کراچی میں 30 ہزار درحتوں کا قتل ہونے جارہا ہے

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
سندھ ہائی کورٹ کے مطابق یہ فلاحی منصوبہ ہے سپریم کورٹ کو چایئے کہ وہ اس کا ازخود نوٹس لے خدا راہ کراچی اور اس حطے کیساتھ یہ ظلم نہ کریں

red-line.jpg

سندھ ہائی کورٹ نے 30 ہزار درختوں کی کٹائی کے تناظر میں ریڈ لائن بس منصوبے پر حکم امتناعی جاری کرنے سے انکار کر دیا۔

فصیلات کے مطابق کراچی میں ریڈ لائن کی تعمیر کے لیے تیس ہزار درخت کاٹے جائیں گے، جس پر دو وکلا کیس کو سندھ ہائی کورٹ لے گئے ہیں۔

عدالت نے بڑے پیمانے پر درختوں کی کٹائی کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے واضح کیا کہ اس منصوبے کو روکنے کے لیے کوئی حکم جاری نہیں کیا جائے گا۔
درخواست شاہ نواز اور محسن عباسی ایڈووکیٹ نے عدالت کو دی، جس میں انھوں نے عدالت سے استدعا کی کہ درختوں کی کٹائی فوری روکی جائے۔

درخواست گزاروں نے کہا کہ ریڈ لائن کی تعمیرات کے دوران 30 ہزار سے زائد درخت کاٹے جا رہے ہیں، اور اب تک 2 ہزار درخت کاٹ دیے گئے ہیں، اس لیے حکم امتناعی جاری کیا جائے۔

درخواست میں مزید کہا گیا کہ کراچی میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے گہرے اثرات مرتب ہو رہے ہیں، اگر مزید درخت کاٹے گئے تو یہ ماحول کے لیے خطرناک ثابت ہوگا۔

تاہم جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے کہا ہم فی الحال حکم امتناعی جاری نہیں کریں گے، ریڈ لائن بھی تو عوام کی فلاح و بہبود کے لیے بن رہی ہے۔

عدالت نے اس سلسلے میں چیف سیکریٹری، سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی، ڈائریکٹر جنگلات، وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ، ڈی سی ملیر اور کورنگی، ایڈمنسٹریٹر کراچی، ایڈووکیٹ جنرل سندھ، سی ای او ملیر کنٹونمنٹ بورڈ، سی ای او کورنگی کنٹونمنٹ بورڈ کو نوٹسز جاری کر دیے گئے۔

واضح رہے کہ رواں ماہ ہی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا تھا کہ ریڈ لائن بس ریپڈ ٹرانسپورٹ (بی آر ٹی) پراجیکٹ کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے تاکہ اس کی راہداری پر کام بر وقت مکمل کیا جا سکے۔

Sorce: https://urdu.arynews.tv/court-refuses-restraining-order-red-line/
 
Last edited by a moderator:

1234567

fb-share-icon
Tweet
GOOD DEVELOPMENT, KEEP IT UP.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
PTI MNA Alamgir's services needed.
Civil Society and NGO's should join hands to save these trees.
 
SZM

Councller (250+ posts)
Judge also absolutely has no idea about environmental impact and thats why he if telling that the Bus project is also important for people. A complete nonsense
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
CJ.Bandial satto pee k soo rehay hain. Kindly don't disturb him..Shareefo ka matter hota tu ye judges raato ko bhi jagtay hain.Lahore High Court sharefo k lia Ayen ur Qanoon ki dhajian ura detay hain.
Mulk ki anay wali nasalo ka masla ho tu in k kaan.ankhain band ho jati hain.Zardari ki Sindh police logo par zulam dha rahi ha.Sab judges khamosh hain.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Judhges ko in ka commission ghar pohnch gia ho ga..same jesay LHC k judges ko pohnchta ho ga..
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)
عدالت اس شرط پر اجازت دے کے پہلے نۓ دس ہزار درخت قریب ترین متبادل جگہ پر لگائے جائیں جن کی صحت کر رپورٹ عدالت میں بھی ہر سہ ماہی جمع کروائ جائے اور عوام. کیلئے اک ویب سائٹ قائم کی جاۓ جہاں وہ نۓ درختوں کی رپورٹ ہر ماہ. مانیٹر کر سکیں. اگر عوام رپورٹ سے متفق نہیں تو کورٹ ہر ماہ عوامی پول جو ہر ماہ ہوگا اس سے سے کورٹ جائزہ لے گی اطمینان و تسلی بخش درخت بحالی کا