کسی ایک نے یہ سوال کیوں نہیں پوچھا؟

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جب کئی مہینوں سے یہ ڈھکے چھپے سوال شروع ہوا اور پھر کھلم کھلا اور پھر عمل بھی ہو گیا آرمی چیف کی نئی تعیناتی پر عمران خان کی حکومت تک قربان ہو گئی۔
نون لیگ کے تمام کرپٹ لیڈر اور زرداری اور ساری پی ڈی ایم کے علاوہ اس وقت کی تمام فوجی قیادت ایک بہادر فوجی کو کیوں ٹارگٹ کر رہے تھے اور اب تک بھی یہ جنگ جاری ہے۔ جنرل فیض حمید سے کیوں ہر اس شخص کی کانپیں ٹانگ رہی تھیں ۔امریکہ اور شریفو زرداری کے علاوہ جنرل باجوہ اور اس کے حواری بھی کیوں جنرل فیض حمید سے ڈرے ہویے تھے ؟کیا ایک ہی بہادر جرنیل فوج نے پیدا کیا جو تمام ظاہر اور خفیہ کرپٹ کی آنکھ میں کھٹک رہا تھا؟

کیا اس لیے کہ ملک سے غداری کر کے اللہ کی نافرمانی سے جو حرام مال اکٹھا کیا کیا اس سب کوجنرل فیض حمید سے خطرہ پیدا ہو گیا تھا۔سیاسدانوں کے علاوہ جرنیلوں کے رشتہ دار بھی اس کی زد میں آنے والے تھے؟
اور یہ تو وہی کر سکتا ہے جو خود کرپٹ نہ ہو۔
 
Last edited:

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
جرنل فیض خود کتنا پارسہ ہے یہ تو وقت ہی بتائے گا۔
اصل مسلۂ یہ ہے کہ قائد اعظم نے یہ مُلک غلطی سے ڈی ایچ اے کی زمین پر بنا دیا ہے۔
عمران خان ان کو چیلنج کرنے کی غلطی کر بیٹھا۔
اور جب انکو لگا کہ فیصلے انکی آشیرباد کے بغیر ہونے شروع ہو گئے ہیں تو برداشت نہ ہوا۔
سازش امریکہ نے نہیں کی ہوگی، یہی جرنیل امریکہ کے پاس عرضی لے کر گئے ہونگے کہ ہماری مدد کریں اور اس سے جان چھُڑوائیں
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
We have different type of analysis everyday,

But when everyone from left,right, up , down get united against someone then there is something definitely WRONG.
people with different interests gathering on one point is SUSPICIOUS.
 
Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)
جنرل فیض کی تعیناتی سے اپوزیشن کو خوف ان کے مطابق اس لئے ہے کہ ساری اپوزیشن کو جیلوں میں ٹھونس کر عمران کی راہ ہموار نا کی جائے۔ اگر ایشو اگلے آرمی چیف کا ہی ہے تو حکومت جانے میں امریکی سازش کے بیانئے کا کیا بنے گا؟
 
Last edited:

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
The most painful fact of this current fiasco is that the whole country was thrown into turmoil for the personal gain of few individuals…….
Millions lost trust in institutions like parliament, judiciary, media and above all Army …..
Individual corruption has now been institutionalised ……
But those few individuals still think they can manipulate and fool Pakistanis……. They are going on with their miscalculated game thinking people will forget ….. If they can’t judge the sentiments of their own citizens then how can they preempt the game plan of enemies???? …….
This time it’s not 1970s ……..
We won’t stop resisting ……
 
Funkarian

Voter (50+ posts)
جنرل فیض کی تعیناتی سے اپوزیشن کو خوف ان کے مطابق اس لئے ہے کہ ساری اپوزیشن کو جیلوں میں ٹھونس کر عمران کی راہ ہموار نا کی جائے۔ اگر ایشو اگلے آرمی چیف کا ہی ہے تو حکومت جانے میں امریکی سازش کے بیانئے کا کیا بنے گا؟
So on this speculation, they all ganged up and decided to do that practically with their opponents and it is legitimate for them.
 
Meme

Minister (2k+ posts)
So on this speculation, they all ganged up and decided to do that practically with their opponents and it is legitimate for them.
From Ahsan Iqbal to Khurshid Shah, Hanif Abbasi to Mir Shakeel-ur-Rehman, Rana Sana, Maryam, Hamza, Zardari, Shahbaz went to jail and were later released. Were you hibernating during the last government? ?

BTW who is arrested in the current government you are referring to?
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
جنرل فیض کی تعیناتی سے اپوزیشن کو خوف ان کے مطابق اس لئے ہے کہ ساری اپوزیشن کو جیلوں میں ٹھونس کر عمران کی راہ ہموار نا کی جائے۔ اگر ایشو اگلے آرمی چیف کا ہی ہے تو حکومت جانے میں امریکی سازش کے بیانئے کا کیا بنے گا؟
تمھیں ابھی سمجھ نہیں آئے گی اگر آتی بھی ہے تو لکھو گے نہیں تم سے جتنا کہا گیا ہے وہی کرو