کاہنہ، ماں سمیت3 بچوں کا قاتل پکڑا گیا، بچ جانے والے بیٹا ہی قاتل نکلا

pugbh111i.jpg


کاہنہ، ماں سمیت3 بچوں کا قاتل پکڑا گیا، بچ جانے والے بیٹا ہی قاتل نکلا

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں خاتون ڈاکٹر اور تین بچوں کے قتل کا معمہ حل ہوگیا پولیس نے تفتیش میں پتہ لگایا ہے کہ واردات میں بچ جانے والا بیٹا ہی قاتل ہے جس نے ماں اور تین بھائی بہنوں کو قتل کیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور آلہ قتل بھی برآمد ہو چکا یہی نہیں ملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا ہے۔

تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ ملزم زین واقعہ کے روز نچلی منزل پر ہونے کی وجہ سے بچ جانے کا ڈرامہ کرتا رہا تاہم معاملہ کی حقیقت سامنے آنے کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔


یاد رہے کہ اس واقعہ میں ایک گھر سے گولیوں سے چھلنی چار لاشیں ملی تھیں اور ایک ہی لڑکا بچا تھا، یہ اکیلا ہی کمرے میں رہتا تھا آئس کا نشہ کرتا تھا اور پب جی گیم کھیلتا رہتا تھا، والدہ سے پیسے مانگتا تھا واقعے کے روز والدہ نے پیسے دینے سے انکار کردیا۔

تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزم نے اپنی والدہ جو کہ ڈاکٹر تھیں انہی کا ہی پستول اٹھایا، سب سے پہلے والدہ کے سر میں گولی ماری بعد ازاں ایک ایک کرکے تینوں بہن بھائیوں کو گولی مار کر قتل کردیا اور اپنے کمرے میں جاکر بیٹھ گیا۔

بعد ازاں اس نے ڈرامہ کیا کہ مجھے نہیں پتا پیچھے سے کون اہل خانہ کو مار گیا۔ دو تین دن تک لڑکے سے تفتیش کی گئی تو اس نے اعتراف جرم کرلیا اور اس نے کہا کہ وہ قتل کرنے کے وقت اپنے ہوش و حواس میں نہیں تھا۔
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک جاہل اور بدتمیز انسان ہے اور پٹھانوں سے نفرت کرتا ہے اسلیے انکے خلاف بکواس کرنے سے نہیں ججکتا
یہ بندہ کوئی اور نہیں ہلدی رام ہے۔ کوئی ڈیڑھ دو درجن آئی ڈیز کے ساتھ گند پھیلاتا رہتا ہے۔ نہایت متعصب اور غالی شیعہ ہے۔ جھوٹ اور زنا اس کا اوڑھنا بچھونا ہے۔ مکار اتنا ہے کہ اپنی ہی مسجد سے پیسے چراتے ہوئے پکڑا گیا۔ بہادر اتنا کہ جہاد کے چکر میں عراق گیا اور جب پہلے گولی سر کے پاس سے گذری تو اگلا سانس کینیڈا میں آ کر ہی لیا
 

KPKInsafian

MPA (400+ posts)
پولیس ساری عمر بھی کوشش کرتی رہے یہ کام نہیں کرسکتی۔ پورا کے پی کے کیسے پکڑے ہر دوسرا بندہ یا تو نشئی ہے یا ڈرگ ڈیلر
I d
پولیس ساری عمر بھی کوشش کرتی رہے یہ کام نہیں کرسکتی۔ پورا کے پی کے کیسے پکڑے ہر دوسرا بندہ یا تو نشئی ہے یا ڈرگ ڈیلرI
Intehayi ma'qool baat. Thumbs up.
Tab tum donoki ……samaj tou gayai hongay.
 

KPKInsafian

MPA (400+ posts)
میں نے کسی پر نسلی حملہ نہیں کیا حالانکہ صوبے کا نام بدلنا ایک نسلیت پر مبنی کام تھا۔ میں نے تو صرف ان جگہوں کی نشاندہی کی ہے جہاں آزادی سے نشہ بنانے والی فیکٹریز کام کرسکتی ہیں اگر یہ پنجاب میں لگانا چاہیں تو ممکن نہیں عوام میں اتنا شعور ہے کہ وہ ایسی فیکٹری کو جلا دیں گے
U are fucking funny, punjaab aur”SHAOOR”🤣
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
U are fucking funny, punjaab aur”SHAOOR”🤣

پیارے بھائی پنجاب، کے پی کے سمیت سارے پاکستان میں اچھے بُرے لوگ ہیں۔ جہاں پنجاب کی اکثریت اچھے لوگوں پر مشتمل ہے وہیں ببر کتے جیسے رام گلی کے دلے بھی ہیں جو ہیرامنڈی کی پیداوار ہیں اور اپنی ماں بہن کے چمڑے کی کمائی کھاتے ہیں اور مریم قطری کے خون آلود پیڈز لالی پاپ سمجھ کر چوستے رہتے ہیں

 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک جاہل اور بدتمیز انسان ہے اور پٹھانوں سے نفرت کرتا ہے اسلیے انکے خلاف بکواس کرنے سے نہیں ججکتا
جاہل انسان جا کر نشے کی فیکٹریاں بند کروا دو میرا تعصب اچھے انسانوں سے نہیں انسانیت کے دشمنوں سے کوی ہمدردی نہیں لعنت ہے ان پر جو اپنی نسل ہونے کی وجہ سے مجرموں کو بھی پناہ دیتے اور ان کی حمایت کرتے ہیں لعنت لعنت لعنت
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

ہیرامنڈی کی پیداوار ہیں اور اپنی ماں بہن کے چمڑے کی کمائی کھاتے ہیں اور مریم قطری کے خون آلود پیڈز لالی پاپ سمجھ کر چوستے رہتے ہیں

آج تو نے بڑی تفصیل سے اپنی فیملی کا انٹروڈکشن کروا دیا ہے؟
خیر تو ہے کشٹومرز تو نہیں تاڑنے لگا؟؟؟

🤔
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
آج تو نے بڑی تفصیل سے اپنی فیملی کا انٹروڈکشن کروا دیا ہے؟
خیر تو ہے کشٹومرز تو نہیں تاڑنے لگا؟؟؟
🤔

گانڈو تجھے ہر کوئی جانتا ہے کہ تو ببر کتا ہے۔ تو ہیرامنڈی کا طوائف زادہ ہے

 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
جاہل انسان جا کر نشے کی فیکٹریاں بند کروا دو میرا تعصب اچھے انسانوں سے نہیں انسانیت کے دشمنوں سے کوی ہمدردی نہیں لعنت ہے ان پر جو اپنی نسل ہونے کی وجہ سے مجرموں کو بھی پناہ دیتے اور ان کی حمایت کرتے ہیں لعنت لعنت لعنت

اچھے انسانوں سے اگر دشمنی نہیں صرف غلط لوگوں سے دشمنی ہے تو پھر گنجوں جیسے چور اچھکوں سے کیوں پیار ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اچھے انسانوں سے اگر دشمنی نہیں صرف غلط لوگوں سے دشمنی ہے تو پھر گنجوں جیسے چور اچھکوں سے کیوں پیار ہے
میں کونسا اسے چوری کھلاتا ہوں سیاستدان سب ایک جیسے ہیں کوی فرق ہو تو بندہ کوی چوائس بھی رکھے
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ice is the biggest menace to our society, people killing their own under influence

where is that asshole afridi, this drug has become so mainstream but bongee khan and his friends are probably working on next pti song
If u remember Australian government contacted Pakistan regarding ephedrine and see the end result.
Rana Sana was arrested in drug case and no result.
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
میں کونسا اسے چوری کھلاتا ہوں سیاستدان سب ایک جیسے ہیں کوی فرق ہو تو بندہ کوی چوائس بھی رکھے

چور کوئی چوائس نہیں ہوتا۔۔۔ جو خود چور اور بے ایمان ہوگا اسکی چوائس چور ہی ہوگا
 
Sponsored Link