کراچی کی عوام کہہ رہی ہے کہ حکومت سے جان چھڑائیں،وسیم اختر

wasm111h.jpg

وفاق میں حکومتی اتحادی کا حصہ ایم کیو ایم نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے اپنے ایک بیان میں ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کوکہنا چاہتا ہوں کہ کراچی سے متعلق اپنے وعدوں کو پورا کریں ، ہم کسی کو بلیک میل نہیں کرنا چاہتے بلکہ مسائل کا حل چاہتےہیں،کراچی کے عوام ہم سے کہہ رہے ہیں کہ حکومت سے جان چھڑائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوگ کراچی صرف ووٹ مانگنے کیلئے آتےہیں، دونوں حکومتوں سے کہنا چاہوں گا کہ آپ اس شہر کیلئے سنجیدہ نہیں ہیں، اس شہر کیلئے کسی نے بھی کام نہیں کیا، ہم نے کراچی کیلئے ہی اس اتحاد میں شمولیت اختیار کی اور معاہدے کیے، وعدے پورے نہیں ہوں گے تو پی ٹی آئی کی طرح اس اتحاد کو بھی خیر آباد کہہ دیں گے۔

وسیم اختر نے مزید کہاکہ ہم نے وزیراعظم شہباز شریف کو 7 ووٹ اس شہر کیلئے ڈالے تھے، مگر آپ لوگ وعدےپورے نہیں کررہے، پی ٹی آئی کو چھوڑنےکےبعد کراچی کی بہتری کیلئے اورکوئی آپشن نہیں تھا ،تاہم اب ہم اپنا فیصلہ کرنے والے ہیں۔
 
Altruist

Minister (2k+ posts)
Look MQM is crying that they should be the only ones to rape Karachi.

What it did do when it ruled the city of Lights but turned it into ruins?
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
Tu jaan churah dey na bhai… daer kis baat ki … bhai phir bik maat jana… akhri moqa hai Karachi waloon ko kuch dainay ka
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Shut up.
Karachi ke awam kh rehe ha to chor do.
Roka kiss nay ha?
Jab tk Bajwa ka hukam chornay ka ne ho ga essay dramay roz hon gay.
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
wasm111h.jpg

وفاق میں حکومتی اتحادی کا حصہ ایم کیو ایم نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے اپنے ایک بیان میں ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کوکہنا چاہتا ہوں کہ کراچی سے متعلق اپنے وعدوں کو پورا کریں ، ہم کسی کو بلیک میل نہیں کرنا چاہتے بلکہ مسائل کا حل چاہتےہیں،کراچی کے عوام ہم سے کہہ رہے ہیں کہ حکومت سے جان چھڑائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوگ کراچی صرف ووٹ مانگنے کیلئے آتےہیں، دونوں حکومتوں سے کہنا چاہوں گا کہ آپ اس شہر کیلئے سنجیدہ نہیں ہیں، اس شہر کیلئے کسی نے بھی کام نہیں کیا، ہم نے کراچی کیلئے ہی اس اتحاد میں شمولیت اختیار کی اور معاہدے کیے، وعدے پورے نہیں ہوں گے تو پی ٹی آئی کی طرح اس اتحاد کو بھی خیر آباد کہہ دیں گے۔

وسیم اختر نے مزید کہاکہ ہم نے وزیراعظم شہباز شریف کو 7 ووٹ اس شہر کیلئے ڈالے تھے، مگر آپ لوگ وعدےپورے نہیں کررہے، پی ٹی آئی کو چھوڑنےکےبعد کراچی کی بہتری کیلئے اورکوئی آپشن نہیں تھا ،تاہم اب ہم اپنا فیصلہ کرنے والے ہیں۔
ye waseem ajhtar bohat baraa dalaal hey....hakoomat bhi nahi chourney aur drama bhi kernaa hey.....chourdooo tum Hakoomat ku wu khud khutam hu jaieye giiii simple....ye wait ker raha hey ke establishment en ku keya danaa dalte hey