کراچی اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی،سرمایہ کاروں کو شدید نقصان

13psxdown.jpg

ملک میں معاشی سرگرمیاں ایک بار پھر شدید پریشان کن صورتحال پیش کررہی ہیں، کراچی اسٹاک ایکسچینج میں آج بدترین مندی سے سرمایہ کاروں کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کا آخری روز سرمایہ کاروں کیلئے نقصان دہ ثابت ہوا اور کراچی اسٹاک مارکیٹ میں400 سے زائد پوائنٹس کی کمی سے سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

Whats-App-Image-2022-05-07-at-4-53-55-PM.jpg


کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ٹریڈنگ کے اختتام پر سامنے آنے والے اعدودشمار بالکل حوصلہ افزاء نہیں ہیں، جن کے مطابق آج مارکیٹ میں صفر اعشاریہ 9 فیصد کی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔

گزشتہ روز ہنڈرڈ انڈیکس45ہزار 249اعشاریہ41 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا جو آج کاروبار کے شروع ہونے سے بعد ہونے تک ایک پوائنٹ بھی اوپر نا جاسکا، بلکہ ایک موقع پر انڈیکس 465 پوائنٹس کی کمی کے بعد 44ہزار784 تک بھی گر گیا۔

تاہم کاروبار کے اختتام تک کراچی اسٹاک مارکیٹ کا ہنڈرڈ انڈیکس408اعشاریہ81 پوائنٹس کی کمی کے بعد 44ہزار840اعشاریہ81 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
 

Daanish

Politcal Worker (100+ posts)
Woh kahan hai kanjar ka bacha
jo dollar ka rate deinay keliye press conference ker raha tha?
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
سعودیہ سے آٹھ ارب اور آئی یم ایب سے تین ارب کا دعوا کرنے والے اخبارات اور کچھ حکومتی عہدے داروں بارے تحقیقات کی جائیں ، ہو سکتا وہ سب خبریں مارکیٹ میں مال بنانے کی نیئت سے پھیلائی گئی تھیں اور ، حکومتی چاپلوسی اور پٹراوی خوش کرنا اصل مقصد نہ ہو !!!۔۔
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Han g dg ispr kute ke bache kesi hai economy buhat acha hua saudia ne L pkra diya wo kutti ka bacha hamid meer kehta hai 8 arab mile hen