کراچی کیلئے بسیں،پی پی وزرا کے سینکڑوں دعوے،وعدے جو آج تک وفا نہ ہوئے،ویڈیو

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
بھٹو کی پارٹی پچھلے ۱۴ سال سے مسلسل حکومت ميں اور نواز شريف بھی تين دفعہ وزير اعظم بنے پر کراچی ميں کوئی بھی ٹرانسپورٹ پرجيکٹ نہ بنا سکے ۔
لاری اڈے پہ سب کے لارے لپے۔