کراچی یونیورسٹی میں خودکش حملہ کرنیوالی خاتون کون تھی؟ حیران کن تفصیلات

balcih1h11i1i.jpg

جامعہ کراچی میں خود کش دھماکا کرنے والی خاتون سے متعلق تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں۔

گزشتہ روز ہ کراچی یونیورسٹی کے احاطے میں چینی زبان کے مرکز کے قریب ایک خود کش حملے میں تین چینی اساتذہ سمیت کم از کم چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے تھے۔

علیحدگی پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے مجید بریگیڈ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی اور ایک خاتون کی جانب سے خودکش حملہ کرنیکا دعویٰ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق خودکش بمبار خاتون جس کا نام شاری بلوچ بتایا جارہا ہے، 2 بچوں کی ماں تھیں اور اعلیٰ تعلیم یافتہ تھیں جس کا تعلق بلوچستان کے ضلع کیچ سے تھا۔

بتایا جارہا ہے کہ خاتون لفٹ لیکر کراچی یونیورسٹی تک پہنچی تھی اور غیرملکی پروفیسرز کی گاڑی کا انتظار کرتی رہی اور جیسے ہی گاڑی کراچی یونیورسٹی میں داخل ہوئی تو خاتون نے آگے بڑھ کر خود کو دھماکے سے اڑالیا۔

شاری بلوچ نامی خودکش بمبار نے دو ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کی تھیں اور وہ کراچی کی ایک یونیورسٹی سے ایجوکیشن میں ایم فل کی ڈگری حاصل کر چکی تھیں۔

خود کش بمبار شاری بلوچ کے خاندان والوں نے تصاویر دیکھ کر تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شاری بلوچ تین ماہ پہلے اپنی بہن کی شادی میں شرکت کرنے آئی تھی اور انہوں نے کیچ میں اپنی بہن کی شادی میں شرکت کی تھی۔

ان کے شوہر ڈاکٹر ہیں جبکہ ایک بہن بھی ڈاکٹر ہیں اور وہ کچھ ماہ پہلے ایم فل کی ڈگری میں داخلہ لینے کے لئے اپنے شوہر اور بچوں سمیت کراچی منتقل ہوئی تھیں اور وہیں رہائش پذیر تھیں۔

شاری بلوچ کے والد گریڈ 20 کے سرکاری افسر تھے اور حال ہی میں ریٹائر ہوئے تھے جبکہ اسکے خاندان کا کوئی کریمنل ریکارڈ نہیں ملا۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
She badily brainwashed..May be she has some mental..attitude issues..Becoz she is highly educated. She has two children..husband.. Family... these aspects didn't fit on her as suicide bombar..If you are wants to harm CPEC..or against Pak Army....then to killed 4 Chinese teachers...its didn't make sense..
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)

There was news circulating in social media that her husband was among the missing persons and later his mutilated body was found what is the factual position
 
hkniazi

Minister (2k+ posts)

Well than either she should have gone for Bajwa, ghq or election commission.
Doing that, would have won her whole lot of Pakistan’s hearts and prayers.
Now, she is some stupid ass b**t*h
 
ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
that's big alarming for pakistan hence our chutiye politicians ek dosre ki chadi utarte phir rahe hia
 
Kam

Minister (2k+ posts)
A character like Afia Saddiqui.
But why our agencies cannot reach to her before this incident. It means agencies waly bas haram khori kar rahy hain.
 
eccentric

MPA (400+ posts)
This is pure rebellion where educated ppl are challenging the state, brainwashed is an aspect, but this should give ppl in power sleepless night they have failed to convince common ppl to be part of the state. I always wonder why balouch in Iran are peaceful and flourishing, this make me come to conclusion our state is a failure, institutions in the country are doing everything other than what they are supposed to do, Justice s/s has failed and military is unable to control terrorism. Any doubt we are a failed state?
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
balcih1h11i1i.jpg

جامعہ کراچی میں خود کش دھماکا کرنے والی خاتون سے متعلق تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں۔

گزشتہ روز ہ کراچی یونیورسٹی کے احاطے میں چینی زبان کے مرکز کے قریب ایک خود کش حملے میں تین چینی اساتذہ سمیت کم از کم چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے تھے۔

علیحدگی پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے مجید بریگیڈ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی اور ایک خاتون کی جانب سے خودکش حملہ کرنیکا دعویٰ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق خودکش بمبار خاتون جس کا نام شاری بلوچ بتایا جارہا ہے، 2 بچوں کی ماں تھیں اور اعلیٰ تعلیم یافتہ تھیں جس کا تعلق بلوچستان کے ضلع کیچ سے تھا۔

بتایا جارہا ہے کہ خاتون لفٹ لیکر کراچی یونیورسٹی تک پہنچی تھی اور غیرملکی پروفیسرز کی گاڑی کا انتظار کرتی رہی اور جیسے ہی گاڑی کراچی یونیورسٹی میں داخل ہوئی تو خاتون نے آگے بڑھ کر خود کو دھماکے سے اڑالیا۔

شاری بلوچ نامی خودکش بمبار نے دو ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کی تھیں اور وہ کراچی کی ایک یونیورسٹی سے ایجوکیشن میں ایم فل کی ڈگری حاصل کر چکی تھیں۔

خود کش بمبار شاری بلوچ کے خاندان والوں نے تصاویر دیکھ کر تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شاری بلوچ تین ماہ پہلے اپنی بہن کی شادی میں شرکت کرنے آئی تھی اور انہوں نے کیچ میں اپنی بہن کی شادی میں شرکت کی تھی۔

ان کے شوہر ڈاکٹر ہیں جبکہ ایک بہن بھی ڈاکٹر ہیں اور وہ کچھ ماہ پہلے ایم فل کی ڈگری میں داخلہ لینے کے لئے اپنے شوہر اور بچوں سمیت کراچی منتقل ہوئی تھیں اور وہیں رہائش پذیر تھیں۔

شاری بلوچ کے والد گریڈ 20 کے سرکاری افسر تھے اور حال ہی میں ریٹائر ہوئے تھے جبکہ اسکے خاندان کا کوئی کریمنل ریکارڈ نہیں ملا۔
Liberation army? From what
salae total 10 budmash with indian backing baecharae chinese teachers koe maar deeya

aesa keeya burrah masla thaa chuteeyae baewakhoof
 
Vertex

MPA (400+ posts)
She badily brainwashed..May be she has some mental..attitude issues..Becoz she is highly educated. She has two children..husband.. Family... these aspects didn't fit on her as suicide bombar..If you are wants to harm CPEC..or against Pak Army....then to killed 4 Chinese teachers...its didn't make sense..
Aur janab ye bhi ho sakta ha k us ki family k logonko mara gya ho aur wo badla le rahi ho.
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
Some viable engagement with people of the state and visible package for them keep people healthy and positive in attitude and behaviour. The control of few corrupt feudal lords, lack of education, resources and center to express peoples voice create suffocation, discontent, alienation and revenge against those controlling all and above. Such community is prone to foreign separatist agenda for whatever they been denied and secluded. Old practices don’t work in a relatively informed living in socially knitted world.
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
She badily brainwashed..May be she has some mental..attitude issues..Becoz she is highly educated. She has two children..husband.. Family... these aspects didn't fit on her as suicide bombar..If you are wants to harm CPEC..or against Pak Army....then to killed 4 Chinese teachers...its didn't make sense..
The question is who brainwashed her? In mainstream media we have people like Mir Hamid, Najam Sethi, and Pervaiz Houdbhay who brainwash people regarding the Baloch affair. But the question remains who taught her all that? Who was she in contact with all those years? There are also reports that bomb was highly sophisticated, hence the damage. Find out who was behind it, and why ISI missed them? It was all happening in front of our security agencies.
 
khan_11

Minister (2k+ posts)
کوئی بھی حتمی رائے دینے سے پہلے ہمیں اس عورت کے ایسا کرنے کے پیچھے ہونے والے محرکات دیکھنے پڑے گے جب ملک میں مافیاز اور چوروں کی حکومت ہو گی تو تمام مافیاز سر اٹھانے لگتے ہیں اور سپیشلی سندھ اور بلوچستان میں جب تک ان وڈیروں ، سرداروں اور ملکوں کو کچلا نہیں جائے گا ایسے واقعات ہوتے رہے گے ان دونوں صوبوں میں عام پبلک تو ان سرداروں کی اجازت کے بغیر سانس بھی نہیں لے سکتے ہماری بہادر فوج نے بہت قربانیاں دے کر حالات ٹھیک کیے تھے لیکن ایک دو بندوں کیوجہ سے ان کی قرُبانیاں رائیگاں ہو رہی ہیں