کرونا کی برکت سےکچھ پیسے ملے ہیں اور یہ اترا رہے ہیں کہ معیشت بہترہو گئی

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی کھوتا ساری عمر کھوتا ہی رہتا ہے اس کو پتا ہی نہیں ملا کیا تھا اوئے ساری دنیا کو تو اپنی پڑی تھی پاکستان کو کسی نے خاک دینا تھا جو ایکسپورٹ بڑھی ہے یہ بھی کرونا کی وجہ سے ہے یہ کامیاب حکمت عملی تھی اس حکومت کی اصل میں اس نے کہنا تھا کہ یہ سب یہودی دے رہے ہیں لیکن پھر اس نے فلسطین پر پاکستان کا کامیاب دنیا کا تسلیم شدہ کردار دیکھا تو سمجھ نہیں آئی اور ہانک دیا اس نے میرے یہ پیسے میرے بڑے بہنوئی نے دیے ہیں اوراسی لیے حالات بہتر ہوئے ہیں
ٹیکسٹائل پاکستان کا 35 فی صد لوگوں کو روزگار دینے والے کہتے ہیں ہم پر ایک ایسا وقت بھی آیا تھا 2013 سے لے کر 2018 تک جب ٹیکسٹائل والو نے ٹماٹر 80 روپے کلو بکتا تھا اور ہم اپنی لومیں یعنی ٹیکسٹائل کی مشینری سکریپ لوہے کے بھاؤ 52 روپے کلو بیچ رہے تھے ایک ٹیکسٹائل کا عہددار کہتا ہے میں اسحاق ڈار کے پاس گیا تو اس نے 2 منٹ ہے تمھارے پاس اپنی بات کہو اور چلتے بنو میں روتا اس کے دفتر سے باہر نکلا تھا لیکن اس حکومت نے ہماری بڑی مدد کی ہے ہمیں زوال سے نکالا ہے اب جب کہ 50ہزار ٹیکسٹائل بند یونٹ چل پڑے ہیں اور ان شاءاللہ 30 ہزار اور ایڈ ہونے جا رہے ہیں 2 لاکھ لوگوں کو روزگار ملا یورپ امریکہ برطانیہ کے ساتھ ریکارڈ تجارت کی ہے ان ٹیکسٹائل والوں کا تخمینہ 11 ارب ڈالر کی ایکسپوڑٹ لگایا جا رہا ہے اور ان کا دعوی ہے یہ اگلے سال 15 سے 16 ارب ڈالر ہو گا فیصل آباد میں اور یہ سلسہ جاری و ساری ہے
پاکستان کا خزانہ بھر رہا ہے جو کہ نونی لیگ صرف 7 ارب ڈالر چھوڑ کر گئی تھی جس میں گزشتہ اٹھارہ سال کا ریکارڈ ٹوٹ رہا ہے ۔۔۔13 سال بعد پاکستان کی ایکسپورٹ کا ریکارڈ قائم ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانی خسارہ 10 ماہ سے سرپلس ہے ۔۔۔۔ اسٹاک ایکسینج پاکستان میں 74 سالہ تاریخ کا سب سےبڑا لین دینا ہونا جو کہ ایک ریکارڈ بنتا ہے
پیل پارٹی اپنے دور 2013 میں خسارہ امپورٹ ایکسپورٹ میں ڈیڑھ ارب چھوڑ گئی تھی اور نواز شریف 2018 میں 19 ارب ڈالر خسارہ چھوڑ گیا تھا لیکن انہوں یہ خسارہ برابر بلکہ منفی کر دیا ہے

 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکے والا ۔۔، زادہ منافق اسلام فروش فراڈیا فضل الشیطان نطفہ حرام جو لعنتی پاکستان کئ تشکیل کو گناہ بھونکتا ہو اپنے حلقےسے کسی کتےوالی کرا کے ہار گیا ہو وہ لعنتی فراڈیا بلیک میلر اسلام فروش منافق فوجئ شہئیدوں کی فیملیز کے لئے مخصوص زمین مشرف کا پالتو کتا بن کھا گیا ہو اور شہیدوں کی فیملی کا حق کھانے کی باوجود جنٗ شہیدوں کی زمین یہ لعنتی کھا گیا ان ہئ شہیدوں کی فوج پر بھونکنے والا کتا آگے پیچھے اوپر نیچے کا گے پاکستان کا ما ما بننے کی کوشش کر رہا ہے
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
فضل الرحمن ! چوروں کی دلالی اور وکالت کا انجام ، رسوائی + رسوائی +رسوائی . اگر 11 چور اسلام آباد کے 22 نمبر بنگلے میں پچھلے 33 سال تک سالانہ 44 لاکھ کا دہی کا شربت اپنے ڈاکو امام کے ساتھ با جماعت پئیں تواگلے 55 سال تک دماغ صرف کرسی کرسی کرتا ہے . ابھی اگلے 11 سال مزید نشہ نہیں اترے گا ..اگر یہی حالت رہی تو 2023 میں کیا ہو گا =پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں - اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی .
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
‏فضل الرحمن کی بھی کیا زندگی ھے 2014 میں دھرنوں کے نقصانات بتایا کرتا تھا اور 2020 میں فضائل بتارہا ہے ======= == === سب سے پہلے میرے قائد مخ تڑم مولانا فضل الرحمن صاحب کو سینیٹ کی سیٹ پیش کی جانی چاہیے تاکہ وہ اقتدار کے ایوانوں میں پہنچ کر سکھ کا سانس لیں اور ان کی اکھڑتی ہوئی سانسیں بحال ہوں . جان لو گے کیا بچے کی !==
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
چونکہ یہ ملا بھی بلو ہیجڑے کی طرح گے ہے، لہازہ اسی کی طرح بھونکتا ہے، جیسے بلو موری کی باتوں کا کوئ سر پیر نہی ہوتا، آتا ہے اور کسی بیوہ رنڈی کی طرح بین کر کے چلا جاتا ہے، بالکل اسی طرح یہ گے ملا بھی آتا ہے، بھونکتا ہے اور دفع ہو جاتا ہے۔ یہ اور اس جیسے منحوس اب انشا اللہ روتے ہی رہیں گے۔