کرونا کی پہلی اور دوسری لہر پر اپوزیشن کے بیانات میں واضح فرق

They only care about their interest. They had no intention of making any positive difference in a common man's life when they were in power and now when they are in opposition, they don't give a damn about health and safety of general public.
 

Shahzad Ali AK-27

MPA (400+ posts)
ان چوروں کا سچ اور ایمانداری سے کوئی تعلق نہیں
صرف جاہل ہی ان کی باتوں پر یقین کر سکتے ہیں
سب کچھ دیوار پر لکھا ہے پھر بھی کوئی جاہل ان کی بات سننا چاہتا ہے
تو یا تو پاگل ہے یا منافق
 

Diabetes

MPA (400+ posts)
People of Pakistan should make this jalsa failure. People should not participate in these jalsas to save themselves from. Corona. Media should advocate and guide not to gather in numbers anywhere.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں کوئی شک نہیں اپوزیشن کے پہلے اور موجودہ بیان میں بہت فرق ہے مگر بہت سے سوال اٹھتے ہیں - اگر کرونا تھا تو گلگت کا الیکشن کیوں کرایا اور چند دن پہلے ہی خان صاحب نے ایک جلسے سے خطاب کیوں کیا ؟ خان صاحب نے چند دن پہلے سوات اور حافظ آباد میں جلسے کیوں کئے ؟ آج خادم حسین رضوی صاحب کے جنازے میں دو لاکھ لوگوں کو شرکت کی اجازت کیوں دی گئی - ابھی حکومت نے خود کوئی لاک ڈاؤن نہیں کیا تو اپوزیشن سے کیوں توقو ع کہ وہ اپنی تحریک اتنے اہم موڑ پر ختم کر دے ؟ خان صاحب نے بھی یو ٹرن لیا جب کہا لاک ڈاؤن نہیں ہو گا لیکن پھر اچانک کر دیا - حکومت پہلے مکمل لاک ڈاؤن خود کرے اور پھر اپوزیشن اگر پھر بھی جلسے کرتی ہے تو ان پر سختی کرے انہیں پورا حق پوھنچتا ہے -
 

Shahzad Ali AK-27

MPA (400+ posts)
People of Pakistan should make this jalsa failure. People should not participate in these jalsas to save themselves from. Corona. Media should advocate and guide not to gather in numbers anywhere.
People of Pakistan are making it failure
but a few thousand idiots are easy to find in any society
so those few idiots plus Lanti media make it look like something but actually
few thousand in millions is not a successful gathering
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Agr jalsa ho b gya tu be in PDM ko tu kuch be faida nhi hona.. lakin dua ha kh humare hi kamaqal loog jo wahan hn ge wo bechare corona se bache rahein