"کس نے کہا تھا کہ مکروہ لوٹابازی اور امپائر کی بیساکھیوں پر حکومت بنائیں؟"

amiri1h1h11.jpg

گزشتہ روز سپریم کورٹ آف پاکستان نے چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست منظور کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی رولنگ کالعدم قرار دیدی جبکہ پرویز الہٰی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ قرار دیا ۔

پرویز الٰہی نے گزشتہ رات ہی ایوانِ صدر میں وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا۔

سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد حمزہ شہباز کو اقتدار سے ہٹائے جانے پر ن لیگی رہنما سیخ پا ہیں اور انہوں نے عدالتوں کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا جبکہ آج رانا ثناء اللہ نے گورنر راج کی بھی دھمکی دیدی۔

حمزہ شہباز کے اقتدار سے ہاتھ دھونے پر احسن اقبال نے اپنےٹوئٹر پیغام میں کہا کہ یوں لگتا ہے کہ ملک کے درد کا ٹھیکہ صرف مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے لے رکھا ہے جو اپنی سیاسی ساکھ داؤ پہ لگا کر ملک اور معیشت کو سنبھالنے پہ لگیں ہیں اور دیگر اداکار کھیل کھیلنے میں مصروف۔
https://twitter.com/x/status/1552013890040770560
انہوں نےمزید کہا کہ کیسا ہو اگر پٹرول کی قیمت 12 اپریل پہ واپس لا کر اداکاروں سے کہا جائے کہ چلاؤ معیشت؟

عامرمتین نے احسن اقبال کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ایسے تو نہ کریں پروفیسر۔ کس نے کہا تھا کہ مکروہ لوٹا بازی اور امپائر کی بیساکھیوں پر حکومت بنائیں۔
https://twitter.com/x/status/1552164593308520449
انہوں نے مزید کہا کہ اب بازی پلٹ جانے پر ہم پر احسان نہ کریں۔ یہ گند کا ٹوکرا آپ نے اپنی مرضی، نالائقی اور لالچ سے اٹھایا ہے۔ اب یہ کئی دہائیوں تک آپ کا پیچھا کرے گا۔

صحافی فہیم اختر کا کہنا تھا کہ آپ نے حکومت جس مقصد کےلئے لی تھی وہ پورا ہوگیا،اپنے آپ کو این آر او دیدیا کیسز کمزور کرا لئے نیب کو کمزور کردیا مرضی کا چیرمین لگا دیا،ای وی ایم آئی ووٹنگ ختم کردی اس سب میں عوام کا درد کہا ہے ؟ دھمکیاں نہ دیں ڈرامہ نہ کریں
https://twitter.com/x/status/1552026038011568128
رحیق عباسی نے جواب دیا کہ کرو کچھ تو کرو ۔۔ سوائے اپنے مقدمات ختم کرنے ، نیب کے دانت نکالنے، ای وی ایم ختم کرنے اور لوٹے خریدنے کے آپ نے کیا کیا ہے ؟
https://twitter.com/x/status/1552036703187214336
صحافی بلاول غوری نے جواب دیا کہ اگر دم ہے تو کرکے دکھائیں ،محض ٹویٹس کرنے سے کیا ہوگا؟ ویسے آپ نہیں کرپائیں گے،کرنے والے کر گذرتے ہیں اور پھراسے کیش بھی کرواتے ہیں۔پرانی کہاوت ہے جب بندریا کے پاؤں جلتے ہیں تو وہ اپنے بچے پیروں کے نیچے لے لیتی ہے
https://twitter.com/x/status/1552021848539422722
مہوش اعجاز نے احسن اقبال کو جواب دیا کہ ٹھنڈے ہوجائیں، آپ ابھی بھی گیم میں ہیں بس عمران خان کی بیوی سے متعلق فکرمند ہونے اور جمائما خان کے گھر کے باہر احتجاج کی بجائے ملک کو ٹھیک کرنےپر توجہ دیں۔
https://twitter.com/x/status/1552123773389783040
ن لیگی سوشل میڈیا سپورٹر ذیشان نیازی نے احسن اقبال کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ تو کس نے بندوق کی نوک پر آپکو کہا تھا یہ ٹھیکہ اُٹھائیں؟؟جب آپ کو معلوم تھا چار پانچ سال سے یہی کام چل رہا ہے تو گلے کیوں لگایا ایسے اقتدار کو؟ٹویٹس سے باہر نکل آئیں۔

https://twitter.com/x/status/1552203073178800129
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

ts not abt Imran Khan..its ppl of Pak that r on their verge to get rid of corrupt n criminals political dynasties of shareefs n zardaris...we are done with them...its Pak media which is promoting these fascist...Pak want real democracy, real independence n their sovereignty..
 
Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
PDM puppets came to get NRO and end their cases. Qoum par koi ehsan nhi kiya balkay ulta price double hogai inki wajah say.
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Petrol price wapas?
Dollar price app k daddy wapas laein gey?

Petrol price aur dollar rate 12th April wali price pey la k apnay apnay mulkon mein bhaag jaein aur hmari jaan chorein..