کے سربراہ کاوے موساوی کا اپنے الزامات سے دستبردار ہونے اور نواز شریف سے معافی مانگنے سے متعلق شہباز گل کا کہنا ہے کہ وہ ایک کرائے کا جاسوس ہے کوئی عدالت نہیں۔

معاون خصوصی برائے شہباز گل کا کہنا ہے کہ ایک سال پہلے یہی کاوے موساوی کہہ رہا تھا نواز کرپٹ ہے اور اس نے مجھے رشوت آفر کی ہے۔ کیا ہو گیا کہ ایک سال میں نواز کرپٹ رشوت آفر کرنے والے سے دودھ کا دھلا ہوا ہو گیا۔ تب جھوٹ تھا یا اب؟

ان کا کہنا تھا کہ کاوے ایک کرائے کا جاسوس ہے مالی معاملات کی کھوج لگاتا ہے۔ ن لیگ اسے ایسے پیش کر رہی ہے جیسے کوئی عدالت ہو۔

https://twitter.com/x/status/1506225046922182667
ایک اور ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف ساری دنیا کی باتیں کر رہے ہیں، اتنا نہیں بتا رہے کہ مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں 4 ارب کہاں سے آئے؟

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کاوے کا بیان جج شمیم والے ڈرامے کی دوسری قسط ہے۔ ابھی اور کرائے کہ گواہ پیدا کئے جائیں گے۔ لیکن نہیں ملیں گی تو رسیدیں نہیں ملیں گی اور کہ مقصود چپڑاسی کا جواب نہیں آئے گا۔

https://twitter.com/x/status/1506222724351471617
دوسری جانب وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی براڈ شیٹ کے مالک جو خود نیب کا مجرم ہے کی گواہی پر پریس کانفرنس ان کی بوکھلاہٹ کا اظہار ہے۔

https://twitter.com/x/status/1506220703493726208
انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کی کرپشن کا ثبوت ان کے بینک اکاؤنٹس سے لے کر لندن کے مہنگےترین اپارٹمنٹس ہیں کیلیبری فونٹ کا جعلی حلف نامہ ہو یا مریم کے بیانات ہر لفظ کرپشن چھپانے کا بیانیہ ہے۔
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)



براڈشیٹ معافی ڈرامہ بھی جلد بے نقاب ہو جائے گا

سربراہ براڈ شیٹ کی نواز شریف سے معافی،الزامات سے دستبردار " جنگ گروپ "

خبر کتنی سچ ہے، اخبار اور میڈیا ہاؤس کا نام ہی کافی ہے

تو پھر دیر کس بات کی ہے، ان کوتو آج شام کو ہی بےگناہی کے کاغذات کے ساتھ پاکستان آ جانا چاہیئے اور عمران خان پر اور ثاقب نثار پر مقدمہ کر دینا چاہیے۔ تو پھر ہم مان لیں کہ آج یا کم از کم کل تک وہ واپس آ جائے گا؟ لیکن ایک اہم بات ان سے کہنا ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کی رسیدیں لانا نہ بھولے شہباز شریف کی براڈ شیٹ کے مالک جو خود نیب کا مجرم ہے کی گواہی پر پریس کانفرنس ان کی بوکھلاہٹ کا اظہار ہے،شریف خاندان کی کرپشن کا ثبوت ان کے بینک اکاؤنٹس سے لے کر لندن کے مہنگےترین اپارٹمنٹس ہیں کیلیبری فونٹ کا جعلی حلف نامہ ہو یا مریم کے بیانات ہر لفظ کرپشن چھپانے کا بیانیہ ہے اگر آپ کے لیڈر بے گناہ ہیں تو پھر ملک سے فرار کیوں ہیں ؟ چار سال سے سپریم کورٹ میں منی ٹریل کیوں جمع نہیں کروائی؟ عین اس وقت موسوی کی غیرت جاگنی تھی جب عدم اعتماد اور -او آئی -سی - کانفرنس منعقد ھو رہی ھے۔ یہ پلانٹڈ سٹوری یہودیوں کی ھے سب کو پٹواری سمجھ رکھا ھے اگر کرپشن نہیں تو مقصود چپڑاسی 15ھزار منتھلی والے کے اکاؤنٹ میں 7 ارب کہاں سے آئے اور 5 براعظموں میں جائیدادیں اور کاروبار کیسے پھیلا ؟اور اگر نواز شریف چور نہیں ہیں تو اپنی اور اپنے خاندان کی منی ٹریل دے کر ثابت کر لیں کہ میں چور نہیں ہوں
کبھی جعلی قطری خط کبھی کیلبری فونٹ کبھی کسی جج کا ایفیڈیفٹ کبھی نیب پر حملے کبھی کچھ کبھی کچھ جج کو سیدھ منی ٹریل دے کر بتائیں کہ یہ دیکھیں جناب میری حلال کی بس یہی کہہ سکتے ہیں کہ حضرت عزت مآب کاوی موسوی دامت برکاتہم جیسی ہستی کا قطب زمانہ و معصوم زمانہ حضرت میاں محمد نواز شریف رحمتہ اللہ علیہ کی معصومیت کے حق میں بیان سچے سچ کی جیت ہے اللہ کرے وہ ایک بیان ابدال زمانہ شہباز شریف کے لیے بھی دے دیں لعنت پڑے ہر جھوٹے پر چاہے حکومت میں ھو یا اپوزیشن میں اور براڈ شیٹ صرف ایک جزو تھا باقی کرپشن اسی طرح موجود ، پاکستان میں لوئر کورٹ تا سپریم کورٹ تمام تحقیقات کے بعد سزا ہوئی آج تک کسی بھی عدالت میں رسیدیں پیش نہ کر سکے ، جناب اسپیکر یہ ہیں وہ ذرائع ۔۔۔۔۔ بھی جھوٹ نکلا جھوٹ وقتی طور پر جیت کر جشن مناتا ہے لیکن دائمی جیت ہمیشہ سچ کی ہی ہوتی ہے. اب آپ خود دیکھ لیں سارا دن کچھ لوگ جھوٹی ٹوئٹ کرتے رہتے ہیں لیکن لوگ سب جانتے ہیں اس لئے اعتبار نہیں کرتے.
براڈشیٹ معافی ڈرامہ بھی جلد بے نقاب ہو جائے گا اور یسے بھی
کپتان نے براڈ شیٹ کیس کو پرسو ہی کب کیا تھا؟؟؟
بھئی اس نے ایک کمیٹی کے تھرو انوسٹیگیشن کروائی تھی کہ اس کیس کو پرسو کیا جائے کہ نہیں!
جو جسٹس عظمت سعید کی رپورٹ کے بعد بات ختم کر دی گئی تھی۔
ہاں زرداری ڈاکو کی نااہلی کا خمیازہ عمران خان کی گورمنٹ نے جرمانہ ادا کرکےبھگتا

سر جی اور اللہ سب کچھ جانتا ہے ۔چاہے لوگ چھپاتے ہوں۔ ایک دن اللہ ضرور فیصلہ فرمائےگا۔پچھلے سترسالوں میں کسی نے کرپشن نہیں کی۔میاں برادران نے نہی کی۔ زرداری صاحب نے نہی کی۔مولانا صاحب اور ان کے فیملی نے نہی کی۔پوری مسلم لیگ نے نہی کی پوری پیپلز پارٹی نے نہی کی۔تو پھر فرشتوں نے کی ہوگی۔واہ پاکستان ؟
 

shiekhnoman

Councller (250+ posts)
نواز بھگوڑے نے چوری نہیں کی بلکل ایسے ہی ہے جیسے عمران خان نے کرپشن کی ہو
?
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Broadsheet waley ko Nawaz sharif ne shoro mein manage kar lia tha. NAB ne Broadsheet ko hire kia to Broadsheet kay head ka Nawaz sharif se muaafi maangney kia matlab, or saath ye biyaan bhi dena keh Nawaz sharif kay khilaaf muqadmey siyasi hain, tum apni tehqeeqaat karo or side pe ho jao, ye to aisey biyaan de raha hay jaisey MNA ka election larna ho.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Iranians, will always backstab you. Its not good to be so obvious also, at least pretend that you didn't accept a bribe. He just wanted his money, that's why he was running around in the courts. Ganju must have doubled or trebled his offer and this guy must have said god knows when and if I will get my money from the courts
.A bird in hand is worth two in the bush!