کراچی جلسے کی تصاویر شیئرکرنے پر اداکار منیب بٹ نے غریدہ فاروقی سے کیا کہا؟

15muneebbuttgharidafaroi.jpg

پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے کراچی جلسے کی تصاویر و ویڈیوز شیئر کرنے پر اینکر پرسن غریدہ فاروقی سے کہا کہ بی بی اتنی وفاداری نہ نبھائیں، اور کیا چینل بھی نام کروانا ہے آپ نے؟

نجی ٹی وی سے منسلک خاتون اینکر غریدہ فاروقی نے کراچی جلسے کی وہ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں جس میں تحریک انصاف کے جلسے میں دعوؤں کے برعکس کم لوگ دکھائے گئے ہیں، ان کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں باغ جناغ میں 16 اپریل کو ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کی ڈرون فوٹیج اور تصاویر ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1515387942231244801
ان تصاویر اور فوٹیج کے ساتھ غریدہ فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ خود دیکھ لیجیئے، باغ جناح مکمل خالی، سٹیج کے اردگرد زیادہ مجمع موجود، 2 کروڑ سے زائد کے شہر میں ہونے والے جلسے میں 20 سے 25 ہزار لوگ شریک ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1515410018677444610
اس ٹوئٹ پر اداکار منیب بٹ نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ بی بی اتنی وفاداری نہ نبھائیں اب اور کیا چینل بھی نام کروانا ہے آپ نے؟
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اسے کچھ نہ کہیں یہ بوڑھی دھاریدار پاجامے والی اب اپ گریڈ ہوچکی پہلے یہ گشتی اعلئی تھی اب یہ گشتی اعظم ہو چکی۔ اور پنجاب کے موجودہ کنجر اعلئی کے والدہ بھی ناجائز ہی سہی پر ہے تو حمزے ککڑی کی ماں ویسے کیا مقصود چپراسی حمزے کی جائز ماں کا کیا لگتا ہے اور کب کب لگتا اور کیسے لگتا ہے اور کتنی دیر لگتا ہے
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
15muneebbuttgharidafaroi.jpg

پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے کراچی جلسے کی تصاویر و ویڈیوز شیئر کرنے پر اینکر پرسن غریدہ فاروقی سے کہا کہ بی بی اتنی وفاداری نہ نبھائیں، اور کیا چینل بھی نام کروانا ہے آپ نے؟

نجی ٹی وی سے منسلک خاتون اینکر غریدہ فاروقی نے کراچی جلسے کی وہ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں جس میں تحریک انصاف کے جلسے میں دعوؤں کے برعکس کم لوگ دکھائے گئے ہیں، ان کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں باغ جناغ میں 16 اپریل کو ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کی ڈرون فوٹیج اور تصاویر ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1515387942231244801
ان تصاویر اور فوٹیج کے ساتھ غریدہ فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ خود دیکھ لیجیئے، باغ جناح مکمل خالی، سٹیج کے اردگرد زیادہ مجمع موجود، 2 کروڑ سے زائد کے شہر میں ہونے والے جلسے میں 20 سے 25 ہزار لوگ شریک ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1515410018677444610
اس ٹوئٹ پر اداکار منیب بٹ نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ بی بی اتنی وفاداری نہ نبھائیں اب اور کیا چینل بھی نام کروانا ہے آپ نے؟

Ghareefa Farooqi is a known Lifafa now. She can't even hide it now.