کاہنہ، ماں سمیت3 بچوں کا قاتل پکڑا گیا، بچ جانے والے بیٹا ہی قاتل نکلا

pugbh111i.jpg

کاہنہ، ماں سمیت3 بچوں کا قاتل پکڑا گیا، بچ جانے والے بیٹا ہی قاتل نکلا

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں خاتون ڈاکٹر اور تین بچوں کے قتل کا معمہ حل ہوگیا پولیس نے تفتیش میں پتہ لگایا ہے کہ واردات میں بچ جانے والا بیٹا ہی قاتل ہے جس نے ماں اور تین بھائی بہنوں کو قتل کیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور آلہ قتل بھی برآمد ہو چکا یہی نہیں ملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا ہے۔

تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ ملزم زین واقعہ کے روز نچلی منزل پر ہونے کی وجہ سے بچ جانے کا ڈرامہ کرتا رہا تاہم معاملہ کی حقیقت سامنے آنے کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اس واقعہ میں ایک گھر سے گولیوں سے چھلنی چار لاشیں ملی تھیں اور ایک ہی لڑکا بچا تھا، یہ اکیلا ہی کمرے میں رہتا تھا آئس کا نشہ کرتا تھا اور پب جی گیم کھیلتا رہتا تھا، والدہ سے پیسے مانگتا تھا واقعے کے روز والدہ نے پیسے دینے سے انکار کردیا۔

تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزم نے اپنی والدہ جو کہ ڈاکٹر تھیں انہی کا ہی پستول اٹھایا، سب سے پہلے والدہ کے سر میں گولی ماری بعد ازاں ایک ایک کرکے تینوں بہن بھائیوں کو گولی مار کر قتل کردیا اور اپنے کمرے میں جاکر بیٹھ گیا۔

بعد ازاں اس نے ڈرامہ کیا کہ مجھے نہیں پتا پیچھے سے کون اہل خانہ کو مار گیا۔ دو تین دن تک لڑکے سے تفتیش کی گئی تو اس نے اعتراف جرم کرلیا اور اس نے کہا کہ وہ قتل کرنے کے وقت اپنے ہوش و حواس میں نہیں تھا۔
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
ice is the biggest menace to our society, people killing their own under influence

where is that asshole afridi, this drug has become so mainstream but bongee khan and his friends are probably working on next pti song
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
the investigation is still incomplete. police jab tak isko ice sell karne walay ni pakarti, unko death penalty ni milti ye kaam ni theek hgoa.
پولیس ساری عمر بھی کوشش کرتی رہے یہ کام نہیں کرسکتی۔ پورا کے پی کے کیسے پکڑے ہر دوسرا بندہ یا تو نشئی ہے یا ڈرگ ڈیلر
 
karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
پولیس ساری عمر بھی کوشش کرتی رہے یہ کام نہیں کرسکتی۔ پورا کے پی کے کیسے پکڑے ہر دوسرا بندہ یا تو نشئی ہے یا ڈرگ ڈیلر
جذبات میں بہہ گئے کیا؟ آدھا کے پی کے کتنے لوگ ہیں ؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جذبات میں بہہ گئے کیا؟ آدھا کے پی کے کتنے لوگ ہیں ؟
وزیرستان میں تمام قسم کا اسلحہ اور نشہ بنانے کی فیکٹریز ہیں یہ کام وہاں کی اکانومی کو سنبھالتا ہے اب تو بھنگ بھی لیگل ہوچکی ہے، وزیرستان سے آگے کے پی کے میں ڈیلرز ہیں جو یہ نشہ سپلائرز کے سپرد کرتے ہیں۔ یہ کام کرنے والے کو ایک تھپڑ بھی کوی مار دے تو تین چار گاڑیاں مسلح پگڑیوں والوں کی آکر چکر لگا جاتی ہیں
 
karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
وزیرستان میں تمام قسم کا اسلحہ اور نشہ بنانے کی فیکٹریز ہیں یہ کام وہاں کی اکانومی کو سنبھالتا ہے اب تو بھنگ بھی لیگل ہوچکی ہے، وزیرستان سے آگے کے پی کے میں ڈیلرز ہیں جو یہ نشہ سپلائرز کے سپرد کرتے ہیں۔ یہ کام کرنے والے کو ایک تھپڑ بھی کوی مار دے تو تین چار گاڑیاں مسلح پگڑیوں والوں کی آکر چکر لگا جاتی ہیں
انتہائی نا معقول جواب دیا ہے۔ یہی بات اگر کوئی آپ کے بارے میں کرے تو مجھے اندازہ ہے کہ آپ پر کیا بیتے گی۔ کے پی کے والے اس تجزیئے سے لاکھ نہیں کروڑ درجہ بہتر ہے۔
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
پولیس ساری عمر بھی کوشش کرتی رہے یہ کام نہیں کرسکتی۔ پورا کے پی کے کیسے پکڑے ہر دوسرا بندہ یا تو نشئی ہے یا ڈرگ ڈیلر
Then they complain that they are abused. In this shitty racist post which is your trademark, you abuse a whole community, repeatedly, conveniently forgetting that punjab or Singh aren't safe either. This is a menace to the society, to families, to youth. But instead of condemning the common enemy and maybe writing something useful, you're throwing around hate in your racist rants. Get a grip.
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
انتہائی نا معقول جواب دیا ہے۔ یہی بات اگر کوئی آپ کے بارے میں کرے تو مجھے اندازہ ہے کہ آپ پر کیا بیتے گی۔ کے پی کے والے اس تجزیئے سے لاکھ نہیں کروڑ درجہ بہتر ہے۔
Intehayi ma'qool baat. Thumbs up.
 
میں نے کسی پر نسلی حملہ نہیں کیا حالانکہ صوبے کا نام بدلنا ایک نسلیت پر مبنی کام تھا۔ میں نے تو صرف ان جگہوں کی نشاندہی کی ہے جہاں آزادی سے نشہ بنانے والی فیکٹریز کام کرسکتی ہیں اگر یہ پنجاب میں لگانا چاہیں تو ممکن نہیں عوام میں اتنا شعور ہے کہ وہ ایسی فیکٹری کو جلا دیں گے
 
چلو اچھا ہوا تیرا تعصب تو باہر آیا۔ یہی تعصب لیئے تو ہر ایک سے بات کرتا ہے اور تقیہ کی زندگی گذارتا ہے۔ جو لوگ تجھے ابھی تک نہیں سمجھے تھے اب وہ بھی سمجھ جائیں گے۔
 
What an arse. Oh, forgot, they became extinct at the hands of this kind of 'baa shaoors' in said location.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
چلو اچھا ہوا تیرا تعصب تو باہر آیا۔ یہی تعصب لیئے تو ہر ایک سے بات کرتا ہے اور تقیہ کی زندگی گذارتا ہے۔ جو لوگ تجھے ابھی تک نہیں سمجھے تھے اب وہ بھی سمجھ جائیں گے۔
بنڈ بندی تیرا تعصب تو کھلی کتاب کی طرح دکھتا ہے بوڑھا ہوگیا ہے کبھی ایک بھی ڈھنگ کی پوسٹ کی ہے؟
 
Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
انتہائی نا معقول جواب دیا ہے۔ یہی بات اگر کوئی آپ کے بارے میں کرے تو مجھے اندازہ ہے کہ آپ پر کیا بیتے گی۔ کے پی کے والے اس تجزیئے سے لاکھ نہیں کروڑ درجہ بہتر ہے۔

یہ ایک جاہل اور بدتمیز انسان ہے اور پٹھانوں سے نفرت کرتا ہے اسلیے انکے خلاف بکواس کرنے سے نہیں ججکتا
 
Sponsored Link