کرپشن کا ڈریکولا نواز شریف /کرپشن کا دیوتا شہباز شریف؟

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
کرپشن کا ڈریکولا نواز شریف اور کرپشن کا دیوتا شہباز شریف نے پہلا بڑا ڈاکہ لاھور راولپنڈی/ اسلام آباد موٹر وے2 پر مارا تھا ھے جس کا اس شریفین مافیاز نے فاصلہ غیر ضروری طور پر اپنا کمیشن کھانے کے لیئے 100 کلومیٹر بڑھا دیا تھا جس جس کا خمیازہ عوام ساری عمر بھگتی رھے گی لاہور راولپنڈی/ اسلام آباد موٹر وے- 2 کا فاصلہ بڑھنے کے ساتھ ساتھ عوام روزانہ کی بنیاد پر ایک گھنٹہ فاصلہ(100) کلومیٹر زیادہ طے کرتی ھے اور ساتھ ساتھ اب تک عوام کڑوروں لیٹر پٹرول/ڈیزل زیادہ خرچ کر رھی ھے یہ ہی نواز / شہباز کی جوڑی کی سب سے بڑی کرپشن کی ابتداء تھی جس میں اربوں روپے کمیشن کھایا گیا جس پر اس خاندان نے لندن کے فلیٹس خریدے اور آپنے بچوں کو لندن میں جائیدادیں خریدنے کا کاروبار شروع کروایا ۔
لاھور راولپنڈی/اسلام آباد موٹر وے 2 کا فاصلہ بالکل جی ٹی روڈ کے متوازی ہونا چاہیے تھا لیکن شریفین مافیاز نے اپنے پٹواریوں کی مدد سے اس کا فاصلہ 100 کلومیٹر بڑھا دیا اس 90 کے دھائی کے اخبارات چیخ چیخ کر اس کرپشن پر آوازیں اٹھا رھے تھے لیکن شریفین مافیاز نے اس وقت میڈیا کے منہ میں ھڈی ڈال دی۔ تھی جس سے وہ آوازیں دب گئیں
حکومت پاکستان کو ایک کمیشن بنا کر اس لاھور راولپنڈی/اسلام آباد موٹر وے 2 کا آڈٹ کروانا چاھے اور اس کرپشن کے زمہ داران نواز شہباز کے خلاف ایکشن لیا جانا چاہیے۔۔؟ کہ جو ظلم ان دونوں شریفین مافیاز نے
کرپشن کے ڈریکولا بن کر پاکستان کی عوام کے ساتھ کیا ھے اور خاص کر پنجاب کی عوام اس ظلم کا شکار ہوئی ھے پنجاب کی عوام اس 100 کلو میٹر کے اضافی فاصلے کے ظلم کو کبھی نہیں بھولے گی ! اور اس کا حساب ضرور لے گی
 
Last edited by a moderator:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
رنگ روڈ راولپنڈی منصوبے میں بے ضابطگیوں کے حوالے سے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ مکمل

■ چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے رپورٹ وزیر اعلی پنجاب کو بھجوادی۔ ذرائع

■ وزیر اعلی پنجاب نے تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع

■ وزیر اعلی کی جانب سے ذمہ داران کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔ ذرائع

■ رپورٹ کے متن میں موجود سفارشات پر من و عن عملدرآمد کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ ذرائع

■ کمیٹی کی جانب سے سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود اور لینڈ ایکوزیشن کلیکٹر وسیم علی تابش کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع

■ محمد محمود اور وسیم علی تابش کا کیس نیب بھجوانے کی سفارشات پیش کی گئی ہیں۔ رپورٹ کا متن

■ دونوں افسران نے غیر قانونی لینڈ ایکوزیشن پر 2.3 ارب روپے تقسیم کئے۔ رپورٹ کا متن

■ اتنی بڑی رقم کی ادائیگی اٹک لوپ کے رینٹ سینڈیکیٹ کو فائدہ پہنچانے کیلئے کی گئی۔ رپورٹ کا متن

■ وسیم علی تابش نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ضلع اٹک میں 2 ارب سے زائد کی رقم خرچ کی۔ رپورٹ کا متن

■ رینٹل سینڈیکیٹ میں ملوث تمام لوگوں کے خلاف تحقیقات کی جائیں گی۔ رپورٹ کا متن

■ تحقیقات کرنے سے استفادہ اٹھانے والے بے نامی حصہ دار بھی سامنے آسکتے ہیں۔ رپورٹ کا متن

■ اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن قواعد وضوابط اور انتظامی قوانین کی دھجیاں اڑانے پر محمد محمود کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لے۔ رپورٹ کا متن

■ محمد محمود کے بھائی کا مکہ سٹی کے ساتھ تعلق کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کا متن

■ سابق کمشنر نے اپنے بھائی کو فائدہ پہنچانے کیلئے یااس کے ذریعے بے نامی طریقے سے خود کو فائدہ پہنچانے کیلئے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔ رپورٹ کا متن

■ توقیر شاہ اور نیسپاک کے چند افسران کو بھی ان بے ضابطگیوں میں ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کا متن

■ میسرز Zeeruk کو پی اینڈ ڈی پنجاب کی جانب سے بلیک لسٹ کیا جائے۔ رپورٹ کا متن

■ ممبر پی اینڈ ڈی فرخ نوید کو عہدے سے ہٹایا جائے اور انکے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا جائے۔ رپورٹ کا متن

■ ایف بی آر اور ایف آئی کو 12 مختلف ہاوسنگ سوسائیٹیز اور پراپرٹیز کے حوالے سے چھان بین کی ذمہ داری دی جائے۔ رپورٹ کا متن

■ ہاوسنگ سوسائیٹیر میں موجودہ یا ریٹائرڈ افسران کے بے نامی حصہ دار ہونے کے حوالے سے تحقیقات کی جائیں۔ رپورٹ کا متن
سوسائیٹیز/ پراپرٹیز
◇ نووا سٹی
◇ نیو ایئرپورٹ سٹی
◇ بلیو ورلڈ
◇ اتحاد سٹی
◇ نئے اسلام آباد ائیرپورٹ کے نزدیک گاوں میاں رشیدہ میں 3 سو کنال اراضی
◇ تھلیاں میں 200 کنال اراضی
◇ جنڈو اور چوکر میں اراضی
◇ لائف ریذیڈینشیا
◇ روڈن اینکلیو
◇ ساس ڈویلپرز
◇ کیپیٹل سمارٹ سٹی
◇ ٹاپ سٹی

■ ڈی سی اٹک، ڈی سی راولپنڈی، اے ڈی سی آر راولپنڈی، اے سی راولپنڈی صدر اور فتح جنگ اور چیف آفیسر فتح جنگ تحصیل کونسل کو انکی مجرمانہ غفلت اور خاموشی پر عہدوں سے فوری ہٹایا جائے۔ رپورٹ کا متن

■ متعلقہ اتھارٹیز کرنل ریٹائرڈ عاصم ابراہیم پراچہ کی جانب سے قومی سیکیورٹی کے احساس ادارے کا نام استعمال کرنے کی تحقیقات کریں۔ رپورٹ کا متن

■ فورسز میں متعلقہ افسران کومیجر جنرل ریٹائرڈ سلیم اسحاق کے رینٹل سینڈیکیٹ میں کردار کے حوالے سے بھی آگاہ کیا جائے۔ رپورٹ کا متن

■ بورڈ آف ریوینیو پنجاب تشہیر کی گئی الائنمنٹ کے حوالے سے ریوینیو اسٹیٹس کے ڈی سی ریٹس کی موجودہ مارکیٹ ریٹس کے ساتھ تصدیق کیلئے سپیشل ٹیم تشکیل دے۔ رپورٹ کا متن

■ ایف آئی اے کا سائبر ونگ غیر منظور شدہ سوسائیٹیر کی آن لائن اور دیگر تشہیر اور نووا سٹی کی جانب سے منظور شدہ ایریا سے زائد سیلز کے حوالے سے تحقیقات کرے۔ رپورٹ کا متن
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
sab ko pata hai sharif mafia zardari mafia.. ab itna kare inko firing squad ke samne kara kar ke jahanam wasil kare.. or is chapter ko once for all close kare..
 
jony1

MPA (400+ posts)
میٹرو کا ریکارڈ لاہور آفس مے جلایا گیا اس پی انکواری ہونی چاہے
نواز شریف نے جتنے جلسے کے انکے اخراجات قومی خزانے سےادا ہوے اور انکے لیے جتنے وعدے کیے انکا بھی حساب ہونا چاہیے.
سیلاب کے لیۓ آے فنڈز جو خرد برد ہوے آجتک رپورٹ سامنے نہیں آئ وہ پیسے کدھر گۓ
چینی کمپنیوں کا ریکارڈ کتنا کتنا کمیشن لیے سب کے چھان بین ممکن ہے مگر وزیر احتساب اتنے تھکے ہوے ہیں کہ اپ جیسے جو کرنا تھا کر لیا
میرے بات یاد رکھنا اگر یہ وزیر کسی کام کے ہوتے تو روز پریس کانفرس کرتے اور چوروں کے مت مار دیتے ہور عدالتوں کو بے نقاب کرتے کہ فلاں فلاں جج ہماری راہ میں رکاوٹ ہیں
اب تو عوام ہی نا امید ہو گئی ہے نہ کوئی تسلی جواب ہے نہ کوئی احتساب
 
ان دو ڈریکولا شریفین مافیاز کی کرپشن کی وجہ سے گزشتہ 40 سالہ دور میں پنجاب کی عوام بنیادی سہولیات سے محروم رہی ھے تعلیم، صحت، پینےکے صاف پانی اسپتالوں کی سہولیات،پبلک ٹرانسپورٹ دیہاتوں کی سڑکوں کی تعمیر وترقی پولیس کی کارکردگی جیسے مسائل سے پنجاب کی عوام دوچار رہی ھے اور ہر کرپشن کی فائیلوں کو آگ لگا کر غائب کروا دیا جاتا ھے پنجاب کی عوام پر اس خاندان کی کرپشن کے اثرات آئیندہ آنے والے 20 سالوں میں بھی ختم ہوتے دیکھائی نہیں دیں گے صرف اس پروجیکٹ لاھور سے روالپنڈی/اسلام آباد موٹر وے 2 اور لاھور جانگلہ بس سروس اور اورنج ٹرین کا ظلم پنجاب کی عوام کے ساتھ اس خاندان کا کبھی نہیں بھولا جائے گا اور پنجاب کی عوام اور گورنمنٹ آئیندہ 20 سے 40 سالوں تک ان پروجیکٹس پر سود اور سبسیڈیز دیتی رھے گی جو کہ پنجاب کی عوام کے جیبوں میں سے نکلے گا۔ اور پنجاب کی عوام بنیادی سہولیات سے محروم رھے گی جو بجٹ پنجاب کی ترقی و خوشحالی پر خرچ ہونا ھے اس میں سے آدھا بجٹ میٹرو بس سروس اور اورنج ? ٹرین پر خرچ ہوگا
 
haqiqath

Senator (1k+ posts)
رنگ روڈ راولپنڈی منصوبے میں بے ضابطگیوں کے حوالے سے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ مکمل

■ چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے رپورٹ وزیر اعلی پنجاب کو بھجوادی۔ ذرائع

■ وزیر اعلی پنجاب نے تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع

■ وزیر اعلی کی جانب سے ذمہ داران کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔ ذرائع

■ رپورٹ کے متن میں موجود سفارشات پر من و عن عملدرآمد کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ ذرائع

■ کمیٹی کی جانب سے سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود اور لینڈ ایکوزیشن کلیکٹر وسیم علی تابش کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع

■ محمد محمود اور وسیم علی تابش کا کیس نیب بھجوانے کی سفارشات پیش کی گئی ہیں۔ رپورٹ کا متن

■ دونوں افسران نے غیر قانونی لینڈ ایکوزیشن پر 2.3 ارب روپے تقسیم کئے۔ رپورٹ کا متن

■ اتنی بڑی رقم کی ادائیگی اٹک لوپ کے رینٹ سینڈیکیٹ کو فائدہ پہنچانے کیلئے کی گئی۔ رپورٹ کا متن

■ وسیم علی تابش نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ضلع اٹک میں 2 ارب سے زائد کی رقم خرچ کی۔ رپورٹ کا متن

■ رینٹل سینڈیکیٹ میں ملوث تمام لوگوں کے خلاف تحقیقات کی جائیں گی۔ رپورٹ کا متن

■ تحقیقات کرنے سے استفادہ اٹھانے والے بے نامی حصہ دار بھی سامنے آسکتے ہیں۔ رپورٹ کا متن

■ اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن قواعد وضوابط اور انتظامی قوانین کی دھجیاں اڑانے پر محمد محمود کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لے۔ رپورٹ کا متن

■ محمد محمود کے بھائی کا مکہ سٹی کے ساتھ تعلق کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کا متن

■ سابق کمشنر نے اپنے بھائی کو فائدہ پہنچانے کیلئے یااس کے ذریعے بے نامی طریقے سے خود کو فائدہ پہنچانے کیلئے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔ رپورٹ کا متن

■ توقیر شاہ اور نیسپاک کے چند افسران کو بھی ان بے ضابطگیوں میں ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کا متن

■ میسرز Zeeruk کو پی اینڈ ڈی پنجاب کی جانب سے بلیک لسٹ کیا جائے۔ رپورٹ کا متن

■ ممبر پی اینڈ ڈی فرخ نوید کو عہدے سے ہٹایا جائے اور انکے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا جائے۔ رپورٹ کا متن

■ ایف بی آر اور ایف آئی کو 12 مختلف ہاوسنگ سوسائیٹیز اور پراپرٹیز کے حوالے سے چھان بین کی ذمہ داری دی جائے۔ رپورٹ کا متن

■ ہاوسنگ سوسائیٹیر میں موجودہ یا ریٹائرڈ افسران کے بے نامی حصہ دار ہونے کے حوالے سے تحقیقات کی جائیں۔ رپورٹ کا متن
سوسائیٹیز/ پراپرٹیز
◇ نووا سٹی
◇ نیو ایئرپورٹ سٹی
◇ بلیو ورلڈ
◇ اتحاد سٹی
◇ نئے اسلام آباد ائیرپورٹ کے نزدیک گاوں میاں رشیدہ میں 3 سو کنال اراضی
◇ تھلیاں میں 200 کنال اراضی
◇ جنڈو اور چوکر میں اراضی
◇ لائف ریذیڈینشیا
◇ روڈن اینکلیو
◇ ساس ڈویلپرز
◇ کیپیٹل سمارٹ سٹی
◇ ٹاپ سٹی

■ ڈی سی اٹک، ڈی سی راولپنڈی، اے ڈی سی آر راولپنڈی، اے سی راولپنڈی صدر اور فتح جنگ اور چیف آفیسر فتح جنگ تحصیل کونسل کو انکی مجرمانہ غفلت اور خاموشی پر عہدوں سے فوری ہٹایا جائے۔ رپورٹ کا متن

■ متعلقہ اتھارٹیز کرنل ریٹائرڈ عاصم ابراہیم پراچہ کی جانب سے قومی سیکیورٹی کے احساس ادارے کا نام استعمال کرنے کی تحقیقات کریں۔ رپورٹ کا متن

■ فورسز میں متعلقہ افسران کومیجر جنرل ریٹائرڈ سلیم اسحاق کے رینٹل سینڈیکیٹ میں کردار کے حوالے سے بھی آگاہ کیا جائے۔ رپورٹ کا متن

■ بورڈ آف ریوینیو پنجاب تشہیر کی گئی الائنمنٹ کے حوالے سے ریوینیو اسٹیٹس کے ڈی سی ریٹس کی موجودہ مارکیٹ ریٹس کے ساتھ تصدیق کیلئے سپیشل ٹیم تشکیل دے۔ رپورٹ کا متن

■ ایف آئی اے کا سائبر ونگ غیر منظور شدہ سوسائیٹیر کی آن لائن اور دیگر تشہیر اور نووا سٹی کی جانب سے منظور شدہ ایریا سے زائد سیلز کے حوالے سے تحقیقات کرے۔ رپورٹ کا متن
We all voted pti selected pm imran khan Karobari thabqa bharbaad kardia lock down laga laga kar jabke karobari logo pe pabandia or sarkari logo ke mazay ayashia ghar pe unko thankhuwa karobari marjai unke paiso pe ye sarkari thabqa thankhwa dar ayashi be or badmashi be kare unhee par jis muashre ma zulam ho khabi tharaqi nai kar sakta.. after 3 years dharnaaz of imran khan pm pti it looks like imran pti just came to take revenge from nawaz sharif nothing else and he is completely hopeless and have no control over any thing except to shut mouths of poor nation who have no right to do any thing except to favour wrong doings of pti foreign imposed policies economy getting collapsed rich getting rich poor getting poor people expected him to bring justice in courts every where today every case have a price rate no relief people doing suicides, respect given to all religions except Sunni majority one,Sngpl gas department corruption on top gas meter in nawaz government installed on 9000 today not possible in 50,000 one have to wait several years pti full of corrupt politicians if not all but many, schools (Businesses private sector middle class lower class destroyed ruined by lock downs instead of sop,s following foreign agendas of imf world bank business class who are highest tax payers are mostly punished harassed by government daily new rules expensive electricity heavy taxes with fake games of corona virus first second third fourth fifth etc etc many layers to come untill foreign funds,8 to 16 may holidays part of same wicked games getting funds imposing heavy Taxes later this debt will be paid by pakistani nation,untill every thing will be eaten by snakes crocodiles ..never pandemic diseases similar like corona in history of islam they never prolonged then 2 months bodies were auto immuned today corona become part of notorious secret missions like biological warfares business white collar people are forced to beg Taxes in Pakistan are collected like Europe people are facilitated like Uganda Rulers life styles like Arab kings sheikhs only sarkari goverment enjoying pays by working from home and they want prolong corona virus stop there pays like closing business sector corona will be finished, CSS beurocracy Molvi's establishment politician every one want to rule eat earn get more richer then other race of wealth going between zardari nawaz imran many others similar in other parts of government sectors sadly no one have ever sincerely think about country named Pakistan no justice total discrimination where is riyasate madina, no single GT road in Punjab Balochistan Kpk even Sind have been repaired or carpeted like in previous governments medicine petrol other daily house hold needs price increases daily beautiful country with nation fill of corrupt people ALLAH bless Pakistan Ameen.