کراچی مبینہ توہین کے خلاف احتجاج،موبائل فون کمپنی کے 27 ملازمین زیر حراست

karachii-police-sams.jpg

کراچی پولیس نے ملٹی نیشنل موبائل فون بنانے والی کمپنی کے سیلز آفس سے مبینہ طور پر توہین آمیز اقدام سلوک کی شکایت کے بعد 27 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق بے حرمتی کی اطلاعات پر پُرتشدد مظاہروں شروع ہوءے اور مظاہرین نے موبائل فون مارکیٹ زبردستی بند کروادی۔ پریڈی پولیس اسٹیشن نے اسٹار سٹی موبائل مال میں کمپنی کے دفتر سے ریجنل سیلز منیجر سمیت عملے کے 27 افراد کو حراست میں لے لیا۔

یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب کمپنی کے ملازم نے پریڈی پولیس سے رابطہ کیا اور ایک اسکرین شاٹ دکھایا، جس میں مبینہ طور پر کمپنی کی وائی فائی ڈیوائسز پر قابل اعتراض نام لکھے ہوئے تھے۔

خبر پھیلتے ہی مختلف مذہبی گروہوں سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد موبائل فون مارکیٹ پہنچ گئے اور سام سنگ کی املاک کو نقصان پہنچانے لگے۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ مبینہ توہین میں ملوث لوگوں کیخلاف فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کی جائے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر موجود ویڈیوز میں مظاہرین کو کمپنی کے بل بورڈز کو اکھاڑ پھینکنے کی کوشش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ مظاہرین نے سڑک پر ٹائروں کو آگ لگائی اور لوگوں کی دکانیں بند کرا دیں۔

https://twitter.com/x/status/1542875502360379397
https://twitter.com/x/status/1542810032064036866
https://twitter.com/x/status/1542810270183133185
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اصل اشو مہنگائی سے توجہ ہٹا کر نئے نئے ٹوپی ڈرامے ابھی تو انڈیا کی مدد سے بارڈر پر بھی کوئی جھڑپ کوئی اشو بنوانے کا پروگرام ہے جیسے ہمیشہ نواز شریف چور فراڈئے منی لانڈر کے دور میں ہوتا تھا اب وہ کام پراپرٹی ڈیلر نے پکڑ لیا ہے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان سمیت دنیا بھر میں روز توہین رسالت کہ سیکڑوں اور ہزاروں واقعیات ہوتے ہیں. تو ان پر یہ ٹی ایل پی والے احتجاج کیوں نہیں کرتے؟

عشق رسول کا تقاضا ہے کہ ہر روز احتجاج کیا جائے ورنہ اگر کسی دن خاموش رہینگے تو روز محشر اپنے نبی صلی الله علیہ وسلم کو کیا منہ دکھائیں گے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت زبردستی ان کو کچل ڈالے کیونکہ اگر یہ سلسلہ نہ روکا گیا تو کوی انویسٹر پاکستان نہیں آے گا اور نہ ہی اپنے ایکسپرٹ مروانے کیلئے یہاں بھیجے گا
کوی بھی ایک بندہ جس کو گندی پرفارمنس پر وراننگ دی جاے وہ توہین کا الزام لگا دیتا ہے
اس معاملے میں تو انویسٹیگیشن کرنی چاہئے مگر عوام کو بھی بتایا جاے کہ کیا واقعی توہین ہوی یا اس بندے کی سوچ میں کوی نقص تھا
وہ مینجر جسے اس کے گارڈ نے توہین پر قتل کیا تھا بعد میں عدالت سے اسے سزاے موت ہوی کیونکہ وہ جھوٹ بول رہا تھا قتل اس نے اپنی چپقلش پر کیا مگر بعد میں توہین کا پہلو نکالنے کی کوشش کی
اس معاملے کو اہمیت نہ دے کر یا اس پر کمبل ڈال کر ہم اپنی ہی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں سب سے پہلے ان مدرسہ مافیا بدمعاش تنظیموں کو کچلنا ہوگا ان کو مکمل طور پر بین کرکے ان کے مدرسے سیل کردئیے جائیں جس کے بعد کوی بھی ہنگامہ آرای کرنے کی ہمت نہیں کرے گا ورنہ یہ پھیلتے پھیلتے ایکدن سیاستدانوں کو بھی مار کے جلانا شروع کردیں گے اگلی باری جرنیلوں کی آے گی
جب نوازشریف کے خلاف ان لوگوں کو سپورٹ کیا گیا تو اس کے بعد انکی طاقت میں بے اندازہ اضافہ ہوچکا ہے اب بھی وقت ہے ان پر ایکشن کیا جاے اور ان کا پروپیگنڈہ ختم کیا جاے
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
اصل اشو مہنگائی سے توجہ ہٹا کر نئے نئے ٹوپی ڈرامے ابھی تو انڈیا کی مدد سے بارڈر پر بھی کوئی جھڑپ کوئی اشو بنوانے کا پروگرام ہے جیسے ہمیشہ نواز شریف چور فراڈئے منی لانڈر کے دور میں ہوتا تھا اب وہ کام پراپرٹی ڈیلر نے پکڑ لیا ہے

tab bhi propertdealers hi karwataay thay, civilians ki itni na pohunch hay , na itni himmat hay k karwa sakayn. Haan propaganda yehi karwaya jata tha k ji yeah politician karwatay hayn ji kiyonkay inkay relations hayn India mayn, oooye haraamzado, ab kiya inkay relations khatam hogaye hayn, ab yeh Muhaib-e-watan hogaye hayn? Sab haraami FOUJ ka topi drama hay, 75 saal say. Koi Civilian in haraamzado kay muqabil 10 % bhi coruupt nhi, bahi jab sara development budget hi 500 arub ho, jabkay defence , security etc mayn 9000 arub ho tou socho corruption ka ratio kiya aur ktina hoga
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت زبردستی ان کو کچل ڈالے کیونکہ اگر یہ سلسلہ نہ روکا گیا تو کوی انویسٹر پاکستان نہیں آے گا اور نہ ہی اپنے ایکسپرٹ مروانے کیلئے یہاں بھیجے گا
کوی بھی ایک بندہ جس کو گندی پرفارمنس پر وراننگ دی جاے وہ توہین کا الزام لگا دیتا ہے
اس معاملے میں تو انویسٹیگیشن کرنی چاہئے مگر عوام کو بھی بتایا جاے کہ کیا واقعی توہین ہوی یا اس بندے کی سوچ میں کوی نقص تھا
وہ مینجر جسے اس کے گارڈ نے توہین پر قتل کیا تھا بعد میں عدالت سے اسے سزاے موت ہوی کیونکہ وہ جھوٹ بول رہا تھا قتل اس نے اپنی چپقلش پر کیا مگر بعد میں توہین کا پہلو نکالنے کی کوشش کی
اس معاملے کو اہمیت نہ دے کر یا اس پر کمبل ڈال کر ہم اپنی ہی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں سب سے پہلے ان مدرسہ مافیا بدمعاش تنظیموں کو کچلنا ہوگا ان کو مکمل طور پر بین کرکے ان کے مدرسے سیل کردئیے جائیں جس کے بعد کوی بھی ہنگامہ آرای کرنے کی ہمت نہیں کرے گا ورنہ یہ پھیلتے پھیلتے ایکدن سیاستدانوں کو بھی مار کے جلانا شروع کردیں گے اگلی باری جرنیلوں کی آے گی
جب نوازشریف کے خلاف ان لوگوں کو سپورٹ کیا گیا تو اس کے بعد انکی طاقت میں بے اندازہ اضافہ ہوچکا ہے اب بھی وقت ہے ان پر ایکشن کیا جاے اور ان کا پروپیگنڈہ ختم کیا جاے
Yar NS aur Rana Sana ullah tou khud topian pehan kay inki MIlad mayn jana start hgaye thay, unhon nay kiya action lena tha inkay khilaaf. Yeah establishment k karrinday haynaur zehar ab phel chuka hay, bohat mushkil hay jo ab yeh asani say qabu aayen.
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
حکومت زبردستی ان کو کچل ڈالے کیونکہ اگر یہ سلسلہ نہ روکا گیا تو کوی انویسٹر پاکستان نہیں آے گا اور نہ ہی اپنے ایکسپرٹ مروانے کیلئے یہاں بھیجے گا
کوی بھی ایک بندہ جس کو گندی پرفارمنس پر وراننگ دی جاے وہ توہین کا الزام لگا دیتا ہے
اس معاملے میں تو انویسٹیگیشن کرنی چاہئے مگر عوام کو بھی بتایا جاے کہ کیا واقعی توہین ہوی یا اس بندے کی سوچ میں کوی نقص تھا
وہ مینجر جسے اس کے گارڈ نے توہین پر قتل کیا تھا بعد میں عدالت سے اسے سزاے موت ہوی کیونکہ وہ جھوٹ بول رہا تھا قتل اس نے اپنی چپقلش پر کیا مگر بعد میں توہین کا پہلو نکالنے کی کوشش کی
اس معاملے کو اہمیت نہ دے کر یا اس پر کمبل ڈال کر ہم اپنی ہی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں سب سے پہلے ان مدرسہ مافیا بدمعاش تنظیموں کو کچلنا ہوگا ان کو مکمل طور پر بین کرکے ان کے مدرسے سیل کردئیے جائیں جس کے بعد کوی بھی ہنگامہ آرای کرنے کی ہمت نہیں کرے گا ورنہ یہ پھیلتے پھیلتے ایکدن سیاستدانوں کو بھی مار کے جلانا شروع کردیں گے اگلی باری جرنیلوں کی آے گی
جب نوازشریف کے خلاف ان لوگوں کو سپورٹ کیا گیا تو اس کے بعد انکی طاقت میں بے اندازہ اضافہ ہوچکا ہے اب بھی وقت ہے ان پر ایکشن کیا جاے اور ان کا پروپیگنڈہ ختم کیا جاے
ain sy pahlay taray nawaz maryam shabaz or ain ky puray khandan ko kuch dalo jin ke wajah sy yea jahalat or intaha pasandi hui hy .

taray mu sy yea ache batain suite nahi krtee

taray nawaz ko ya to phansi lagay ge ya koi jiyala ais ko kuttay ke moot maray ga london main tu daykhta ja