کراچی میں گستاخی صحابہ رضی اللہ تعالی عنہ کی لائیو کوریج

Status
Not open for further replies.

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اس قابل مذمت اقدام کے بعد یقینا سب کو سمجھ آ گئی ہو گی کہ بنیاد اسلام بل پر اہل تشیع اتنا کیوں اچھل رہے تھے، کیوں کہ اور کوئی جانے نہ جانے، انہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ ان کی ساری دکانداری، مسلمانوں کی قابل احترام شخصیات پر گالم گلوچ کرنے سے چلتی ہے(نعوذ باللہ من ذالک)۔
ان بدبختوں کواتنی جرات اس لئے نہیں ہوئی کہ یہ بہت ذیادہ طاقتور ہو گئے ہیں، بلکہ مسلمانوں کی نرمی، لا پروائی،نا اتفاقی اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی کو بنائے رکھنے کی ضرورت سے ذیادہ کوشش نے حالات یہاں تک پہنچائیں ہیں کہ ایک ناپاک شخص کو کھلم کھلا صحابی رسول کے خلاف زبان کھولنے کی ہمت ہوئی۔جس دن مسلمانوں نے اتحاد و یگانگت سے مصلحت کوشی سے چھٹکارہ پانے کا فیصلہ کر لیا، اس دن دم پر اچھلنے والے یہ لوگ اپنے جامے میں آ جائیں گے( خواہ روس و امریکا سمیت سارا عالم کفر کھل کر مدد کو آ جائیں)۔
اور ہماری حکومت سے گزارش ہے کہ وہ کب تک مسلمانوں کے صبر کو آزماتی رہے گی۔ اگر حکومت کی خواہش فرقہ ورانہ فسادات کی ہے تو اور بات ہے، ورنہ بہتر یہی ہو گا کہ وہ خود گستاخوں کو عبرت ناک سزا دے، اور آئندہ کے لئے اس قسم کی قبیح حرکت کے ارتکاب کے سدباب کو یقینی بنائے،اس سے پہلے کہ لوگ خود ہی گستاخ زبانیں کھینچنے پر مجبور ہو جائیں۔ اور حکومت سے یہ اپیل بھی عادتا کر دی، ورنہ جہاں وزیر اعظم صاحب خود فرقہ ورانہ رنگ میں پوسٹیں کر رہے ہوں، وہاں کسی صائب قدم کی توقع کم ہی ہے۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مسلمانوں کو قوت دے کہ وہ اپنی جغرافیائی ، نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کر سکیں، اور کفار اور ان کے حوارین کو عبرت کا نشان بنا سکیں۔
آمین۔
 
Last edited by a moderator:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اوپر جو میں نے مسلمانوں کی نرمی ، مصلحت کوشی اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی کو بنائے رکھنے کی خواہش کا ذکر کیا ہے، اس کا ایک مشاہدہ اس فورم پر بھی دیکھنے کو ملتا ہے جب کسی ایسے تھریڈ کو لاک یا ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے۔یا کچھ ممبران یہ شکوہ کرتے ہیں کہ تھریڈ کی نوعیت فرقہ ورانہ ہے۔ایسے لوگوں سے گزارش ہے کہ فرقہ واریت تھریڈ بنانے سے نہیں ،اس چیز سے پھیلتی ہے، جس پر یہ تھریڈ بنتے ہیں۔
فرقہ ورانہ ہم آہنگی اچھی چیز ہے، لیکن ہم ایسی ہم آہنگی کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں جس کا نتیجہ کراچی جیسے واقعات کی صورت میں نکلتا ہے۔
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
اس قابل مذمت اقدام کے بعد یقینا سب کو سمجھ آ گئی ہو گی کہ بنیاد اسلام بل پر اہل تشیع اتنا کیوں اچھل رہے تھے، کیوں کہ اور کوئی جانے نہ جانے، انہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ ان کی ساری دکانداری، مسلمانوں کی قابل احترام شخصیات پر گالم گلوچ کرنے سے چلتی ہے(نعوذ باللہ من ذالک)۔
ان بدبختوں کواتنی جرات اس لئے نہیں ہوئی کہ یہ بہت ذیادہ طاقتور ہو گئے ہیں، بلکہ مسلمانوں کی نرمی، لا پروائی،نا اتفاقی اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی کو بنائے رکھنے کی ضرورت سے ذیادہ کوشش نے حالات یہاں تک پہنچائیں ہیں کہ ایک ناپاک شخص کو کھلم کھلا صحابی رسول کے خلاف زبان کھولنے کی ہمت ہوئی۔جس دن مسلمانوں نے اتحاد و یگانگت سے مصلحت کوشی سے چھٹکارہ پانے کا فیصلہ کر لیا، اس دن دم پر اچھلنے والے یہ لوگ اپنے جامے میں آ جائیں گے( خواہ روس و امریکا سمیت سارا عالم کفر کھل کر مدد کو آ جائیں)۔
اور ہماری حکومت سے گزارش ہے کہ وہ کب تک مسلمانوں کے صبر کو آزماتی رہے گی۔ اگر حکومت کی خواہش فرقہ ورانہ فسادات کی ہے تو اور بات ہے، ورنہ بہتر یہی ہو گا کہ وہ خود گستاخوں کو عبرت ناک سزا دے، اور آئندہ کے لئے اس قسم کی قبیح حرکت کے ارتکاب کے سدباب کو یقینی بنائے،اس سے پہلے کہ لوگ خود ہی گستاخ زبانیں کھینچنے پر مجبور ہو جائیں۔ اور حکومت سے یہ اپیل بھی عادتا کر دی، ورنہ جہاں وزیر اعظم صاحب خود
فرقہ ورانہ رنگ میں پوسٹیں کر رہے ہوں، وہاں کسی صائب قدم کی توقع کم ہی ہے۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مسلمانوں کو قوت دے کہ وہ اپنی جغرافیائی ، نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کر سکیں، اور کفار اور ان کے حوارین کو عبرت کا نشان بنا سکیں۔
آمین۔
تیرے دل میں آج بھی معاویہ ابو سفیان یذیدبستا ہے تو بستا رہے ہم بنو امیہ پر لعنت کرتے ہیں قران حکیم نے ہی انکو شجرہ ملعونہ قرار دیا ہے ہے اور اس کی تفسیر اپنی کتب میں دیکھو تو معلوم پڑے گا کے شیعہ غلط نہیں کہتے
یہ ہم مسلمانوں کی غلطی ہے جو اختلاف میں الجھ گئے ورنہ اسی وقت اگر امت مولا علی کے ساتھ کھڑی ہوتی تو خوارج اور ناصبیوں کا خاتمہ ہو جاتا اور آج بنو امیہ کے پلے ہوے پلوں کی باتیں سنننی نہ پڑتیں افسوس کے امت ایک جگہ متحد نہیں ہوئی ورنہ آج تاریخ کچھ اور نظر آتی الله کی لانسٹ ہو بنو امیہ بنو عباس دونوں پر
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
تیرے دل میں آج بھی معاویہ ابو سفیان یذیدبستا ہے تو بستا رہے ہم بنو امیہ پر لعنت کرتے ہیں قران حکیم نے ہی انکو شجرہ ملعونہ قرار دیا ہے ہے اور اس کی تفسیر اپنی کتب میں دیکھو تو معلوم پڑے گا کے شیعہ غلط نہیں کہتے
یہ ہم مسلمانوں کی غلطی ہے جو اختلاف میں الجھ گئے ورنہ اسی وقت اگر امت مولا علی کے ساتھ کھڑی ہوتی تو خوارج اور ناصبیوں کا خاتمہ ہو جاتا اور آج بنو امیہ کے پلے ہوے پلوں کی باتیں سنننی نہ پڑتیں افسوس کے امت ایک جگہ متحد نہیں ہوئی ورنہ آج تاریخ کچھ اور نظر آتی الله کی لانسٹ ہو بنو امیہ بنو عباس دونوں پر
ہماری دعا ہے کہ خدا آپ کو ہدایت دے۔ لیکن اگر شامت اعمال کے سبب ایسا ممکن نہیں، تو آپ کے لئے دنیا و آخرت کی رسوائی ہے۔ اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ سکرین کے پیچھے بیٹھ کر جو مرضی لکھو، تو خبردار، اللہ کی پکڑ بڑی سخت ہے، اور ہر جگہ آ جاتی ہے۔
اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
گناہگار امتی اپنے خانگی اور جائیداد کے مسائل حل کر نہیں سکتے پندرہ صدیاں پرانے واقعات اور مسائل لے کر دست و گریبان ہوئے بیٹھے ہیں ؟ اپنی بیٹیوں اور بہنوں کو وراثت سے محروم رکھنے والے بھی پندرہ صدیاں پہلے آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل خانہ کے حق کے لئے فکر مند ہیں ؟ فرقہ واریت پھیلانے سے ہی تو ان کے گھر چلتے ہیں۔ جس کے منہ میں جو آتا ہے بول دیتا ہے بغیر یہ سوچے کہ دین اسلام تجھ سے صرف تیرے اعمال کا حساب مانگے گا تجھے دوسروں کا ٹھیکیدار بنا کر نہیں بھیجا گیا۔ ممبران رسول پر رسول کے دین کی توہین کرنے کا ٹھیکہ ان جاہلوں کو کس نے دیا ہے ؟ توہین انبیاء ہو یا گستاخ صحابہ کرام حکومت اگرسخت ایکشن لے تو یہ بد بخت خود بخود ختم ہوجائیں گے۔قانون کی بے حسی اور کاہلی کے سبب ان غلیظ افراد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ تمام انبیاء کرام پر ایمان اور ان کی تعظیم اسلام کا لازمی جزو ہے اور خلفاء راشدین اور صحابہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان اور احترام مسلمان پر واجب ہے۔دین کی بات کرنی ہے تو فقط ارکان اسلام اور اعمال کی بات کی جائے تاریخی واقعات کو دین بنا کر پیش کر کے مسلمانوں کو گمراہ مت کیا جائے۔ قرآن پاک تاریخ فلسفہ یا سائنس کی کتاب نہیں ، قرآن پاک کتاب ہدایت ہے۔اللہ تعالیٰ نے واضح فرمایا دیا ہے کہ روز حشر تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کیا جائے گا تم سے پہلوں کے اعمال کا حساب نہیں مانگا جائے گا۔ مگر مسلمان اتنے بے خبر ہوتے جارہے ہیں کہ دوسروں کی فکر اور کھوج میں لگے رہتے ہیں یا دو کتابیں پڑھ کر نیم حکیم خطرہ ایمان بن جاتے ہیں اور اپنی قبر سے غافل پندرہ صدیاں پہلے گزری عظیم ہستیوں کے معاملات ڈسکس کرنے بیٹھ جاتے ہیں ،مشرکانہ فتوے صادر کرنے لگتے ہیں ، توہین آمیز جملے لکھتے بولتے ہیں ، جاہلانہ گفتگو سے گستاخی کے مرتکب ہوتے ہیں جبکہ رب نے کسی سے ان ہستیوں کی بابت سوال نہیں کرنا۔ نبی پاک کا گھرانہ اور صحابہ کرام کے معاملات اعمال ان کے ساتھ ہیں ، امت کے معاملات اعمال امت کے ساتھ ہیں۔ایک مسلمان حد ادب سے تجاوز کر گیا تو غارت ہو جائے گا۔ محتاط رہنے میں ہی بچت ہے۔ نبی پاک صلی اللہ وسلم کے گھرانے یا اصحاب پر سوال اٹھانا ‘‘ذات دی کوڑھ کرلی تے چھتیراں نوں جھپے ‘‘ کے مترادف ہے۔ ہماری ہستی ہی کیا ہے۔ فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے والے ذاکر اور مولوی پہلے اپنے گھروں کے جھگڑے اور مسائل تو نبٹا لیں پھر نبی پاک کے اہل بیت کے پندرہ صدیاں پرانے مسائل بھی حل کرنے کی نیکی کمانے کی جرات کریں۔ کچھ خدا کا خوف نہیں کہ ذرا سی بے ادبی بد گمانی یا بہتان بازی سے جہنم رسید کر دئیے جایئں گے۔ واقعہ کربلا نے توحید کا سبق دیا اور الا ما شا اللہ مسلمان شرک کی راہ پر چل دیئے؟ امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے وحد لا شریک کے سجدے میں سر کٹوا دیا اور امت اپنے اعمال سے شہدا کربلا کے دین محمدی کو داغدار کرنا چاہتی ہے ؟ اللہ وحد لاشریک کے بعد محمد عربی صلی اللہ وسلم آخری نبی کا مقام تعظیم اور پھر اہل بیت رسول اللہ اور خلفاء راشدین کا مقام عظیم ،ایک امتی ارکان دین کی ادائیگی اور اسلاف کی تعظیم کا مکلف ہے ، تاریخ جغرافیہ میں مرضی کے نکات نکالنا اور لوگوں کو گمراہ کرنے کی ڈیوٹی کس نے سونپ دی ؟یہ کام ابلیس زیادہ ذہانت سے سر انجام دیتا چلا آرہا ہے۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عمر فاروق رضی اللہ عثمان غنی رضی اللہ علی کرم اللہ وجہہ جیسی بلند مرتبت ہستیاں اپنے نبی پاک اور آپ کے اہل بیت پر جاں نثار کرت تھیں۔ بعد میں تاریخ نے ملحد فاسق فاجر منافق پیدا کر دئیے جو صدیوں سے امت کو اصحاب رسول اللہ کے خلاف گمراہ کرتے چلے آرہے ہیں۔ ایسے گستاخوں کی گرفت کے لئے سخت قانون سازی کرنی ہو گی ورنہ پاکستان میں لوگ قانون اپنے ہاتھ میں لیتے رہیں گے اور آئے روز کسی نہ کسی گستاخ عورت یا مرد کا قتل ہوتا رہے گا۔

صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کرنے والا فاسق ، فاجر اور گمراہ ہے۔

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ پاکیزہ نفوس ہیں جن کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت با برکت نصیب ہوئی ، یہ وہ مقدس ہستیاں ہیں جن کی آنکھیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیض ِ دیدار سے منور ہوئیں ،اور جنہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت ورفاقت نے جِلا بخشی اور جنہوں نے اسلام اور پیغمبر اسلام کے لیے تن من دھن کی بازی لگا دی ، وہ اخلاص کے پیکر مجسم تھے ،وہ ایسے عاشق رسول تھے۔ انہوں نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر محبت و وارفتگی کے لیے ایسے نمونے چھوڑے کہ رہتی دنیا تک یہ مشام جان کو معطر کرتی رہیں گی۔حضرت علیؓ فرماتے ہیں کہ’’میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کی ایسی شان دیکھی ہے کہ میں تم سے کسی کو ان کے مشابہ نہیں پاتا، وہ صبح اس حال میں نظر آتے تھے کہ ان کے بال بکھرے ہوئے ہوتے، غبار آلود ہوتے، رات انہوں نے سجدے اور قیام میں گزاری ہوتی، کبھی اپنی پیشانیوں پر جھکے ہوتے تھے، کبھی اپنے رخساروں پر، قیامت کی یاد سے ایسے بے چین نظر آتے تھے جیسے انگاروں پر کھڑے ہوں، ان کی پیشانی (کثرت ِطولِ سجود سے) ایسی سخت وخشک معلوم ہوتی تھی جیسے بکری کی ٹانگ، اللہ کا نام لیا جاتا تو ان کی آنکھیں ایسی اشک بار ہو جاتیں کہ ان کے گریبان ودامان تر ہوجاتے، اور وہ اس طرح سزا کے خوف اور ثواب کی امید میں لرزتے ہوئے نظر آتے، جیسے تیز آندھی کے وقت درخت، ان کی آنکھیں فرطِ گریہ سے سفید تھیں، ان کے پیٹ روزوں کی وجہ سے پیٹھ سے لگے ہوئے ہوتے، ان کے ہونٹ دعا سے خشک ہوتے، ان کے رنگ بے خوابی اوربیداری کی وجہ سے زرد ہوتے۔یہ وہ محبوب جماعت ہے جسے دنیا ہی میں رضائے الٰہی کا پروانہ عطا کیاگیا،قیامت تک آنے والے لوگوں کے لئے ایک عظیم واسطے ہیں کہ ان کے بغیر دین و شریعت نا مکمل ہے ، ان سے محبت حب نبوی کی دلیل ہے اور ان سے بغض ونفرت نبی سے بغض و عداوت کے مترادف ہے۔


ماخوز
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام کو کبھی خطرہ نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ الله کا دیا گیا دین ہے جس پر عمل کرنا انتہائی آسان ہے اور جس پر عمل پیرا ہونے کا ہر لحاظ سے انسان کے اپنے فائدے میں ہی ہے - الله نے قرآن نازل کیا اور کہا کہ انسان کے سمجھنے کے لیے قرآن کو آسان کر دیا پھر کوئی ہے کہ سمجھے- لیکن اکثر مسلمانوں نے قرآن کو چھوڑ کر انسانوں کی لکھی ہوئی کتابوں سے اپنے عقیدے بنا لیے - کچھ نے اپنے بابوں کی دیومالائی کتابیں پڑھ کر یہ عقیدہ بنا لیا کہ رسول الله ﷺ کے جلیل القدر صحابہ رضوان الله عنھم اجمعین کی شان میں گستاخی کرنے سے انہیں نہ صرف بہت ثواب ملے گا بلکہ انہوں نے اس مقصد حیات کو, جس کے ساتھ الله تعالیٰ نے انسان کو اس دنیا میں بھیجا تھا, اس کو بھول کر یہ عقیدہ بنا لیا کہ صحابہ کرام کے خلاف اپنی غلیظ زبان کھولنے میں ہی آخرت میں ان کی نجات ہے جبکہ الله تعالیٰ نے قرآن کے مطابق رسول الله ﷺ کے صحابہ کی غلطیوں کو معاف کر دیا- کچھ لوگوں نے اپنے خیالی اماموں پر گھڑی ہوئی باتوں پر عمل کرتے ہوۓ یہ عقیدہ بنا لیا کہ جو بھی ان کے باطل عقیدہ کو نہ مانے ان کی توہین اور تذلیل کرو جبکہ الله نے قرآن میں کہا ہے کہ اپنے رب کے راستے کی طرف دانشمندی اور عمدہ نصیحت سے بلا اور ان سے پسندیدہ طریقہ سے بحث کر

اوپر بیان کئے گئے خلاف قرآن عقائد کے باعث اسلام کو تو کچھ نقصان نہ ہوا مسلمانوں کو ضرور ہوا - اسلامی تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں کو جتنا نقصان ان کے اندر چھپے هوئے بد عقیدہ لوگوں سے ہوا اتنا غیر مسلموں سے نہ ہوا - ان چھپے هوئے بد عقیدہ لوگوں نے ملسمانوں کی جڑوں کو جس قدر ممکن ہوا کھوکلا کیا - یہی وجہ ہے کہ انہوں نے مسلم عوام کے خلاف کافروں اور تاتاریوں سے تعاون کیا۔ وہ چنگیز خان کے ذریعہ مسلم ممالک پر حملے کی سب سے بڑی وجہ تھے۔ وہ ہی اپنی شیطانی حرکت اور چالاکیوں کےذریعہ عراق پر ہلاکو خان کے حملے، حلب پر قبضہ، اور الصالحية کی تباہی کے پیچھےکارفرما تھے

مسلمان اب ان کالی بھیڑوں کو اچھی طرح سمجھ چکے ہیں اور اب مزید توہین صحابہ برداشت نہیں کر سکتے جو کہ اپنے ان خود ساختہ مذہبی عقائد کی بنا پر جو انہوں نے اپنی دیومالائی کہانیوں پر قائم کی ہیں- یہ بل کی منظوری اس جانب اچھا قدم ہے کہ کوئی اپنے خود ساختہ جھوٹے عقائد کی بنیاد پر مسلمانوں کی اکثیریت کی دل آزاری کا سبب نہیں بن سکیں گے


 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت کے وہی ڈنگ ٹپائولچھن۔
ٹی وی چینل کا لائسنس
معطل کر دیا(جسے معاملہ ٹھنڈا ہونے کے بعد کھول دیا جائے گا) لیکن ان بے غیرتوں کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا، جواس قبیح حرکت کے مرتکب ہوئے ہیں۔
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
تحفظ بنیاد اسلام بل پر اعتراضات کیوں؟


اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی کوششوں سے پنجاب اسمبلی نے تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ اسپیکر سمیت بل کی حمایت کرنے والے تمام اراکین پنجاب اسمبلی خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ اس بل کے تحت اللہ تعالیٰ، خاتم النبیین محمد مصطفیؐ، تمام انبیائے کرام علیہم السلام، خلفائے راشدین، امہات المومنین، اہل بیت اطہار، تمام اصحاب رسول رضی اللہ عنہم، تمام آسمانی کتابوں، تمام فرشتوں کی توہین کرنے والے کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اس بل کا یہ فائدہ ہوگا کہ اس کے نفاذ کے بعد صوبہ پنجاب میں نہ تو متنازعہ اور گستاخانہ مواد پر مشتمل کوئی کتاب چھپ سکے گی اور نہ ہی کوئی لٹریچر شائع ہوسکے گا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اس بل کو دین اسلام کی حفاظت اور سربلندی کےلیے سنگ میل قرار دیا ہے۔

بلاشبہ یہ بل اراکین پنجاب اسمبلی بالخصوص وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا ایک بہت بڑا کارنامہ ہے۔ انہوں نے ملک میں دین اسلام کی بنیادوں کو مضبوط کرنے کےلیے اہم کردار ادا کیا ہے جسے تمام کے تمام دینی حلقوں اور عوام کی طرف سے سراہا جارہا ہے۔ پنجاب میں بہت سی ایسی کتب پر پابندی لگادی گئی ہے جن میں گستاخانہ مواد موجود تھا۔ ان کتب میں صرف دین اور مسلمانوں کی نمایاں شخصیات ہی نہیں بلکہ وطن عزیز پاکستان کے خلاف بھی بہت سی قابل اعتراض باتیں شامل تھیں۔ اس حوالے سے پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے ایم ڈی رائے منظور ناصر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پرائیویٹ اسکولوں میں پڑھائی جانے والی 10 ہزار کتابوں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ اس کام کےلیے 30 کمیٹیاں کام کررہی ہیں اور فوری طور پر بورڈ نے 100 کتابوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ ان کتب میں جو صریح غلطیاں کی گئی تھیں ان کی نشاندہی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 31 پبلشرز کی ان 100کتب میں سے کسی کتاب میں قائداعظم اور علامہ اقبال کی تاریخ پیدائش غلط درج ہے، کسی کتاب میں صحابہ کرامؓ کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کیے گئے ہیں، کسی کتاب میں آزاد کشمیر کو انڈیا کے نقشے میں دکھایا گیا ہے۔ جبکہ ایک کتاب میں مہاتما گاندھی کے قول کو شائع کیا گیا تھا اور پاکستان اور بھارت کا موازنہ کرتے ہوئے بھارت کی برتری ثابت کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔

یہ وہ قابل اعتراض مواد تھا جس کے ذریعے وطن کے نونہالوں کی ذہنیت کو خراب کرنے کی کوششیں ہورہی تھیں۔ ایسی کتب پر بہت پہلے پابندی عائد ہونے کے ساتھ آئندہ ان کی اشاعت پر پابندی کےلیے قانون سازی ہوجانی چاہیے تھی لیکن اب بھی اگر یہ عظیم اور انتہائی اہم کام ہوگیا تو بھی بہت غنیمت ہے۔ عوام اور علما نے بہت بڑے پیمانے پر اس قانون کا خیر مقدم کیا اور پنجاب اسمبلی کے اراکین کی تعریف کی۔ اس قانون میں ایسی کوئی بات نہیں جس سے فرقہ واریت کو ہوا ملے یا کسی کی دل آزاری ہو۔ اس کے باوجود گنتی کے چند افراد کی طرف سے اس پر تنقید کی جارہی ہے اور وہ اسے رکوانے کےلیے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اور دیگر اہم عہدیداران سے رابطے کررہے ہیں اور طرح طرح کی بے تکی دلیلیں دے کر انہیں قائل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

ان کے چند اعتراضات یہ ہیں کہ توہین مذہب اور پیغمبر اسلامؐ کی شان اقدس میں توہین کا قانون پہلے سے ہی آئین میں موجود ہے تو اس قانون کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ اس کا مختصر جواب یہ ہے کہ پہلے سے موجود قانون پر جب آپ کو اعتراض نہیں ہے تو اب اس قانون پر کیوں اعتراض کررہے ہیں؟ بس یوں سمجھ لیجیے کہ یہ اسی کو مزید پختہ کیا جارہا ہے یا اس بھولے ہوئے سبق کی یاد دہانی ہے۔

دوسرا اعتراض یہ ہے کہ یہ قانون آئین کے آرٹیکل 19، 20 اور 227 کے خلاف ہے۔ کیونکہ اس میں یہ کہا گیا ہے کہ ملک کا آئین ہر مسلک، فرقے اور مذہب کو اپنے عقائد کے مطابق زندگی گزارنے کا حق فراہم کرتا ہے۔ اس کا جواب یہ ہے کہ ملک کا آئین ہی تو توہین آمیز مواد کی اشاعت اور اسلام کی عظیم شخصیات کی توہین سے بھی منع کرتا ہے اور اس بل میں بھی تو یہی کہا گیا ہے۔ لہٰذا یہ آئین پاکستان کے عین مطابق ہے۔

تیسرا اعتراض یہ کیا جارہا ہے کہ اس سے بیرون ممالک سے علمی کتب کی درآمد بند ہوجائے گی اور عوام جدید علوم اور دنیا کے تحقیقی لٹریچر سے محروم ہوجائیں گے۔ اس کا جواب یہ ہے کہ اس قانون کے تحت صرف اسلامیات کی کتب، وہ بھی جن میں گستاخانہ اور غلط مواد شامل ہو، ان کی درآمد پر بلکہ ملک میں بھی شائع ہونے پر پابندی عائد ہوئی ہے۔ باقی کسی سائنسی اور جدید علوم پر مبنی کتب کی درآمد پر پابندی کی بات کرنا صرف آپ کا تعصب اور عوام کا ذہن خراب کرنے کی کوشش ہے۔ باقی اس قانون میں ایسی کوئی بات نہیں۔

چوتھا اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ اس قانون سے بنیادی انسانی حقوق پامال ہوں گے کیونکہ اس بل میں انسانی سوچ اور فکر پر قدغن عائد کیا گیا ہے۔ اس کا جواب یہ ہے کہ انسانی حقوق کے تحت کہیں بھی انسانی فکر اور سوچ کو اس حد تک آزادی حاصل نہیں کہ وہ دوسروں کے جذبات بالخصوص مذہبی جذبات مجروح کرنے کا باعث بنے۔ بلکہ دوسروں کو اس بات سے روکا جاتا ہے کہ وہ کسی بھی مذہب یا مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد کے جذبات کی قدر کریں اور اس حد تک نہ بڑھیں کہ دوسروں کے جذبات کو ٹھیس پہنچے اور یہ بات نزاع کا باعث بنے۔ اس بل میں بھی فقط مذہبی شخصیات کی توہین اور ان کا احترام کرنے کی تاکید کی گئی ہے تاکہ کوئی مواد ملک کی غالب بلکہ اغلب آبادی کے جذبات مجروح کرنے کا باعث نہ بنے۔

یہ بل بنیادی طور پر ملک کی بہت بڑی آبادی کے جذبات کی ترجمانی کرتا ہے۔ لہٰذا ملک کی اکثریت کے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے اب گورنر پنجاب کو چاہیے کہ وہ اس بل کو منظور کرنے میں دیر نہ کریں اور اس پر دستخط کرکے فوری طور پر نافذ کردیں۔ اس طرح عوام اور دینی حلقوں میں تو آپ کا مقام بلند ہوگا لیکن عوام آپ کو اس کا اجر نہیں دے سکتے بلکہ اس کا اجر اللہ رب العزت ہی دے گا اور اس کا دیا ہوا اجر و انعام بہت ہی عظیم ہوگا۔

ذوالفقار علی بھٹو نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کا عظیم کارنامہ سر انجام دیا تھا، تو آج کوئی چاہے ان سے کتنا بھی سیاسی اختلاف رکھتا ہو لیکن جب ختم نبوت کا مسئلہ آتا ہے تو وہاں ذوالفقار علی بھٹو کا نام احترام سے لیا جاتا ہے اور انہیں تاریخ میں اچھے الفاظ سے یاد کیا جاتا رہے گا۔ اب آپ کو بھی اللہ تعالیٰ نے ایک موقع عطا کیا ہے کہ آپ اس کے برگزیدہ بندوں کی ناموس کے تحفظ کا عظیم کارنامہ سرانجام دے کر اس کی بارگاہ میں سرخرو ہوں اور کسی کے دباؤ میں آئے بغیر اس بل کو منظور کرکے فوراً نافذ کردیں۔


ماخوز
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
ہماری دعا ہے کہ خدا آپ کو ہدایت دے۔ لیکن اگر شامت اعمال کے سبب ایسا ممکن نہیں، تو آپ کے لئے دنیا و آخرت کی رسوائی ہے۔ اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ سکرین کے پیچھے بیٹھ کر جو مرضی لکھو، تو خبردار، اللہ کی پکڑ بڑی سخت ہے، اور ہر جگہ آ جاتی ہے۔
اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
میری دعا ہے کے الله تم کو اور تمام دیو بندی وہابیوں کو ہدایت نصیب نہ فرماے کیوں کے تم لوگ اسلام دشمن گمراہ بنو امیہ کے پیروکار ہو جن کو قران ےشجرہ ملعونہ قرار دیا ہے
کیا تم لوگ یذید کو رضی الله رحمت الله نہیں کہتے ہو ؟ تمارا سنیت سے کوئی تعلق نہیں شیعہ سنی دونوں یذید سے برأت کرتے ہیں

فورم پر موجود ممبرز دیکھ سکتے ہیں کے لال مندر کا پنڈت برقے والی سرکار کس طرح یذید کا ہمنوا ہے

 

P@kist@n1st

Politcal Worker (100+ posts)

?

جانوروں میں صرف سؤر ٹٹی کھاتا ہے
اور
سنیوں کو اس سے اختلاف ہے کہ صرف جانور ہی نہیں کھاتے، تفصیل اوپر ویڈیوز میں دیکھی جا سکتی ہے



As I said they're worst than animals...Allah k pyaro se dushmani ka hall aik hi hai...jahannum
 

King__

Politcal Worker (100+ posts)
ہماری دعا ہے کہ خدا آپ کو ہدایت دے۔ لیکن اگر شامت اعمال کے سبب ایسا ممکن نہیں، تو آپ کے لئے دنیا و آخرت کی رسوائی ہے۔ اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ سکرین کے پیچھے بیٹھ کر جو مرضی لکھو، تو خبردار، اللہ کی پکڑ بڑی سخت ہے، اور ہر جگہ آ جاتی ہے۔
اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

میں نے اوپر ویڈیوز لگائی ہیں جن میں تمہارے سُنی علما و مفتیان کھلم کھلا توہین رسول اللہ ﷺ اور تضحیک صحابہ کر رہے ہیں اگر تمہارا ایمان بھی اُن جیسا نہیں تو ان حرامزادوں پر لعنت کر کے ایک مذمتی تھریڈ بنا۔ اُن محدثین، مفتیان اور پبلشر پر بھی لعنت جو احادیث کے نام پر ایسی توہین کے مرتکب ہوتے ہیں۔

تیرے دل میں نہ سید کونین ﷺ کی محبت ہے نہ اصحاب رسول سے عقیدت بس تیرے فرقہ پرست پیٹ میں شیعہ دشمنی کا مروڑ ہے اور اور یہ لا علاج بیماری ہے۔ اگر اونٹ کا موتر پینے سے ٹھیک ہو جائے تو معلوم نہیں۔
 
Last edited:

Haideriam

Senator (1k+ posts)
ہماری دعا ہے کہ خدا آپ کو ہدایت دے۔ لیکن اگر شامت اعمال کے سبب ایسا ممکن نہیں، تو آپ کے لئے دنیا و آخرت کی رسوائی ہے۔ اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ سکرین کے پیچھے بیٹھ کر جو مرضی لکھو، تو خبردار، اللہ کی پکڑ بڑی سخت ہے، اور ہر جگہ آ جاتی ہے۔
اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
تم نےجواب نہیں دیا کیا تم یذید کو چھٹا خلیفہ حق نہیں مانتے ہو ؟
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ تعالیٰ نے ہمیں قرآن میں بتا دیا کہ رسول اللہ اس کے اس دنیا میں آخری نبی ہیں لیکن رسول اللہ ﷺ کے بعد کچھ گمراہ لوگوں نے ، جو بعد میں شیعہ کے نام سے مشہور هوئے، یہ بات نہ مانی اور امامت کا عقیدہ گھڑ لیا اور کہا ہمارے امام کا درجہ تو نبیوں اور رسولوں سے بھی بلند ہے - حوالہ


source: https://www.al-islam.org/shiite-encyclopedia/imamat-versus-prophethood-part-1

مرزا قادیانی نے یہ غلطی کی کہ اپنے آپ کو نبی کہلوادیا ورنہ شیعہ عقائد قادیانیوں سے بھی بد تر ہیں - شیعہ اپنے خیالی اماموں کو، جن کو وہ قرآن کی فقط ایک آیت سے بھی ثابت نہ کر سکے، نبیوں سے بھی افضل مانتے ہیں- أستغفر الله- حوالہ- قادیانیوں کی نماز ، اذان اور کلمہ مسلمانوں جیسا ہے جبکہ شیعہ نے ان تمام میں تحریف کر دی ہے اور کلمہ کے ساتھ "وعليٌ وليُّ الله" کا اضافہ کرتے ہیں- قادیانی قرآن کو تحریف شدہ نہیں مانتے جبکہ شیعہ تحریف شدہ مانتے ہیں -اس بارے میں مزید جانئے- قادیانی صحاح ستہ کی احادیث کی کتب کو تسلیم کرتے ہیں جبکہ شیعہ ان پر لعنت بھیجتے ہیں -شیعہ صحابۂ کرام کی توہین کرتے ہیں جبکہ قادیانی نہیں کرتے - شیعہ بات بات پر تقیّہ کرتے ہیں -اس بارے میں مزید جانئے - شیعہ مذہب میں زنا کو عجیب تدبیر سے جائز قرار دیا گیا ہے-اس بارے میں مزید جانئے - شیعہ کے باطل عقیدہ بداء کے مطابق الله تعالیٰ مستقبل کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوۓ غلطی کر سکتا ہے أستغفر الله-اس بارے میں مزید جانئے

جب آپ کسی شیعہ کو یہ سمجھانے میں مدد کرنا چاہتے ہیں کہ وہ اسلام سے کتنا دور ہے یا کسی ساتھی مسلمان کو شیعہ کے دھوکے سے بچانے میں میں ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو بجاۓ غیر ضروری مسائل پر بحث میں وقت ضایع کرنے کے, شیعہ سے صرف سوال پوچھیں

سوال : قرآن مجید کی کسی ایک واضح آیت سے شیعہ کی خیالی امامت ثابت کریں، آیت بلکل واضح ہونی چائیے اور بغیر کسی تشریح کے ؟؟

For more information on how to debate with Shia , Click here

نوٹ : قادیانی رسول الله ﷺ کو آخری نبی نہ ماننے کے نتیجے میں کافر قرار دئیے جا چکے ہیں
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
As I said they're worst than animals...Allah k pyaro se dushmani ka hall aik hi hai...jahannum
انہیں جواب دینے کی بجائے، اگنور کرنا چاہئے(یا پوسٹ رپورٹ کر دی جائے انتظامیہ کو)۔ ہاں اگر آپ بھی گالم گلوچ کاارادہ رکھتے ہو، تو اور بات ہے، ذلیل لوگوں سے دلیل سے بات نہیں ہو سکتی۔
یہ ان کا پرانا وطیرہ ہے کہ جس تھریڈ کا جواب نہیں دے سکتے، وہاں ایسی ہی حرکتیں کرتیں ہیں کہ شاید تھریڈ ڈیلیٹ ہو جائے۔
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
انہیں جواب دینے کی بجائے، اگنور کرنا چاہئے(یا پوسٹ رپورٹ کر دی جائے انتظامیہ کو)۔ ہاں اگر آپ بھی گالم گلوچ کاارادہ رکھتے ہو، تو اور بات ہے، ذلیل لوگوں سے دلیل سے بات نہیں ہو سکتی۔
یہ ان کا پرانا وطیرہ ہے کہ جس تھریڈ کا جواب نہیں دے سکتے، وہاں ایسی ہی حرکتیں کرتیں ہیں کہ شاید تھریڈ ڈیلیٹ ہو جائے۔
جواب تو تیرے پاس نہیں ہے جو بار بار پوچھتے ہیں تم سے
کیا بنو امیہ کو شجرہ ملعونہ نہیں قرار دیا
کیا یذید تمارا چھٹا خلیفہ نہیں ؟
جواب دو
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
As I said they're worst than animals...Allah k pyaro se dushmani ka hall aik hi hai...jahannum
آخرت میں تو جو ہو گا سو ہو گا، خدا نے دنیا میں ہی ان کی ذلت و رسوائی ، اور پٹائی کا انتظام کر رکھا ہے۔سو جس کے دل میں جتنا ذیادہ بغض صحابہ و اہل بیت ہے، وہ خود کو اتنا ہی کوٹتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1299943717734879232
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
انہیں جواب دینے کی بجائے، اگنور کرنا چاہئے(یا پوسٹ رپورٹ کر دی جائے انتظامیہ کو)۔ ہاں اگر آپ بھی گالم گلوچ کاارادہ رکھتے ہو، تو اور بات ہے، ذلیل لوگوں سے دلیل سے بات نہیں ہو سکتی۔
یہ ان کا پرانا وطیرہ ہے کہ جس تھریڈ کا جواب نہیں دے سکتے، وہاں ایسی ہی حرکتیں کرتیں ہیں کہ شاید تھریڈ ڈیلیٹ ہو جائے۔
 
Status
Not open for further replies.