کراچی کی دعازہرہ کا لاہور کے ظہیر سے کیسے رابطہ ہوا؟

du-1121.jpg

کراچی کے علاقے ملیر سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ کے شوہر ظہیر احمد کا کہنا ہے کہ اس کا دعا سے پب جی گیم کے ذریعے رابطہ ہوا۔

ظہیر نے ایک بیان میں کہا کہ میں لاہور کا رہائشی ہوں، دعا اور میرا رابطہ پب جی گیم کے ذریعے ہوا اور پچھلے تین سال سے ہمارا رابطہ تھا۔

دعا ظہرہ کے شوہر نے کہا کہ وہ کراچی سے خود آئی ہے، اس نے میرے گھر کے باہر آکر مجھے میسج کیا، وہ رینٹ کی گاڑی پر گھر کے باہر پہنچ گئی ہے۔

ظہیر احمد کا کہنا تھا کہ میرے گھر والے شادی پر آمادہ تھے، میرے گھر والے بھی چاہتے تھے کہ دعا کے گھر والے رضامند ہوں لیکن دعا کے گھر والوں نے شادی کیلئے مثبت جواب نہیں دیا۔

ظہیر نے بتایا کہ یہی وجہ ہے کہ دعا شادی کیلئے خود اپنا گھر چھوڑ کر آ گئی تھی۔ ظہیر نے کہا کہ میں پڑھتا ہوں، ایف ایس سی کی ہے اور یونیورسٹی میں داخلے کے لیے درخواستیں دے رکھی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ویڈیو پیغام میں دعا زہرہ کا کہنا تھا کہ میں مرضی سے اپنے شوہر کے ساتھ ہوں، میں گھر سے کوئی قیمتی چیز لے کر نہیں آئی، میں نے اپنی مرضی سے کورٹ میرج کی ہے۔

دعا زہرہ نے الزام لگایا کہ انکے والدین اسے مارتے پیٹتے تھے اور اسکی زبردستی شادی کرنا چاہتے تھے
 

Hunter1

Senator (1k+ posts)
yea is repeating the exact same script every time, something is off,
Allah reham karay bachion pr , agar waqai kidnap ka issue hy Allah ais bachi ko aazad kr dy
khud bhagi hy to Allah ain suub ko hedayat aata farmai aamin
 

The Oasis

MPA (400+ posts)
Typical child grooming and blackmailing case. Govt should take this girls custody and let the child protection and doctors to pycho medical examination.
 

baalti

Minister (2k+ posts)
masla simple hai... Pakistan mein 99% families internal politics mein aur unrest and domestic violence etc mein phansi hoi hoti hain, kuch parents jalaadonh ki tarah bachon se bartao kartay hain ya kuch parwah hi nhin kartay... rang barangi zindagiyaan kat rahi hoti hain... phir sochtay hain k aisa kyon ho geya, bachay pagal ya psycho kyon hain aur ever famous bachay/bachi ko nazar lag gai... na ji, ap k kutt-khanay ka nateeja hai jo abh rung la raha hai... haan aik adh namoonay khud hi bigray howay hotay hain... lekin baat karvi aur sach hai...
 
Last edited:

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
ہم بچوں کو جسمانی طور پر پابند کرسکتے ہیں مگر ان کے دماغ کنڑول نیں کرسکتے ، بہتر یہی ہے کہ صحیح اور غلط کی تمیز سکھایے اور بچوں کی اپنی زندگی کی زمہ داری ان پر ڈال دیں ۔ ہر شخص کا حق ہے کہ وہ اپنے لیے پھندہ خود تیار کرے۔
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں بہوت سے بالغ جاہلوں کو نہیں پتا
١٧٤ چوروں کو ووٹ دینا ہے کہ ایماندار لیڈر کو تو
بچوں کا کیا قصور ہے؟؟
٤٠ سال سے کبھی فوج کبھی امریکہ کبھی انڈیا پر الزام لیکن
ووٹ چوروں کو ???
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
I think what they are telling is truth.
Haan , it is possible that she is a minor. but i think she is with the guy on her own will.