کبھی کینسر کی مریضہ اور کبھی سلطان راہی کی بڑکیں

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

یہ مائی یاسمین راشد بھی خوب ہے
لانگ مارچ میں پھینٹی لگی توکینسر کی مریضہ بن گئی
اور اب پھر سے سلطان راہی کیطرح بڑھکیں مارنے لگی، "اوئے رانا ثناء باہر نکل"
اب رانا ثنا اللہ واقعی باہر نکل آیا تو مائی پھر سےکہناشروع کر دے گی،
"میں تے بیمار آں"
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Kabhi..... Tell your handlers to feed you bullshit in proper Urdu...
Kabhi Chacha Basharat apni maan ka dalal to kabhi apni beti ka....
Kabhi Chacha Basharat kay najayaz baap kamar key takleef mein mubtila to kabhi chust boot chat bhikari wazeer azam..
Kabhi angrezo kay kuttay nehlanay walay to kabhi wohi angrezo kah kuttay nehlanay walay teray maa kay yaar.
That covers the title as usul.... I will have to unignore you to read the body...
 
mughals

maryam safdar ki maan bhi cancer say hi mari thi.
 
khan_11

Minister (2k+ posts)
یاسمین راشد ایک انتہائی شریف اور قابل ڈاکٹر ہیں جو بندہ ان کے بارے میں یہ بکواس کر رہا ہے کہ کبھی یہ کینسر کی مریضہ بن جاتی ہے اور کبھی سلطان راہی اس کو شرم آنی چاہیے بیغیرت انسان اور جس طریقے سے پولیس اور فراڈ بد اخلاق مریم کے گلو بٹوں نے ان کی کار توڑی اور ان پر بکواس کی کیا کوئی با غیرت انسان ایک ستر سال کی عورت کیساتھ یہ سلوک کر سکتا ہے یہ صرف پٹواری ہی کر سکتے ہیں
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

کبھی کینسر کی مریضہ اور کبھی سلطان راہی کی بڑکیں
یہ مائی یاسمین راشد بھی خوب ہے
لانگ مارچ میں پھینٹی لگی توکینسر کی مریضہ بن گئی
اور اب پھر سے سلطان راہی کیطرح بڑھکیں مارنے لگی، "اوئے رانا ثناء باہر نکل"
اب رانا ثنا اللہ واقعی باہر نکل آیا تو مائی پھر سےکہناشروع کر دے گی،
"میں تے بیمار آں"
اکیلی یاسمین راشد ایک ہزار رانا ثنااللہ پر بھی بھاری ہے.
 
بشر

Councller (250+ posts)
مجھے جیل میں مچھر تنگ کرتے ہیں
مجھے جیل میں اے سی لگوا کر دو
مجھے گھر کا آلو گوشت پائے نہاری کھانے ہیں

ہائے میری پلیٹلس
ہائے جلدی سے فضائی ایمبولینس کا انتظام کرو

لندن بھاگ کر پھر کہا
اک واری فر شیرررر
 
3351399

MPA (400+ posts)
بھئی کسی کو فکر نہیں ہونی چاہئیے، رانا ثنا صاحب کبھی باہر نکل ہی نہیں سکتے۔ ایک دن 'کمانڈ روم' میں چند گھنٹے گزارے، اگلے دن پارلیمنٹ میں چاروں شانے چت استراحت فرما رہے تھے۔ نہ ان کی وہ عمر ہے اور نہ ہی کبھی وہ مزاج تھا۔ کبھی کہیں سے مار کھا کے آجاتے تھے، کبھی کہیں وعدہ معاف گواہ۔ زبانی جمع خرچ اور لمبی مونچھوں سے جی دار ہونے کا تاثر تو بناتے ہیں مگر آج تک کسی محاذ پر انگلی کٹوا کر بھی کبھی شہیدوں میں شامل نہیں ہوئے۔ اول تو نون لیگ محاذ سے پہلے ہی پنڈی کی پتلی گلی سے امن کا راستہ تلاش کر کے نکل جاتی ہے۔ خیر، فکر کی بات نہیں یہ بھی باتوں کے شیر ہیں۔ ہاں اگر باجوائی مدد آن پہنچے تو کچھ کہہ نہیں سکتے۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

کبھی کینسر کی مریضہ اور کبھی سلطان راہی کی بڑکیں
یہ مائی یاسمین راشد بھی خوب ہے
لانگ مارچ میں پھینٹی لگی توکینسر کی مریضہ بن گئی
اور اب پھر سے سلطان راہی کیطرح بڑھکیں مارنے لگی، "اوئے رانا ثناء باہر نکل"
اب رانا ثنا اللہ واقعی باہر نکل آیا تو مائی پھر سےکہناشروع کر دے گی،
"میں تے بیمار آں"
رانا تمہاری کہی پر ایک بار جو حرکت کر چکا ہے مسٹر نیوٹرل بار بار نہیں کرے گا کیونکہ حضرت زرداری صاحب نے خوب کہا تھا
آپ نے چلے جانا ہے ہم نے یہیں رہنا ہے
اس بات پر رانا ثنا اور اصل میں تمہاری چھترول میڈیا اور سوشل میڈیا نے کی تھی ڈاکٹر نے نہ تو تب کینسر کی دہای دی نہ اب دے رہی ہے ۔
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
Kabhi..... Tell your handlers to feed you bullshit in proper Urdu...
Kabhi Chacha Basharat apni maan ka dalal to kabhi apni beti ka....
Kabhi Chacha Basharat kay najayaz baap kamar key takleef mein mubtila to kabhi chust boot chat bhikari wazeer azam..
Kabhi angrezo kay kuttay nehlanay walay to kabhi wohi angrezo kah kuttay nehlanay walay teray maa kay yaar.
That covers the title as usul.... I will have to unignore you to read the body...
FU_xepVXsAEhAyr

ہن تے میں وی بیمار آں
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

کبھی کینسر کی مریضہ اور کبھی سلطان راہی کی بڑکیں
یہ مائی یاسمین راشد بھی خوب ہے
لانگ مارچ میں پھینٹی لگی توکینسر کی مریضہ بن گئی
اور اب پھر سے سلطان راہی کیطرح بڑھکیں مارنے لگی، "اوئے رانا ثناء باہر نکل"
اب رانا ثنا اللہ واقعی باہر نکل آیا تو مائی پھر سےکہناشروع کر دے گی،
"میں تے بیمار آں"
بھڑکوں سے یاد آیا۔
کوئی بیمار دوائی لینے لندن گیا تھا۔
پھر اُس نے بڑکھیں لگانا شروع کر دی۔