کس سینیٹر نے وزیراعظم عمران خان سے بات کروانے کے ایک کروڑ روپے لئے؟

hello

Chief Minister (5k+ posts)
مزاق کو تشدد کی طرف لیجانے پر قانون سازی کرنی چاہیے اس طرح مراثیوں کو تشدد کے ذریعے زو معنی باتیں کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے اس میں انسانیت کی تزلیل بھی ہے اور لوگوں کو اپنی مزاق محفلوں کو پرتشددد بنانے پر اکسانا بھی ہے بچے یہ سب دیکھتے ہیں ان پر کیا اثر پڑتا کہ یہ بڑے کس قدر بیوقوف ہوتے ہیں ایک دوسرے کو جوتیوں سے مارتے تزلیل کرتے اور کہتے ہیں جی یہ تو مزاق ہے
اور دوسرا ادھر اودھر کیباتیں کرکے بکواس کرنے کی کیا ضرورت ہر کسی پر کیچر اچھال کر لوگوں کو بلیک میل کرنا ڈرامے بازی کرنا کیا ضرورت ہے اس بات کی اس سینیٹر کا نام بتاؤ اور سزا دلواؤں یہ تو ایسے لگ رہااس سینٹر کو بیغام دیا جا رہا ہمیں ہمارا اس ایک کڑور میں سے حصہ دو
 

Citizen X

President (40k+ posts)
I am a big fan of his shows, lekin haram hai ke aaj tak ek bhi mukhbari is ki such hui ho, jub se yeh Dunya TV se start huwa tha aur aaj tak. Ek bhi mukhbari sahi nahi nikli.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
I am a big fan of his shows, lekin haram hai ke aaj tak ek bhi mukhbari is ki such hui ho, jub se yeh Dunya TV se start huwa tha aur aaj tak. Ek bhi mukhbari sahi nahi nikli.
یہ چغلیاں ہوتی ہیں جنہیں یہ بزعم خود گوَیاّ صحافی تاریخ دان فلم ماسٹر کامیڈین زبان دان شیف شاعر ماہر حیوانیات ٹریولر غرض ہر فن مولا مخبریاں کہتا ہے جو اسکی دوسری باتوں کی طرح بکواس ہی ہوتی ہیں لہذا اسے سوائے ایک مسخرے کے دوسری نظر سے دیکھنا بھی جرم ہے