کراچی گرین بس پر پتھراؤ کس کی حرکت تھی؟

8%DA%AF%D8%B1%D8%B9%D8%B9%D9%86%D8%A8%D8%A6%D8%B3%D9%BE%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%B1%D8%A7%DB%81.jpg

کراچی کے پہلے ماس ٹرانزٹ منصوبے پر شرپسندوں نے پتھروں سے حملہ کر دیا، نامعلوم افراد کے خلاف درخواست جمع کرا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے کراچی گرین لائن بس پر پتھر برسانے کا واقعہ پیش آیا، بس پر پتھر برسانے کے واقعات نمائش سے سرجانی کے درمیان 4 مختلف مقامات پر رونما ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پتھراؤ پیڈسٹرین برج سے کیا گیا ہے، پتھراؤ سے بس کو نقصان پہنچا، بس کے سائیڈ گلاس اور دیگر شیشے ٹوٹ گئے تاہم واقعہ میں تمام مسافر محفوظ رہے۔

بس پر پتھراؤ کےواقعہ نے گرین لائن منصوبے کی سیکیورٹی پر بھی سوالات کھڑے کر دیئے ہیں جبکہ گرین لائن منصوبے میں نصب نو سو کیمروں، ڈھائی سو سیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کا دعوی بھی غلط ثابت ہوگیا۔

https://twitter.com/x/status/1484898644956483586
ضلع وسطی انتظامیہ کی جانب سے نامعلوم افراد کے خلاف پولیس میں درخواست جمع کروا دی گئی ہے، جس کے بعد پولیس حکام نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

دوسری جانب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گرین بس پر پتھراؤ کچی آبادی کے کچھ بچوں نے شرارتاً کیا ہے۔ پولیس نے بسوں پر پتھر مارے والے بچوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1484895929400451079
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

اور یہ بچے بلاول ہاؤس کے تھے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
It will be miracle that this project keeps operating after a year. In Pakistan mafias are more powerful than government.
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
Transport Mafia is responsible which got the power from establishment under ayub khan era.
 
rmunir

یہ مافیا ڈبل سواری پر پابندی رکھنے کیلئے کروڑوں روپے سندھ حکومت کو بطور رشوت دیتے تھے۔ اب بھلا یہ کیسے برداشت کریں گے کہ کوئی اور سروس انکو ریپلیس کرے؟۔