کراچی کا پانی تو اتر جاۓ گا کپتان نیازی کی نحوست اس ملک سے نہیں اترے گی

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Muraad Saeed aor Kaptan Niazi aor shero bhi saath kiasa threesome ha ???????
?
ہاہاہا...اب اس میں بھی کوئی مضایقہ نہیں اگر شیرو
کو تم ہینڈل کرلو تو؟ پیادوں سے مرواتےھو، گھوڑوں سے مرواتے ہو
تو شیرو سے کیوں نہیں؟.....
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)
کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب اس کپتان نیازی راج میں کوئی بری خبر سننے کو نہ ملتی ہو . اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق چین کے بنکوں نے سی پیک میں سرمایا کاری کرنے سے معذرت کر لی ہے . جس کا مطلب صاف ہے چین نے روٹ بدل لیا ہے . پاکستان کے پاس اتنا سرمایا نہیں کہ وہ سی پیک کے مہنگے منصوبوں پر لگا سکے . اب یہ بات واضح ہوتی جا رہی ہے کہ سی پیک پر کام آہستہ آہستہ کم ہو کر ختم ھونے جا رہا ہے اور سی پیک سے تجارت کے انقلاب کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتا نظر نہیں آ رہا
Chinese banks reluctant to fund CPEC projects in current climate: Sources
https://www.brecorder.com/news/4001...fund-cpec-projects-in-current-climate-sources

ماضی میں عمران نیازی قرضوں کے معاملے میں بہت چیخیں مارا کرتے تھے لیکن خود حکومت میں آ کر جناب نے سارے ریکارڈ توڑ دئیے . صرف دو سال میں بیرونی قرضہ ستارہ ارب ڈالر بڑھا ہے . جب کہ پانچ ارب ڈالر کا قرضہ موخر ہوا ہے . اگر موخر ہوا قرضہ بھی دینا پڑ جاتا تو اس وقت ملک کا دیوالیہ نکل چکا ہوتا . کپتان نیازی اس ملک کو قرضوں کی سونامی میں ڈبونے جا رہا ہے
External debt and liabilities surge
SBP reports addition of $17.6b in past two years to nearly $113b by end of June 2020
https://tribune.com.pk/story/2261394/external-debt-and-liabilities-surge

Ege1o1-XcAAfsDY

Total debt, liabilities peak to Rs44.5tr
https://tribune.com.pk/story/2261534/1

ایک طرف کراچی پانی میں ڈوبا ہے تو دوسری طرف کپتان نیازی نے پاکستان قرضوں کی سونامی میں ڈبو دیا ہے . اس وقت ملک کے قرضے سر سے اوپر پہنچ چکے ہیں اور معیشت کا ایک سو آٹھ فیصد ہو چکے ہیں . یہ ایک تاریخی ریکارڈ نے کپتان نیازی نے قائم کر دیا ہے . صرف دو سالوں میں پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئیے . کپتان کی شاندار اننگز جاری رہی تو بہت جلد یہ قرضے ڈبل سنچری کر سکتے ہیں . ایسے میں جب عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملا عوام کے گلے قرضوں کا اتنا بوجھ پڑ جاۓ گا کہ وہ عوام کا گلا ہی گھونٹ دے گا . کراچی شہر میں بارش کا پانی تو ختم ہو جاۓ گا لیکن کپتان نیازی کے قرضوں کا سونامی ضرور اس قوم کو ڈبو دے گا
Tmhari nahooosat is forum py asi ha k koi tmhari post ko like tak nahi karta! magar sharam tmhain kabhi i ha??? kabhi to aa jai or tm dafa ho jao yahan say
 
The Untouchable

MPA (400+ posts)
آئی کے نے بہت اچھا

میں نے اپنی پچھلی پوسٹ نمبر پانچ میں کچھ گزارشات پیش کی تھیں- آپ کی پوسٹ کے بعد میں اس میں ایک کیٹگوری کا اضافہ کرنا چاہوں گا جو کہ ایسی ڈسانفارمشن سوشل میڈیا پر پھیلاۓ جو کہ فساد فلارض کے زمرے میں آۓ

(Qur'an 5:33) إِنَّمَا جَزَاءُ الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ فَسَادًا أَن يُقَتَّلُوا أَوْ يُصَلَّبُوا أَوْ تُقَطَّعَ أَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُم مِّنْ خِلَافٍ أَوْ يُنفَوْا مِنَ الْأَرْضِ ۚ ذَ‌ٰلِكَ لَهُمْ خِزْيٌ فِي الدُّنْيَا ۖ وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ
ان کی بھی یہی سزا ہے جو الله اوراس کے رسول سے لڑتے ہیں اورملک میں فساد کرنے کو دوڑتے ہیں یہ کہ ان کو قتل کیا جائے یا وہ سولی چڑھائے جائیں یا ان کے ہاتھ اور پاؤں مخالف جانب سے کاٹے جائیں یا وہ جلا وطن کر دیے جائیں یہ ذلت ان کے لیے دنیا میں ہے ا

موجودہ نظام ، جو کرپٹ ججوں اور بیوروکریٹس سے بھرا ہوا ہے ، عمران خان کو اپنے وعدے پورے کرنے نہیں دے گا۔

اس کا واحد حل یہ ہے کہ پاکستانی عدلیہ ، بیوروکریسی ، سیاست ، صحافت ، پولیس ، فوج، وڈیرے ، جاگیردار ، کاروبار میں تمام کرپٹ افراد کا تعین کرنے کے لئے آئی ایس آئی اور ایف آئی اے (صرف ایماندار افراد کا استعمال کرتے ہوئے) استعمال کریں۔ برطانوی سلطنت کے پاؤں چاٹ کر ان وڈیروں اور جاگیرداروں کی ملکیت والی تمام اراضی کا تعین کریں ،

ایمرجنسی کا اعلان کریں ، تمام اسمبلیاں تحلیل کریں ، تمام مجرموں کو فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلا کر ایک ہفتہ کے اندر پھانسی دیں ، ان تمام زمینوں کو ضبط کریں جو انگریز کی وفاداری اور مسلمانوں سے غداری کے نتیجے میں حاصل کی گئی تھیں- یہ ضبط شدہ زمین حکومت پاکستان کی ملکیت میں ہمیشہ رہے گی تاکہ حکومت چلانے کے لئے ایک مستقل ذریع آمدنی رہے- اور یہ زمین کو صرف کاشتکاری کے لئے کسانوں کو دیا جاے جو ان جاگیرداروں اور وڈیروں کے پاس غلامی کر رہے تھے- اور کسان کو آمدن کا 60 فیصد حصہ لینا چاہئے اور 40 فیصد حصہ کسان حکومت کو زمین استمال کرنے کے حق کی مد میں ادا کرے- صرف اس زمین کو کاشت کیلئے استعمال کیا سکے گا بصورت دیگر حکومت کو چاہئے کہ وہ زمین پر قبضہ کرے اور اسے کاشت کے لئے دے جو کوئی بھی اس پر کاشت کرسکتا ہے۔

اور پھر دوبارہ انتخابات کا اعلان کریں۔ صرف ان شرائط پر جو پوسٹ نمبر ١٩ میں بیان کی گئی ہیں

صرف عمران خان ہی یہ کام کر سکتے ہیں ، کسی اور سے امید نہیں

بدترین صورتحال میں ، پی ٹی آئی انتخابات ہار جاے گی۔ لیکن پاکستان ہزاروں کرپٹ سیاستدانوں اور مجرموں سے پاک ہوگا جو عام پاکستانیوں کا خون چوس رہے ہیں۔

اس طریقہ سے جو فوائد حاصل ہونگے وہ یہ ہیں

پہلا فائدہ
- کرپٹ لوگوں کی مکمل تحقیقات کے بعد، ان لوگوں کی فرہست میں نام ڈالنے جن پر ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلنا ہے، ان مجرمان کو ایک ہفتے میں پھانسی دینا ممکن ہو سکے گا اور وہ غیر قانونی طریقے سے ملک سے فرار نہ ہو سکیں گے

دوسرا فائدہ - غیر اخلاقی ذرا ۓ سے حاصل کی گئی زمین ضبط اور ہاریوں اور کسانوں میں کاشت کے مقصد کے لئے تقسیم کرنے کے کی فائدے ہیں - حکومت پاکستان کو ہمیشہ کے لئے مستقل ذریعہ آمدن کی رہ کھلے گی ' وہ زمین جہاں کاشت نہیں ہو رہی وہاں کاشت ہو سکے گی، کیونکہ ہاری کسان اپنی زمین سمجھ کر کاشت کریں گے تو لازمی ہے کہ فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ہوگا ' جاگیردار اور وڈیروں سے زمین واپس لینے سے ان کی قوت میں کمی واقع ہوگی' اس کے علاوہ ہاری کسان زمین کاشت کے لئے ملنے کی خوشی میں اپنے اپنے جاگیرداروں اور وڈیروں کے حق میں ممکنہ احتجاج سے بھی اجتناب کریں گے

تیسرا فائدہ - ملک ہزاروں کرپٹ سیاستدانوں، ججوں، صحافیوں ' جاگیرداروں ، وڈیروں ' بیوروکریٹس جو پاکستان کی بنیادوں کو کھوکلا کر رہے ہیں ان سے ہمشہ ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جا ۓ گا

چوتھا فائدہ - پھانسیوں کے فوری بعد الیکشن کروانے کا اعلان کرنے سے ایک تو عالمی اداروں اور سپر پاورس کو پاکستان کے خلاف نیم فوجی حکومت رکھنے کی بنیاد پر پابندیاں لگانے کا کوئی موقع نہیں ملے گا اور اوپر پوسٹ نمبر ١٩ کی شرائط پر الیکشن کروانے کے نتیجے میں صرف اور صرف وہ اشخاص سامنے آ ئینگے جو واقہی پاکستان کے عوام کی بے لوث خدمت کا جذبہ رکھتے ہونگے

پانچواں فائدہ - اس تمام کاروائی کے بعد عمران خان کو ٹی وی پر آ کر عوام کو اعتماد میں لے کر تفصیلات بتانی چاہیں کہ ان کو یہ قدم ملک کی سلامتی کے لئے کیوں اٹھانا پڑا - پاکستانی عوام عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں اور امکانات ہیں کہ ان کی سمجھ میں بات آ جا ۓ گی ' برے سے برا الیکشن کے پی ٹی آئ کو ہار کا سامنا کرنا پڑے گا اور نئی حکومت عمران خان پر مقدمات قائم کرے گی اور زیادہ سے زیادہ سزا ہوگی مگر عمران خان جو کہ تقریبآ اڑھسٹ سال کے ہیں اور بہترین زندگی گزر چکے ہیں اور موجودہ صورت حال میں انتہائی مشکل لگ رہا ہے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کرنے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو سیدھے طریقے سے ہٹا نہیں سکیں گے اور ممکن ہے چند اور سال بغیر تبدیلی کے گزر لیں - لیکن اپنی ذات کی قربانی سے وہ پاکستانیوں کے بہتر مستقبل کے راستے کھول سکیں گے

کچھ ترمیمات پارلیمنٹ بل کے لیے نیچے بیان کی جا رہی ہیں

پارلیمنٹ کے ارکان کو پنشن نہیں ملنا چاہئے کیوں کہ یہ نوکری نہیں ہے
بلکہ یہ لوگوں کی خدمت کے جذبے کے تحت ایک انتخاب ہے اور اس کے لئے ریٹائرمنٹ نہیں ہوتی ہے مزید یہ کہ سیاستدان دوبارہ سے سیلیکٹ ہو کے اس پوزیشن پر آسکتے ہیں

مرکزی تنخواہ کمیشن کے تحت پارلیمنٹ کے افراد کی تنخواہ میں ترمیم کرنا چاہئے. ان کی تنخواہ ایک عام مزدور کے برابر ہونی چاہیئے- فی الحال، وہ اپنی تنخواہ کے لئے خود ہی ووٹ ڈالتے ہیں اور اپنی مرضی سے من چاہا اضافہ کر لیتے ہیں

ممبران پارلمنٹ کو اپنی صحت کی دیکھ بھال کے لیے سرکاری ہسپتال میں ہی علاج کی سہولت لینا لازم ہو جہاں عام پاکستانی شہریوں کا علاج ہوتا ہے

تمام رعایتیں جیسے مفت سفر، راشن، بجلی، پانی، فون بل ختم کیا جائے یا یہ ہی تمام رعایتیں پاکستان کے ہر شہری کو بھی لازمی دی جائیں
- وہ نہ صرف یہ رعایت حاصل کرتے ہیں بلکہ ان کا پورا خاندان ان کو انجوائے کرتا ہے اور وہ باقاعدہ طور پر اس میں اضافہ کرتے ہیں - جوکہ سرا سر بدمعاشی اور بے شرمی بےغیرتی کی انتہا ہے.

ایسے ممبران پارلیمنٹ جن کا ریکارڈ مجرمانہ ہو یا جن کا ریکارڈ خراب ہو حال یا ماضی میں سزا یافتہ ہوں موجودہ پارلیمنٹ سے فارغ کیا جائے اور ان پر ہر لحاظ سے انتخابی عمل میں حصّہ لینے پر پابندی عائد ہو اور ایسے ممبران پارلیمنٹ کی وجہ سے ہونے والے ملکی مالی نقصان کو ان کے خاندانوں کی جائیدادوں کو بیچ کر پورا کیا جائے۔.

پارلیمنٹ ممبران کو عام پبلک پر لاگو ہونے والے تمام قوانین کی پابندیوں پر عمل لازمی ہونا چاہئے.

اگر لوگوں کو گیس بجلی پانی پر سبسڈی نہیں ملتی تو پارلیمنٹ کینٹین میں سبسایڈڈ فوڈ کسی ممبران پارلیمان کو نہیں ملنی چائیے

ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سیاستدانوں کے لئے بھی ہونا چاہئے. اور میڈیکل ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہونا چاہئے اگر میڈیکلی ان فٹ ہو تو بھی انتخاب میں حصہ لینے کا اہل نہیں ہے

* پارلیمان میں خدمت کرنا ایک اعزاز ہے، لوٹ مار کے لئے منافع بخش کیریئر نہیں *

ان کی تعلیم کم از کم ماسٹرز ہونی چاہئے اور دینی تعلیم بھی اعلیٰ ہونی چاہیئے اور پروفیشنل ڈگری اور مہارت بھی حاصل ہو اور NTS ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہو

.ان کے بچے بھی لازمی سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کریں

سیکورٹی کے لیے کوئی گارڈز رکھنے کی اجازت نہ ہو

جو ان شرائط پر الیکشن میں کھڑا ہونا چاہتا ہے تو بیشک ہو

آئی کے نے بہت اچھاقدم اُٹھایا ہے شو باز شریف اور احسن اقبال نے سی پیک میں چائینہ سے کمیشن لیا ہے اور چائینیز بھی اس کرپشن میں برابر کے شریک مجرم ہیں

آئی کے سے کہو اگر تم حلال تولید سے پیدا ہوئے ہو تو ان تینوں کو بے نقاب کرو
ہم سب تمہارے ساتھ ہیں اور اگر تم نے یو ٹرن لیا تو پھر ہم سمجھ جائیں گے کہ وطی حرام تھی
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
آئی کے نے بہت اچھا

آئی کے نے بہت اچھاقدم اُٹھایا ہے شو باز شریف اور احسن اقبال نے سی پیک میں چائینہ سے کمیشن لیا ہے اور چائینیز بھی اس کرپشن میں برابر کے شریک مجرم ہیں

آئی کے سے کہو اگر تم حلال تولید سے پیدا ہوئے ہو تو ان تینوں کو بے نقاب کرو
ہم سب تمہارے ساتھ ہیں اور اگر تم نے یو ٹرن لیا تو پھر ہم سمجھ جائیں گے کہ وطی حرام تھی
میرا تو آپ کے بارے میں گمان اچھا تھا لیکن آپ نے ثابت کر دیا کہ میرا گمان آپ کے بارے میں غلط تھا - ہماری تربیت ایسی نہیں ہوئی ہے کہ ہم آپ کی نچلی سطح تک گر سکیں لہذا آج سے آپ میری اگنور لسٹ میں شامل ہیں
 
Dr.Q

MPA (400+ posts)
حکومت نے ہی تو روٹ بدلہ ہے . او بھائی کوئی عزت نہیں چھوڑی اس ملک کو بھکاری بنا کر کپتانی سونامی نے . اچھا بتا دو دو سال میں کونسا پراجکٹ شروع ہوا ہے

aap kuch karley woh waqt ab nahi aasakta jab zardari brief case ley kar dunya ghoomtey the aur gareeb mulko me baante tey theh
 
aazaad

MPA (400+ posts)
کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب اس کپتان نیازی راج میں کوئی بری خبر سننے کو نہ ملتی ہو . اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق چین کے بنکوں نے سی پیک میں سرمایا کاری کرنے سے معذرت کر لی ہے . جس کا مطلب صاف ہے چین نے روٹ بدل لیا ہے . پاکستان کے پاس اتنا سرمایا نہیں کہ وہ سی پیک کے مہنگے منصوبوں پر لگا سکے . اب یہ بات واضح ہوتی جا رہی ہے کہ سی پیک پر کام آہستہ آہستہ کم ہو کر ختم ھونے جا رہا ہے اور سی پیک سے تجارت کے انقلاب کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتا نظر نہیں آ رہا
Chinese banks reluctant to fund CPEC projects in current climate: Sources
https://www.brecorder.com/news/4001...fund-cpec-projects-in-current-climate-sources

ماضی میں عمران نیازی قرضوں کے معاملے میں بہت چیخیں مارا کرتے تھے لیکن خود حکومت میں آ کر جناب نے سارے ریکارڈ توڑ دئیے . صرف دو سال میں بیرونی قرضہ ستارہ ارب ڈالر بڑھا ہے . جب کہ پانچ ارب ڈالر کا قرضہ موخر ہوا ہے . اگر موخر ہوا قرضہ بھی دینا پڑ جاتا تو اس وقت ملک کا دیوالیہ نکل چکا ہوتا . کپتان نیازی اس ملک کو قرضوں کی سونامی میں ڈبونے جا رہا ہے
External debt and liabilities surge
SBP reports addition of $17.6b in past two years to nearly $113b by end of June 2020
https://tribune.com.pk/story/2261394/external-debt-and-liabilities-surge

Ege1o1-XcAAfsDY

Total debt, liabilities peak to Rs44.5tr
https://tribune.com.pk/story/2261534/1

ایک طرف کراچی پانی میں ڈوبا ہے تو دوسری طرف کپتان نیازی نے پاکستان قرضوں کی سونامی میں ڈبو دیا ہے . اس وقت ملک کے قرضے سر سے اوپر پہنچ چکے ہیں اور معیشت کا ایک سو آٹھ فیصد ہو چکے ہیں . یہ ایک تاریخی ریکارڈ نے کپتان نیازی نے قائم کر دیا ہے . صرف دو سالوں میں پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئیے . کپتان کی شاندار اننگز جاری رہی تو بہت جلد یہ قرضے ڈبل سنچری کر سکتے ہیں . ایسے میں جب عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملا عوام کے گلے قرضوں کا اتنا بوجھ پڑ جاۓ گا کہ وہ عوام کا گلا ہی گھونٹ دے گا . کراچی شہر میں بارش کا پانی تو ختم ہو جاۓ گا لیکن کپتان نیازی کے قرضوں کا سونامی ضرور اس قوم کو ڈبو دے گا
Tum apnay thook say rotiyaan saynko. Kitni haram bharo gay. Qabar mein naheen jaana.
 
aazaad

MPA (400+ posts)
میں نے پراجکٹ کا پوچھا تھا چیچھروں کا نہیں پوچھا تھا . بھکاری کبھی سعودیہ سے سینگ اڑاتا ہے اور کبھی چین سے بھیک مانگتا ہے . بھکاری اس ملک کا ستیاناس کر کے چھوڑے گا . قرضوں کی بات کر رہا تھا . آخر اس قوم نے تمہارا کیا بگاڑا ہے جو اتنے قرضے عوام کے گلے باندھ دئیے
Tumhain, yeah bhikari, qarzay, yeah sub baatein samajh bhee aati hain. Quota system say degree laynay walo. Tum ko kuch pata bhee hai. Idhar Hyderabad say niklo, saaray interior Sindh, mein bhookay nangay bachchay ghoom rhay hain. Gaaray (mitti) kay ghar banay hain. Kuch chora hai tum logo nay. Aray aur kitna haram khao gay. Poora Sindh kha gaey.
 
aazaad

MPA (400+ posts)
بجلی کس کی ذمہ داری ہے پٹرول کس کی ذمہ داری ہے . کراچی کے کچھ علاقے پانی میں ہیں اور ادھر بیس کروڑ عوام مہنگائی و بربادی کے سونامی میں ہے . کوئی احساس ہے
Bijli ki baat kar raha hai, yeah dekho. Pooray, sindh mein yehi nizaam hai. yaar koi sharam hoti hai, koi haya hoti hai. Yaar kaisay kar laytay ho yeah sub.