کرپشن کی وجہ سے چین نے ترقی کی ہے تو ہمیں تو امریکہ کے مدمقابل ہونا چاہیے

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں جناب! اگر ترقی کا یہی کرائٹیریا ہے تو ہم تو ترقی میں امریکہ کو صدیوں پیچھے چھوڑ چکے ہوتے ۔۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

مجھے تو ڈر ہے کہ اگر چین نے سن لیا تو اس کو لینے کے دینے نہ پڑ جائیں .
ویسے اس کی خواہش ہے کہ چینی ماڈل اپنائیں ..بسم الله کریں ..عمران کی بھی یہ ہی خواہش ہے کہ کاش چینی ماڈل اپنا سکتا .ان سب کو فائرنگ سکواڈ کے سامنے کھڑا کر دیتا ..خس کم ..جہاں پاک
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
?مجھے تو ڈر ہے کہ اگر چین نے سن لیا تو اس کو لینے کے دینے نہ پڑ جائیں .
ویسے اس کی خواہش ہے کہ چینی ماڈل اپنائیں ..بسم الله کریں ..عمران کی بھی یہ ہی خواہش ہے کہ کاش چینی ماڈل اپنا سکتا .ان سب کو فائرنگ سکواڈ کے سامنے کھڑا کر دیتا ..خس کم ..جہاں پاک

اگر نون لیگ کو اس طرح کا چینی ماڈل پسند ہے تو ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

اگر نون لیگ کو اس طرح کا چینی ماڈل پسند ہے تو ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔?

وہی تو ..عمران تو کب سے یہ خواہش دل میں لئے بیٹھا ہے .