کراچی میں نوجوان شاہ رخ قتل کیس میں مزید انکشاف سامنے آگئے

case-sharukha.jpg


کراچی میں ماں اور بہن کے سامنے نوجوان شاہ رخ کو قتل کرنے والے پولیس اہلکار کی مصروفیات سے متعلق دوران تفتیش اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ کو قتل کرنےو الے پولیس اہلکار فرزند جعفری کے ساتھ موجود عمران نے سیکشن 54 کی بنیاد پر گرفتاری کے بعد پولیس کو واقعہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے اہم انکشاف کیے ہیں۔

عمران نے پولیس کو کشمیر روڈ پر ماں اور بہن کے سامنے نوجوان شاہ رخ کو قتل کے بعد فرزند کی تمام مصروفیات سے پولیس کو آگاہ کیا ۔

عمران نے بتایا کہ ہم کشمیر روڈ پر تھے فرزند نے مجھ سے سستہ اسلحہ دلوانے کا دعدہ کیا تھا ، اچانک عمران نے ایک رکشہ کو دیکھ کر اپنا رستہ بدل لیا جس پر حیران ہوتے ہوئے میں نے پوچھا کہ ہم کدھر جارہے ہیں ، فرزند نے جواب دیا کہ ہمیں ایک کام ہے۔

عمران کے مطابق فرزند نے رکشہ میں خواتین کو سونے کے زیوارت پہنے دیکھا تھا، اس نے ایک جگہ پر مجھے اتارا اور خود رکشہ کے پیچھے چلا گیا ، تھوڑی دیر کے بعد وہ واپس آیا تو اس نے کپڑے سے اپنا منہ ڈھانپ رکھا تھا ۔

عمران نے کہا میرے پوچھنے پر فرزند نے کہا سردی لگ رہی ہے، وہاں سے ہم پہلے صدر میں ایک اسلحہ کی دوکان پر گئے اور بعد میں اورنگی ٹاؤن میٹروول اسلحہ شاپ پر آگئے، اسلحہ کی دوکان پر پہنچتے ہی فرزند نے نہ صرف منہ سے کپڑا ہٹادیا بلکہ جیکٹ بھی اتار دی اور کہا کہ گرمی لگ رہی ہے۔

عمران نے بتایا کہ میں فرزند کے رویے میں اتنی تبدیلیاں دیکھ کر حیران رہ گیا، وہ اتنے اطمینان سے بیٹھا تھا کہ اسے دیکھ کر نہیں لگتا تھا کہ کچھ ہوا ہوگا، جب میں وہاں سے اپنے گھر پہنچا تو ٹی وی پر خبر چلتی دیکھی تب مجھے احساس ہوا کہ یہ واردات فرزند نے کی ہے۔

 

Muhammad*Ali

Politcal Worker (100+ posts)
his real name in the video is syed farzand ali zaidi
what does his name has to do with anything? why do people like you always try to deviate things towards sectarian violence. First of all syeds are not necessarily shia, syed munawar hassan was also shia? secondly even if he was shia, then what does it has to do with his sect. and how did he know shah rukh was sunni, shia or from any other sect, even how do you know. he was a murderer and criminal just like any other criminal.
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو فی الفور پھانسی دی جاے مگر یہ اس کا پہلا قتل نہیں ہے وارداتیا تو یہ بہت پرانا لگتا ہے
ایسا سفاک انسان کسی رکشہ پر معمولی فیملی کی خواتین کو جاتے دیکھ کر دو منٹ میں انہیں زیورات سے محروم کردیا اور ان کا بیٹا بھی قتل کردیا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
yeh log musalmanoon ko yazeed samajh kar maartay hain.
فرقہ پرستی نہیں کرو یار یہ کونسا ایک ہی قتل ہے کراچی میں ہزاروں قتل ہوتے ہیں یہ تو انسانیت کا قتل ہے اگر کوی عیسای یا یہودی بھی ایسے قتل ہو تو اس کو ہمدردی سے ہی یاد کیا جاے گا
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
فرقہ پرستی نہیں کرو یار یہ کونسا ایک ہی قتل ہے کراچی میں ہزاروں قتل ہوتے ہیں یہ تو انسانیت کا قتل ہے اگر کوی عیسای یا یہودی بھی ایسے قتل ہو تو اس کو ہمدردی سے ہی یاد کیا جاے گا
Most target killers of mam were also from this sect