کراچی میں قربانی کا جانور کرین سے گر گیا

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
کرین والے بے وقوفانہ طریقہ سے بیل کو اتارنے کی کوشش کی تو بچارا قربانی سے پہلے قربان ہوگیا
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
گدھے کے بچے چھت کے اوپر ہی کیوں نہیں ذبح کرتے ہیں جانور کو۔۔
کرین کا ڈرامہ کرنا ضروری ہوتا ہے کیا ؟
بتائیں گے کیسے کہ اتنا بڑاجانور لے کر رکھا ہے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
گدھے کے بچے چھت کے اوپر ہی کیوں نہیں ذبح کرتے ہیں جانور کو۔۔
کرین کا ڈرامہ کرنا ضروری ہوتا ہے کیا ؟
اگر گدھے کے بچے نہ ہوتے تو یہ کام بھی نہ کرتے