کسی عدالت میں جرأت ہے کہ وہ مشرف کو کھینچ کر پاکستان لائے - مریم نواز

PakGem

Minister (2k+ posts)
بہت ہی مایوس کن تعداد رہی آج- نون نے ملتان سے بہت ووٹ لئے تھے اور پی پی پی کے وزیر اعظم کے یہاں دو حلقے تھے، اگر گیارہ پارٹیاں یہاں ٹوٹل تین ہزار لوگ ہی اکٹھے کر سکیں تو لعنت ہے ان پر اور ان کو لیڈر بنانے والے خود ساختہ اینکرز پر
 

islamabadiboy

Politcal Worker (100+ posts)
مشرف کی بیماری پر پھبتیاں کسنے والے اور مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے والے

بھلا بتاؤ تو سہی وہ کونے تھے

😁
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بد نصیبی کہ پاکستان میں سیاسی مجرے چل رہے ہیں۔ بڈھے لٹیروں نے گھر کی عوتیں کو آگے کر دیا ہے۔ خود باہر مفرور ہیں یاہسپتالوں میں مریض بنے کی اداکاری کر رہے ہیں۔ جونہی حالات بہتر ہوۓ سوٹ بوٹ پہن کر صدر وزیر اعظم بننے کو تیار۔ واہ پاکستان کیا بد نصینی پائی
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
مشرف کی بیماری پر پھبتیاں کسنے والے اور مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے والے

بھلا بتاؤ تو سہی وہ کونے تھے

😁
apki bat sahi ha Lekin ye jahil patwariyo jialoo se mokhatib ha.. is waja se ye lambi lambi chor rahi hai..
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
بہت ہی مایوس کن تعداد رہی آج- نون نے ملتان سے بہت ووٹ لئے تھے اور پی پی پی کے وزیر اعظم کے یہاں دو حلقے تھے، اگر گیارہ پارٹیاں یہاں ٹوٹل تین ہزار لوگ ہی اکٹھے کر سکیں تو لعنت ہے ان پر اور ان کو لیڈر بنانے والے خود ساختہ اینکرز پر
janab ye mix crowd ha Means multan se bahir bi logo ko laya gaya ha.. haram ke mal ko pani ki tara bahaya ja raha ha Apni baqa ke liye
 

desan

Prime Minister (20k+ posts)
Like Shahbaz Sharif, Nawas Sharif has the guts to drag him back on the streets!!!

BTW: It's the same judiciary that let your daddy go on a 50 Rs stamp paper on Fake Illness!!!
 

hello

Senator (1k+ posts)
یاد رہے جیسے یہ ٹویٹ میں ماہر ہے ایسے ہی ٹویسٹ دینے میں بھی ماہر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ و ہ کہتا رات تین بجے تنظیم سازی کے لیے گیا یہ کہتی ذاتی مسئلہ ہے ۔۔۔ ہے نہ ٹویٹ کی طرح ٹویسٹ کی ماہر ہے اور زبیر جو اس کا قاصد بن کر گیا اس کے لیے برات نامہ لینے گیا ، اسے کہا ذاتی ملاقات کرنے گیا تھا
یعنی ملکہ ٹویٹ تو تھی ہی اب رانی ٹویسٹ بھی بن گئی
اب کہتی ہے عدالتیں کیوں نہیں لاتی جبکہ عدالت حکم کرتی ہے اور انتظامیہ عمل درامد کرتی ہیں ان کی پانچ سال حکومت رہی ناصرف مشرف کو باہر جانے دیا بلکہ کیس کو ٹھنڈا ریکھنے کی ہر ممکن کوشش کی

https://www.dawnnews.tv/news/1035187/
 

Oppostion Is Mafia

MPA (400+ posts)
Last edited:
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں