کرپشن ثابت کردیں تو میں عدالت سے معافی مانگ کر گھر چلا جاؤں گا:شہباز شریف

shehbaz-sharif-cpr.jpg

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے خلاف جعلی اور جھوٹا کیس بنا کر عدالت کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی، اگر یہ الزام ثابت کردیں تو میں عدالت سے معافی مانگ کر گھر چلا جاؤں گا۔

تفصیلات کے مطابق سپیشل جج سنٹرل لاہور اعجاز حسن اعوان کی عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں کوٹ لکھپت جیل میں سات ماہ رہا ہوں، ایف آئی اے والے وہاں دو بار میرے پاس آئے، اپنے دستخط شدہ جوابات بھی دیئے اور یہ جو پلندہ آپکو دیا گیا ہے یہ تمام دستاویزات این سی اے لندن کو بھی دی گئیں، انہوں نے دنیا کی مایہ ناز نیشنل کرائم ایجنسی کو یہ دستاویزات دیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ این سی اے نے پونے دو سال تحقیقات مکمل کرنے کے بعد لندن کی کورٹ میں بیان دیا کہ وہ میرے خلاف تحقیقات ختم کر رہے ہیں اور آج پونے چار سال اس حکومت کو ہوگئے لیکن یہ ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکے ہیں۔

شہباز شریف نے عدالت میں مزید کہا کہ جب یہ کیس چلے گا تو عدالت کو ثبوت دوں گا، میں نےقوم کے اربوں روپے بچائے اورنج ٹرین میں 81 ارب روپے بچائے، صاف پانی کے ایک کیس میں مجھے بدنام کرنے کیلئے ڈھنڈورا پیٹا گیا لیکن صاف پانی کے تمام ملزمان کو باعزت بری کیا گیا، مجھ پر جعلی کیس بنایا گیا، کہاں ہے کرپشن، اس کیس میں عدالت کا وقت ضائع کیا جارہا ہے۔

ان کا مزیدکہنا تھا کہ جج صاحب سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے بشیر میمن کا بیان ریکارڈ پر ہے کہ وزیر اعظم نے شہباز شریف کے خلاف کیس بنانے کا کہا، میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں اگر یہ ثابت ہو جائے کہ سلیمان شہباز نے ترکی کی کمپنی سے پیسہ کھایا ہے میں خدا کی قسم آپ سے اور اللہ سے معافی مانگ کر گھر چلا جاؤں گا۔

واضح رہے کہ عدالت میں سماعت کے دوران ایف آئی کے وکیل اور شہباز شریف کے وکیل عطا اللہ تارڑ کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی تھی، عطا تارڑ نے ایف آئی اے کے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمیں نہ سکھائیں ہم عدالت سے بات کر رہے ہیں، جس پر عدالت نے وکلاء کو آپس میں بحث سے روک دیا، عدالت نے آئندہ دائرہ اختیار پر بحث کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 28 فروری تک ملتوی کردی۔

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
...................................اگر یہ الزام ثابت کردیں تو میں عدالت سے معافی مانگ کر گھر چلا جاؤں گا۔..........

Exposing yourself? That pretty much sums up where you stand and how you think you're above the law........ You won't be going home, instead you'd be in jail living as somebody's bitch and masseuse.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

استغاثہ نے اپنا کیس لا تعداد ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ پیش کر دیا ہے . اب آپ جناب کا کام ہے کہ ثبوتوں کو غلط ثابت کریں، اونَس اب جناب پر ہے . لہذا زیادہ ہوشیار بننے کی ضرورت نہیں . ان ثبوتوں کو جناب غلط ثابت نہ کر سکے تو آپ گھر نہیں بلکہ جیل جائیں گے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتی دیا پترا امرتسری رام گلی دے چکلے دی پیداوار تو بڑا چنا منا کا کا ہے ابے نطفہ حرام کرپشن ثابت ہوچکی ہے اب تو گھر نہیں جیل جائے گا اور یہئ مریم کیپٹن صفدر اور نواز شریف بھی چاہتا ہے کہ تو اور حمزہ جیل جائیں اور مریم اور کیپٹن صفدر پارٹی پر قبضہ کرے
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Pakistan ,, Pakistan ka maal, iss k Marhoom Abba G k assets hein, ye Baadsha Salamat keh rahe hein k chor sabit ho jaaou to mein jail nahi gher jana chahta hoo, Fikar na karein Zillay Elahi aap ka farmaan zaroor baja laaya jaey ga. kisi ke kya majaal k aap k farmaan k aagey koi sir sare tasleem kham na karey. Riyasat aap ke,Idarey aap k, Public servant aap k Khadim.
 
zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)

استغاثہ نے اپنا کیس لا تعداد ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ پیش کر دیا ہے . اب آپ جناب کا کام ہے کہ ثبوتوں کو غلط ثابت کریں، اونَس اب جناب پر ہے . لہذا زیادہ ہوشیار بننے کی ضرورت نہیں . ان ثبوتوں کو جناب غلط ثابت نہ کر سکے تو آپ گھر نہیں بلکہ جیل جائیں گے

کچھ بھی نہیں ہونا ڈاکٹر صاحب ، ہمیشہ کی طرح بری ہو جانا ہے. پنجاب کا عدالتی نظام شریف مافیا کے ہاتھوں یرغمال ہے اور سندھ کا ہمیشہ زندہ رہنے والے بھٹو کے ہاتھوں جہاں عزیر بلوچ اب تک سترہ کیسز سے بری ہو چکا ہے.
ججوں کو لٹکانا ناگزیر ہو چکا ہے
 
Complete Sense

Minister (2k+ posts)
For last 10 years, he is claiming that... All the financial corruption and murder of citizens case is aganist him... He knows very well he has to go to jail... For sure
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ بھی نہیں ہونا ڈاکٹر صاحب ، ہمیشہ کی طرح بری ہو جانا ہے. پنجاب کا عدالتی نظام شریف مافیا کے ہاتھوں یرغمال ہے اور سندھ کا ہمیشہ زندہ رہنے والے بھٹو کے ہاتھوں جہاں عزیر بلوچ اب تک سترہ کیسز سے بری ہو چکا ہے.
ججوں کو لٹکانا ناگزیر ہو چکا ہے

زاہد جی یہی تو رونا ہے . ہر کیس میں ناقابل تردید ثبوت ہوتے ہوئے بھی ہر پیشی پر ہر عدالت کے جج کو لتاڑ کر اور گھٹیا ڈائیلاگ مار کر دفعان ہو جاتا ہے اور وہ چڈو قسم کے جج بھی سالے کو سر سر کرنے میں لگے رہتے ہیں . اس خاندان کے علاج کے لیے تو کسی فدائی کو ہی اب ہمت کرنی پڑے گی ورنہ تو کچھ بھی بچتا دکھائی نہیں دیتا
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اگر پاکستان کو مستقبل کا ایک ملک دیکھنا ہے تو کسی نہ کسی کو سر پر کفن باندھنا پڑے گا نظام اپنی موت مر چکا ہے
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)

زاہد جی یہی تو رونا ہے . ہر کیس میں ناقابل تردید ثبوت ہوتے ہوئے بھی ہر پیشی پر ہر عدالت کے جج کو لتاڑ کر اور گھٹیا ڈائیلاگ مار کر دفعان ہو جاتا ہے اور وہ چڈو قسم کے جج بھی سالے کو سر سر کرنے میں لگے رہتے ہیں . اس خاندان کے علاج کے لیے تو کسی فدائی کو ہی اب ہمت کرنی پڑے گی ورنہ تو کچھ بھی بچتا دکھائی نہیں دیتا

یار ڈاکٹر صیب۔۔ جج کو خلاف فیصلہ دے کر مرنا ہے کیا۔ یہی تو سسیلین مافیا ہے۔۔

اسی مافیا کے لگائے ہوئے جج ہیں یہ۔۔

سسٹم کو اسی طرح تو یرغمال بنایا ہوا ہے۔۔

یہ شریف چور پاکستان کے ال کپون ہیں۔۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یار ڈاکٹر صیب۔۔ جج کو خلاف فیصلہ دے کر مرنا ہے کیا۔ یہی تو سسیلین مافیا ہے۔۔

اسی مافیا کے لگائے ہوئے جج ہیں یہ۔۔

سسٹم کو اسی طرح تو یرغمال بنایا ہوا ہے۔۔

یہ شریف چور پاکستان کے ال کپون ہیں۔۔

حضور ایسے واسطے ای تے کیہہ ریا آں کے ایناں دے علاج لئی کسے فدائی نوں ای ہن اگّے آنا پینا اے، نئیں تے ملاں فضل الرحمٰن دا دِتّا جنت دا ٹکٹ واپس
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
Na qaqa na phir maafi mang k ghar kis nay janay dena hai?? Teeno tay lamiya paa k chitar lanay nay ek wari sabit tay ho lain day to zara?